آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
ہفت روزہ دعوت
دنیا كى پہلى یونیورسٹى ، مراقش كى جامعہ ا لقروین
كورونا وائرس كے اس وبائى دور میں جب کہ ہر جگہ دانش گاہوں پر تالے پڑے ہوئے ہیں اس یونیورسٹى نے ان حالات میں بھی اپنا ایک الگ وطیره اپنا ركھا ہے، سماجى دورى كا لحاظ كرتے ہوئے اس كے ریسرچ كے دروازے كھلے ہیں۔ ریسرچ اسكالرس برابر لائیبریری سے استفاده كرتے ہیں البتہ كلاسز كو آن لائن كلاسز میں بدل دیا گیا ہے
مزید پڑھیں...
زندگی کو پرلطف بنانے کے لیے شریک حیات کا خیال رکھیں
احساس کمتری میں مبتلا افراد چار دیواری کو عورت کا ’’قید خانہ‘‘ بتاتے ہیں لیکن اسلام کا تصور قید خانے کا نہیں بلکہ وہ اسے عورت کی ایک چھوٹی سی ریاست بتاتا ہے جس کی وہ ملکہ ہوتی ہے۔ سارے اندرونی اختیارات اس کو حاصل ہوتے ہیں۔ جب وہ اپنے گھر کا…
مولانا رفیق قاسمی مقصد کو مسلک پر ترجیح کا پیغام دے گئے
مولانا رفیق احمد قاسمی رکن مرکزی مجلس شوریٰ جماعت اسلامی ہند 6 جون 2020 ء کو انتقال کر گئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ عز وجل مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ مولانا جماعت اسلامی ہند کے صف اوّل کے قائدین میں سے…
دکن اداس ہے
مجتبیٰ حسین دراصل میرے اس سنہرے دور کا پروردہ تھا جو انسان کو انسان سمجھ کر اس کے دکھ سکھ اور زندگی کے دیگر مسائل کو اپنے ذاتی تصور کرنے کا درس دیا کرتا تھا۔ آج ایسے فن کار کہاں ملیں گے جنہوں نے بنی نوع انسان کے مسائل و مصائب کو پوری شدت…
جودت قدرت، مصنف ” قصرابیض”
(ایک غریب خاتون جس کے شوہر کا انتقال ہو جاتا ہے روایت کے مطابق پڑوسی 3 دن تک اس کے گھر کھانا بھیجتے ہیں۔ اس کے بعد وہ کھانے کا انتظام کرنے سے قاصر رہتی ہے۔ اسی کرب والم کو اس اقتباس میں پیش کیا گیا ہے۔ حالیہ لاک ڈاؤن میں بعض غریب ایسے…
تو کس نے لکھی ہے ’سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے …‘
سوشل میڈیا پر مشہور غزل ’سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے …‘ کو رام پرساد بسمل کی طرف منسوب کیا جا رہا ہے جبکہ حقیقت اس سے مختلف ہے۔
جمہوریت کے مکالمے میں مسلمان بے اثر کیوں؟
اہم نکات بیک نظر
• پہلا، جمہوری نظاموں میں گفتگو، مذاکرات اور مکالمہ سیاسی طاقت اور اقتدار کے حصول کا سب سے اہم میدان ہے، جس کے پاس جتنے وسائل ہوتے ہیں وہ اتنا ہی مکالمے پر حاوی رہنے اور اسے اپنے حق میں کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ مکالمے سے باہر…
مرنے پہ ہمارے عام ہوئی، گو جیتے جی ہم کہہ نہ سکے
اس تحریک کو عوام میں جو پزیرائی نصیب ہوئی ہے اس کی امریکہ کی تاریخ میں کوئی مثال نہیں ملتی۔ 60ء کی دہائی میں شہری حقوق کے لیے جو عظیم الشان تحریک برپا ہوئی تھی اس وقت ایسی یکجہتی نظر نہیں آئی حالانکہ حالیہ تحریک کے مقابلے میں اس وقت تشدد…
ملک بندی، کورونا وائرس سے کہیں زیادہ خطرناک ہے
اس وقت سب سے اہم بات یہ ہے کہ حکومت فوری طور پر کروڑوں کسانوں، مزدوروں، چھوٹے تاجروں اور متوسط طبقات کے لوگوں کو روزی روٹی کے لیے نقد الاؤنس جاری کرے تاکہ وہ دوبارہ متحرک ہو سکیں اور منڈیوں میں طلب میں اضافہ ہو سکے۔
سرد جنگ میں امریکا پر چین کا پلڑا بھاری !
اس سرد جنگ میں اصل فاتح تو وہ ملک ہوگا جس کے سائنس داں کورونا وائرس کے ویکسین کو پہلے دریافت کرلیں گے، ما بعد کورونا وائرس دنیا میں اس ویکسین کی وہی اہمیت ہوگی جو دوسری عالمی جنگ کے بعد ایٹمی بم رکھنے والے ممالک کی تھی اس لیے جہاں پوری دنیا…