آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

ہفت روزہ دعوت

عدا لتِ عظمیٰ: کی میرے قتل کے بعد اس نے جفا سے توبہ

عدالت کا میزان اگر کسی ایک جانب جھک جائے تو وہ اپنا وقار اور اعتبار دونوں کھو دیتی ہے اور ایسا ہی معاملہ فی الحال سپریم کورٹ کے ساتھ ہو رہا ہے۔ کورونا وائرس کی وباء نے اس مرض کو بے نقاب کرنے کا کام کیا ہے۔ اس کا علاج لا دینی جمہوریت کے اندر نہیں ہے بلکہ اس کے لیے الہامی ہدایت سے رجوع کرنا لازم ہے۔
مزید پڑھیں...

اداریہ

ملک کو عالمی قیادت کے مقام تک لے جانے کا خواب دیکھنے والے کیا آج بھی دقیانوسی سوچ کے ساتھ اپنی آبادیوں کو اندھی عقیدت میں بد مست رکھیں گے؟ طرح طرح کے ڈر، افواہیں، توہم پرستی، سماجی ومعاشی اور فکری پس ماندگی نیز نفرت انگیزی کو روکنے کے لیے…

کورونا وائرس کی فریاد!

یہاں دو مختلف دنیائیں آباد ہیں، ایک دنیا میں مظلوم اور مغلوب ومعتوب انسان بستے ہیں جو بے نوائی کی مار کھاتے ہیں، غربت کی ٹھوکریں برداشت کرتے ہیں، استحصال کے چابک سینوں پر کھاتے ہیں۔ دوسری دنیا منافرتوں کے نامی گرامی تاجروں کی ہے جو تخریب…

دنیا ایک نئے انقلاب کے دہانے پر

دوسری مثال دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت ہندوستان کی ہے جسے ’’وشوگرو‘‘ بننے کی تمنا ہے۔ اور اس آرزو کی تکمیل کے لیے اس نے جمہوریت کے چاروں ستونوں کو جس طرح مسمار کر کے ملبے میں تبدیل کر دیا ہے اسے دیکھ کر پورے ملک ہی میں نہیں بلکہ پوری دنیا…

ہندی مسلمانوں کا مستقبل اور موجودہ حالات

اگر ہم اپنے پیروں میں پڑی ظلم وجبر کی زنجیروں کے باوجود اللہ کی اطاعت پر جمے رہتے ہیں اور اس کی رضا کے لیے غیر اسلامی فیصلوں اور ظلم پرور نظام کو رد کرکے مزاحمت و انکارِ طاغوت کی ہمت دکھاتے ہیں تو یہ عین اسلام ہوگا جو کہ مطلوب ہے اور اسی…

ترکی ،لیبیا اور شام میں کیا چاہتا ہے؟

ترکی کی فوجی مشاورت سے ترکی کے سپلائی کیے گئے ڈرون سے کم سے کم نقصانات، بڑے فوجی نشانے اور متاثر کرنے والی حکمت عملی لیبیا کے حکم رانوں نے اختیار کی۔ اس کا نتیجہ یہ ہوا کہ صرف دو مہینوں میں جنرل حفتر کو مغربی لیبیا کے تقریباً سارے علاقے…

كیا جارج فلائڈ صدر ڈونالڈ ٹرمپ كے لیے محمد بوعزیزى ثابت ہوں گے؟

امریکی قصر صدارت وائٹ ہاوز کے باہر سیکڑوںافراد کا مظاہرہ۔ احتجاجیوںکے غیض وغصب کو دیکھ کر خفیہ سرویس کے ایجنٹس کے کہنے پر صدر ٹرمپ ایک انڈر گراونڈ بنکر میں پناہ لینے پر مجبور ہوئے تھے۔

دنیا کے لیے طبِ اسلامی کو گلے لگانے کا وقت آن پہنچا

کوویڈ ۔19 کے وباء کے تناظر میں ، تازہ ترین خبر یہ ہے کہ چین نے جنگلی جانوروں خاص طور پر شیروں ، چمگادڑوں ، سانپوں اور پینگوئنوں کے گوشت پر پابندی عائد کردی ہے۔ یہ تمام جانور وہ ہیں جن کا گوشت اسلام میں ممنوع ہے۔

چین، بھارت اور نیپال کا سرحدی تنازعہ

یہ تو واضح ہے کہ اس سہ طرفہ سرحدی تنازعے کا لنک ایک دوسرے سے کہیں نہ کہیں ملتا ضرور ہے اور یہ بھی غور طلب ہے کہ بھارت کے اپنے پڑوسی ممالک پاکستان اور چین کے ساتھ ایک عرصے سے جاری سرحدی تنازعات کی فہرست میں نیپال کے شامل ہو جانے سے مودی…