آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
ہفت روزہ دعوت
خبر و نظر
یہ دنگے اور فسادات اس مخصوص ایجنڈے کا حصہ ہیں جو تقسیم ہند کا منصوبہ بنانے والوں نے ملک کی سب سے بڑی مذہبی کمیونٹی کے خلاف تیار کیا ہے۔ اس لیے ملک کے سبھی دور اندیش اور شریف شہریوں کو اس طویل المدت منصوبے کی کاٹ کے لیے تیار ہو کر آگے آنا ہوگا۔
مزید پڑھیں...
امریکہ میں سیاہ فاموں کے احتجاج میں سفید فام بھی شریک
عبدالباری مومن ،بھیونڈی
امریکہ میں احتجاج صرف ایک شخص کی موت کے خلاف سادہ سا احتجاج نہیں ہے بلکہ امریکہ کی جمہوریت پر ایک بڑا سوالیہ نشان بھی ہے۔ اس کی دستوری بنیادوں پر ایک گہری ضرب ہے۔ امریکہ اپنی جمہوریت پر فخر کرتا ہے لیکن اس وقت اس کے…
میرے دیش کے یہ مزدور!
اسے ہم ذات پات پر مبنی برہمنی نظام کا پیش خیمہ سمجھیں جو انھیں بہت مرغوب ہے اور جس میں غریبوں، دلتوں اور اقلیتوں کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے یا اسے ملک پر سرمایہ داروں کے استحصالی تسلط کا نتیجہ جو ہمیشہ مزدوروں اور غریبوں کا حق مار کر ترقی کا…
خریدوفروخت کے اسلامی اصول
اسلام جہاں اپنے ماننے والوں کو تجارت کے ذریعےکسب مال کی ترغیب دیتاہےوہیں ایسے رہنمااصول بھی پیش کرتاہےجن کو ملحوظ رکھنااشدضروری ہےان اصولوں کی پابندی کرکےجوبھی لین دین کیاجائے وہ شریعت کی نگاہ میں جائز تصورہوگا خواہ وہ دورجدیدکی ہی…
اداریہ
4 ؍اگست 2009 کو بھارت کی پارلیمنٹ نے حقِ تعلیم قانون منظور کیا تھا جس میں دستور کی دفعہ 21۔اے کے تحت 6 تا 14 سال کی عمر کے بچوں کے لیے مفت اور لازمی تعلیم کا نظم کرنا مطلوب ہے۔ آرٹی ای قانون کے تحت نجی وکارپوریٹ تعلیمی اداروں میں سماج کے…
امریکہ میں عوامی بے چینی
امریکہ میں مشتعل عوام کے جوش وجنون سے ٹرمپ کی سیاسی اور انتخابی مشکلیں یقیناً بڑھ گئی ہیں، لیکن اس وسیع البنیاد عوامی شورش سے ملک اور سماج کی نفسیات سے نسل پرستی کھرچ جائے ایسا سوچنا بھی خیال وجنون ہے۔ اصولاً اس ایجی ٹیشن کا منطقی لزوم کسی…
دنیا ایک نئے انقلاب کے دہانے پر
ایک خاص مکتب فکر نے مسلمانوں کے خلاف ایک محاذ کھول رکھا ہے جس کی میڈیا حوصلہ افزائی کرتا ہے۔ تمام چینلوں پر کسی نہ کسی اہم مسئلہ پر پینل ڈیبیٹ یا اجتماعی مباحثہ میں اینکر کا رول غیر جانب دار کا نہیں بلکہ ایک فریق کا ہو جاتا ہے۔
بیمار معیشت کو تیزی سے پٹری پر لانے کی چہار طرفہ کوششیں
سی آئی آئی کے صدر نے حکومت اور اراکین کے لیے ۱۰ نکات پر مشتمل ایک لائحہ عمل دیا ہے جو موجدہ چیلنجز سے نبرد آزما ہونے میں کار گر ہوسکتا ہے۔ سی آئی آئی کا یہ زمینی نقشہ یعنی انڈیا ایک ہی متبدل تصویر کو سامنے لاتا ہے جس میں حکومت سے ملی…
رمضان کے بعد کی زندگی
انسان اپنے اعمال وعبادات سے نہیں بلکہ اللہ کی رحمت سے جنت میں داخل ہوگا، اعمال دخول جنت کی قیمت یا بدل نہیں بلکہ دخول جنت کے اسباب میں سے ہیں ورنہ ہم جنت میں صرف نیک اعمال کے ذریعے ہی داخل ہوسکتے ہیں۔رمضان المبارک میں ہم نے روزہ، تراویح،…
کیا آروگیہ سیتو ایپ محفوظ ہے؟
ایک طرف جہاں سرکار کی طرف سے ’’آروگیہ سیتو ایپ‘‘ کو موبائل فون میں ڈاؤن لوڈ کرنا ضروری قرار دیا گیا ہے وہیں ’’فرضی آروگیہ سیتو ایپ‘‘ کا خطرہ بھی سامنے آیا ہے ۔ دراصل ’’سائبر ٹھگ‘‘ اِس ایپ کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے ایک ’’فرضی لنک‘‘ سوشل…