آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

ہفت روزہ دعوت

چین نے کوروناجنگ میں فتح حاصل کرلی!

اس لاک ڈاؤن سے وبا کو روکنے میں زیادہ کامیابی نہیں ملی۔ مگر دنیا کی اور ہماری دونوں معیشتیں تباہ ہوگئیں اور اب جب کہ بیماری شباب پر ہے تو معیشت کو بچانے کے لیے لاک ڈاؤن کو اٹھایا جا رہا ہے۔ لاک ڈاؤن وبا کا علاج نہیں ہے یہ وہ وقت ہوتا ہے جب حکومتیں وائرس سے نمٹنے کے لیے تیاری کرتی ہیں تاکہ طبی بحران سے ملک کو بچایا جاسکے۔
مزید پڑھیں...

بھارتیوں کو تہذیبی محاسبے کی ضرورت

ہندوستان کا امیر اور متوسط طبقہ دنیا میں سب سے زیادہ لا پروا، کٹھور، ذات پات اور طبقاتی نظام کے دلدل میں پھنسا ہوا ہے۔ نا انصافی اور بد حالی کو دیکھ کر ہمیشہ اپنا منہ پھیر لیتا ہے۔ ہمارے شعور میں غریبوں کے لیے کوئی جگہ نہیں رہی کیونکہ ہمارے…

امریکہ کی سرمایہ دارانہ جمہوری قوم پرستی بے نقاب

2008 میں اوباما کی پہلی صدارتی مہم کے دوران تقریباً 60 فیصد سیاہ فام امریکیوں نے نسلی تعلقات کی صورتحال کو ’’عمومی طور پر خراب‘‘ قرار دیا تھا۔ ان کے انتخاب کے بعد یہ تعداد نصف ہو گئی تھی لیکن وہ ایک عارضی احساس تھا اس لیے کہ ۷ سال بعد 68…

انشائیہ: تکیہ کلام

ملک کے معرو ف وممتاز مزاح نگار جناب مجتبیٰ حسین دنیائے ادب وظرافت کو صدمے میں چھوڑ کر دنیا سے رخصت ہو گئے۔ حالیہ دنوں میں وطن عزیز میں نفرت کی مسموم فضا سے مغموم ہو کر انہوں نے اپنا پدم شری ایوارڈ واپس کر کے ایک حساس دل رکھنے والے مسلمان کا…

جارج فلائیڈ کا بہیمانہ قتل ،نسل پرستی کی امریکی تاریخ کا تسلسل

جارج فلائیڈ کے قتل پر ملک گیر مظاہروں کے باوجود اس مسئلے کے حل کی کوئی امید نظر نہیں آتی کہ اب تک اس واقعے کے تمام ملزمان گرفتار نہیں ہوئے اور اصل ملزم پر جو مقدمہ بنایا گیا وہ تیسرے درجے کا قتل ہے یعنی غیر ذمہ دارانہ طرزِ عمل کی بنا پر…

تشدد وجارحیت کا شکار معصوم بچے

اس یوم کے منانے کا مقصد ان تمام بچوں کے درد کا احساس کرنا ہے جو ساری دنیا میں جسمانی، ذہنی اور جذباتی ظلم کا شکار بنے ہوئے ہیں۔ اس لیے یہ دن یونایٹیڈ نیشن کے ذریعے بچوں کے حقوق کی حفاظت کی ضمانت کے طور پر منایا جاتا ہے۔

ملک کی تباہی کا ذمہ دار کون؟

بھارت کی ترقی وتعمیر میں مسلمانوں کا کردار کسی بھی طرح دوسری قوموں سے کم نہیں رہا بلکہ کچھ زیادہ ہی رہا ہے۔ آج بھی مسلمان، چاہے وہ عوامی شہریت کا مسئلہ ہو یا کرونا وائرس کی وبا کا، ہر محاذ پر وہی ڈٹے ہوئے نظر آتے ہیں۔ مسلمانوں کی یہ…

کورونا سے بچنے کے لیے توہم پرستی کا سہارا!

میڈیا اور خاص طور پر آن لائن و پرنٹ میڈیا میں ان دنوں ہر روز ایسی خبریں و مضامین سامنے آرہے ہیں، جس میں مذہب کی راستے سے کورونا کا ہر ممکنہ علاج بتانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ ان خبروں و مضامین کے مطابق ہندوستان کے کچھ ’سوپر سائنسداں‘ ٹائپ یہ…

خبر و نظر

۔حکومت نے این آر سی اور سی اے اے کے نام سے جو شوشے چھوڑ رکھے تھے ان کے خلاف پورے ملک میں مسلمان اور صاف ذہن شہری احتجاج کر رہے تھے۔ سب سے بڑا احتجاج مسلم خواتین نے جنوبی دہلی کے شاہین باغ علاقے میں شروع کیا جس میں ۲۴ گھنٹے خواتین کا مجمع…

میثاقِ مدینہ کی ضرورت واہمیت

آج دنیا میں قانونی ودستوری میدان میں ترقی کے باوجود میثاق مدینہ کا متبادل نہیں ہے۔ میثاق مدینہ کی سب سے بڑی کامیابی یہ تھی کہ آنحضرت ﷺ نے یہود سے اپنی سیادت تسلیم کرائی، جو صدیوں سے مدینہ کے حکم راں چلے آرہے تھے۔