آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
ہفت روزہ دعوت
کووڈ-۱۹ ردّ عمل سے منصوبہ بند اقدامات تک
اجتماعی عبادتیں، اجتماعی شاپنگ، اجتماعی معاملات سب کے سب خوف کی ایک خاص نفسیات میں قید رہیں گے اور بیماری لگ جانے infection کا خوف وائرس کا خوف اور اس کے پھیلانے والوں سے خوف اور نفرت کا ماحول بنا رہے گا۔ کیا صرف چھینکنے سے وائرس پھیل جائے گا گرچہ کے یہ چھینک ماحول میں موجود دھول کے ذرات سے آئی ہو یا کسی الرجی کے مریض کی ہو؟ کیا ہر بخار کورونا کا…
مزید پڑھیں...
باطل سے دبنے والے اے آسماں نہیں ہم
آصف کی عمر 24 سال ہے اور وہ جامعہ میں بی اے فارسی کے تیسرے سال کے طالب علم ہیں، جامعہ کوآرڈینیشن کمیٹی کے رکن اور ساتھ ساتھ اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا ( طلباء تنظیم ) کے سرگرم رکن بھی ہیں ۔ سی اے اے تحریک کی بنیاد اور پھر اسکی…
قحط1896 : ’’کیسری ‘‘کے مضامین کی پاداش میں تلک پرغداری کا مقدمہ اورسزا
اس بار سیٹنگ جج جسٹس طیب جی کے چیمبر میں درخواست پیش ہوا۔ جسٹس طیب جی نے یہ کہتے ہوئے تلک کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا کہ اگر ضمانت منظور نہیں ہوئی تو تلک ایک ماہ تک جیل میں رہیں گے۔ اگر اس معاملے کے اختتام پر وہ بے قصور ثابت ہوئے تو یہ…
اسماء صقر ، جس نے ممتا كے مقابلے میں شہادت كو ترجیح دى
’’میں دو بچوں(یحیى اور رحمت) کى ماں ہوں، میرے دل میں بھى ماں کى ممتا ہے، میرے جگر گوشے مجھے بہت عزیز ہیں، لیکنوہ ہیں تو اللھ کى امانت، ان بچوں سے میں کتنا پیار کرتى ہوں یا تو میں جانتى ہوں یا میرا اللہ، لیکن اللہ سے ملاقات مجھے عزیز تر ہے،…
لیبیا میں حفترکوشکست سے بچانے کے لیے روس حرکت میں
حفتر ملیشیا کے لیے متحدہ عرب امارات نے اسرائیل سے جدید ترین ڈرون اور تیز رفتار میزائل بردار کشتیاں خریدی ہیں جن کے استعمال کی تربیت جنرل السیسی فراہم کر رہے ہیں۔
جمہوری ملک کی ریاستوں کا استحصالی چہرہ
ایسے حالات میں یہ فرامین انٹرنیشنل لیبر آگنائزیشن کی قرارداد ۲۰۱۷ کی بھی خلاف ورزی ہے کیوں کہ اس میں سفارش کی گئی ہے کہ کسی آفت کے موقع پر ریاستوں کو یقینی بنانا ہوگا کہ کمزور اور حاشیے پر کھڑے لوگوں کو اپنی مرضی کے مطابق روزگار چننے کی…
ار طغرل ڈراما: ذکرِ ماضی ہے یا مستقبل کا خواب؟
میڈیا اور کلچر کا استعمال پورے ملک کو ایک ہی سمت میں لانے کے لیے کرنا اور بین الاقوامی ہمدردیاں حاصل کرنا بہت بڑی کامیابی ہے۔ لیکن ڈرامے ارطغرل کو خلافت کا احیاء یا اسلامی سیاست کا احیاء سمجھنا فاش غلطی ہوگی۔ ہندوستان وپاکستان کے جذباتی…
فائنانشیل ایمرجنسی ۔ اندیشے، خطرات اور اس کے اثرات
ملک کے تقریباً ۸۰ فیصد مالی مراکز، بنگلور، کولکتہ، دلی، حیدرآباد، ممبئی، پونے، لکھنو، کانپور، جے پور، گورگاوں، نوئیڈا، احمد آباد ، سورت اور چینئی کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاون میں ہیں۔ ملک میں ہوٹل، ریسٹورنٹس، نائٹ کلب، بار، ایرلائنس،…
کوویڈ۔19 کی معیشت پر کاری ضرب
ابوعمار چودھرى ، نئى دلى
کورونا وائرس کى وجہ سے پوری دنیا پریشان ہے اور اب تک تقریبا دو سو ممالک کو اس وبا نے اپنى گرفت میں لے رکھا ہے جس کى وجہ سے پورى دنیا معاشى طور پر بھی معطل ہو کر رہ گئی ہے۔ بعض ممالک کے تو معاشی دیوالیہ کى وجہ سماجى…
جی ایس ٹی کے ذریعے ریاستوں کو مرکز کے رحم وکرم پر چھوڑ دیا گیا
سابق وزیر مالیات ارون جیٹلی کا گھسا پٹا جملہ۔
کو اپریٹیو وفاق نہ تو کو اپریٹیو ہے اور نہ ہی اس بحران کے موقع پر وفاقیت ہے۔