آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
ہفت روزہ دعوت
امریکہ۔چین تنازعہ
امریکہ اور چین کے مابین پیدا ہونے والی کشیدگی کا جیو پولیٹیکل فائدہ اٹھانے کا ہندوستان کے پاس سنہری موقع ہے بشرطیکہ ہمارے ملک کی قیادت چیلنجوں سے پیدا ہونے والے امکانات کو اپنے حق میں کرنے کے لیے درست ترجیحات کے ساتھ بر وقت فیصلے کرے
مزید پڑھیں...
فرقہ واریت کا وائرس ، دوسرا خوفناک چیلنج
ہر سال ہندوستان میں شراب پینے کی وجہ سے ڈھائی لاکھ اموات ہوتی ہیں۔ شراب لاکھوں جرائم کا باعث بنتی ہے۔ ملک میں 40 فیصد قتل شراب پینے سے ہوتے ہیں۔ زیادہ تر لوگ نشے میں ہی عصمت ریزی کرتے ہیں۔ کار حادثات اور شراب نوشی کا بھی رشتہ پرانا ہے۔
شوال کے چھ روزوں کی فضیلت واہمیت
حافظ محمد ہاشم قادری مصباحی، جمشیدپور
اللہ عز وجل اپنے بندوں پر ہر آن مہر بان ہے، اپنی رحمتیں اور نعمتیں برساتا رہتا ہے۔ وہ بڑا کریم ہے کہ اس نے رمضان المبارک جیسا بابرکت مہینہ ہمیں عطا کیا۔ روزہ، تلاوت قرآن، نوافل، صدقات وخیرات کی توفیق…
خبر و نظر
امریکہ کی نگرانی میں اسرائیل اور پی ایل او کے درمیان اوسلو میں جو معاہدہ ہوا تھا جسے اب بھی اوسلو پیس پیکٹ کہا جاتا ہے اس کے مطابق فلسطینی اتھارٹی کا قیام عمل میں آیا تھا۔ اتھارٹی اور فلسطینی عوام بالعموم اس کا احترام کرتے ہیں، اس معاہدے…
معاشی پیکیج کا پوسٹ مارٹم
اس دوران وزیر اعظم جشن مناتے رہے یعنی کبھی تالی اور تھالی پٹواتے تو کبھی دیا اور بتی جلواتے۔ جب عوام بیزار ہوگئے تو فوج کو پھول برسانے کا حکم دے دیا اور جب بہاروں نے پھول بھی برسا دیا تب جاکر عظیم معاشی پیکیج کا اعلان کر دیا۔ اس طرح تقریباً…
اداریہ
یہ بات دیگر ہے کہ سپریم کورٹ اچانک نہیں جاگا ہے بلکہ اس کو جگانے کے لیے ملک کے سرکردہ وکیلوں کو عدالت کے نام ایک مکتوب لکھنا پڑا جس میں اس کی ’دستوری ذمہ داری‘ کو یاد دلاتے ہوئے اب تک کی عدالت کی معنی خیز خاموشی پر جھنجھوڑنا بھی پڑا۔ اخباری…
یہ رمضان گواہ رہے گا
جن مسلم نوجوانوں کو محض شہریت کے کالے قوانین کے خلاف آواز اٹھانے اور مسلمان ہونے کی سزا میں فسطائی حکومت اور اس کے زر خرید کارندوں کے ذریعہ بڑی بے دردی سے اس ماہ مبارک کے دوران یا اس سے پہلے جیل کی سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا گیا وہ نہ کبھی…
انفارمیشن ٹکنالوجی ۔قسط۔10
’’جی میل ڈرائیو‘‘ کی اسپیس پندرہ جی بی 15GB سے لیکر پچیس جی بی 25GB تک کی اسپیس فراہم کررہی ہے اور ہر گزرتے لمحہ کے ساتھ اِس میں اضافہ ہوتا جارہا ہے ۔ 2007ء میں ’’جی میل‘‘ کی اسپیس 0.4 میگا بائٹ MB فی دن اور 145MB میگا بائٹ فی سال کے حساب…
کشمیریوں کی عید:درد کی ٹیسیں !۔۔۔غم کی پرچھائیاں!
چشم ِ فلک نے کئی بار دیکھا کہ عید نے اپنی آمد کا بگل کیا بجایا کہ خون ریز جھڑپیں، آگ زنیاں ، سنگ باریاں، گرفتاریاں ، سرکاری بندشیں ، حریت ہڑتالیںجیسی چیزیں وقوع پذیر ہوئیں ۔ ظاہر ہے ان سے عید کی جملہ مسرتوں کا ماند پڑنا قدرتی امر ہے ۔
وبائی امراض: تاریخ اور مسلمانوں کا طرزِ عمل
’’جب تم کسی طاعون زدہ علاقے کے بارے میں سنو تو وہاں مت جاؤ، اور اگر طاعون وہاں پھیل جائے جہاں تم ہو تو وہاں سے راہ فرار اختیار مت کرو۔‘‘ اس حدیث میں اس جانب بالکل واضح اشارہ ہے کہ آج پھیلنے والی وباؤں سے لڑنے کے لیے کورنٹائن کی حکمت عملی…