آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

ہفت روزہ دعوت

تم تُلنے سے گھبراتے ہو؟

اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن اور دوسرے اداروں کی طرح آئی سی سی بھی عضو معطل سے زیادہ کچھ نہیں، جس کی بنیادی وجہ بڑے ممالک کا تکبر ہے۔ دنیا کو تہذیب، جمہوریت، آزادی اظہارِ رائے اور قانون کی حکم رانی کا درس دینے والے خود کو کسی قانون کو پابند نہیں سمجھتے۔ ’مستند ہے میرا فرمایا ہوا‘ گنگناتے، انسانیت کے کندھوں پر سوار ان پیرانِ تسمہ پا نے دنیا سے…
مزید پڑھیں...

سازشى نظرىات، سازشیت اور اس کے اثرات کا جائزہ!

دلچسپ بات یہ ہے کہ متذکرہ سازشی نظریات محض کسی ایک خطے، کسی ایک قوم اور کسی خاص گروہ تک محدود نہیں ہیں بلکہ یہ عالمی ہیں یعنی نام نہاد ترقی یافتہ، ترقی پذیر اور غیر ترقی یافتہ ممالک ہر جگہ یکساں مقبول ہوئے ہیں۔ مثلاً آکسفورڈ یونیورسٹی کے…

جو قومیں اپنے اساتذہ کی عزت وتکریم کرتی ہیں، وہ ترقی کرتی ہیں

(دعوت نیوز ڈیسک) والدین کے بعد اساتذہ ہی تربیت کا وسیلہ ہوتے ہیں۔ یہ کہنا بجا ہوگا کہ یہ وہ ہستیاں ہیں جو دھات کو کندن، پتھر کو ہیرا، بنجر زمین کوزرخیز اور صحرا کوگلستاں بناتی ہیں۔ یہ معمار بھی ہیں لوہار بھی ہیں اور دہقان بھی ہیں جوہری بھی۔…

جنگ تو خود ہی ایک مسئلہ ہے

جنگی جنون کا بھوت اِس قدر سوار ہے کہ ہر مسئلے کا حل گولی اور میزائل کے سوا کچھ بھی نظر نہیں آتا۔ موجودہ دور میں ہند وپاک دشمنی میں اضافہ ہی ہوتا جا رہا ہے، گو کہ پہلے پہل یہ دُشمنی صرف کرسی کے دیوانوں کا کھیل تھا لیکن اب یہ دشمنی آہستہ…

اردو تراجم وتفاسیر قرآن میں خواتین کی خدمات

ڈاکٹرہاشمی سید وہاج الدین، حیدرآباد اسلام کو یہ خصوصیت حاصل ہے کہ اس نے علم کو مرد وعورت دونوں کے لیے فرض قرار دیا ہے۔ چنانچہ اس کا عملی نمونہ ہمیں دورِ اسلام ہی سے امہات المومنین کی شکل میں ملتا ہے۔ قرآن کے ترجمہ وتفسیر سے مراد اگر…

خبر و نظر

اِس نوعیت کے بہت سے تبصرے میڈیا میں آ رہے ہیں۔ جیلوں میں گنجائش سے زیادہ قیدیوں کی تعداد بھی مشکلات پیدا کر رہی ہے۔ روزگار کے لیے گاؤں اور قصبات سے شہروں کا رخ کرنے والوں کی درد ناک آپ بیتیاں تو سُنی بھی نہیں جا سکتیں۔ ایس پی چنوئی نے…

کووڈ۔ 19 سے بچوں کی حفاظت

سید عبد الباسط انور، شکاگو ایک اسٹڈی سروے کے مطابق 6 تا 12 سال کے تقریباً 43 فیصد بچے اپنے دلوں میں کئی طرح کے ڈر وخوف رکھتے ہیں۔ مثلاً اکیلا پن، کسی جانور، کیڑے، جانور کی آواز، آگ اور پانی کا ڈر یا اخبارات اور ٹی وی پر دیکھے گئے دہشت…

جدید ٹکنالوجى اوردعوت اسلام

ابو معاویہ محمد معین الدین ندوی قاسمی، آندھراپردیش دنیا میں جتنی قومیں آباد ہیں وہ تمام کے تمام صرف اپنے لیے جیتی ہیں، ان کی تمام تگ ودو صرف ان کی ذات یا اس سے آگے ان کے اہل خانہ تک محدود رہتی ہیں۔ لیکن امت مسلمہ تمام انسانوں کے لیے…

کورونا وائرس سے پیدا شدہ تعلیمی بحران

یہ بات جہاں خوش آئند ہے کہ ملک کے بالغ ذہن افراد حالات سے شاکی اور منتظر فردا رہنے کے بجائے مشکل اور غیر یقینی حالات کا بھر پور مقابلہ اور اپنی صلاحیتوں کو عصری تقاضوں کے مطابق بنانے کے عزم وحوصلے کے ساتھ سینہ سپر ہیں وہیں ملک بھر میں…

دور حاضر اور جماعت اسلامی ہند کی تعلیمی خدمات

وسیم احمد،دلّی تعلیم کسی بھی قوم یا معاشرے کے لیے ترقی کی ضامن ہوتی ہے۔ تعلیم پر انسانی ترقی کی پوری عمارت کھڑی ہوتی ہے۔ تعلیم ہی قوموں کی ترقی اور زوال کی وجہ بنتی ہے اور اسی کے ذریعہ انسان اپنی معاشرتی روایات واقدار کا خیال رکھنے کا ہنر…