آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
ہفت روزہ دعوت
معیشت کی تباہی کے بعد زراعت کی کمر ٹوٹی
مرکزی حکومت نے کسانوں کے متعلق مزید دو فیصلے کیے ہیں اول، زرعی پیداوار اور (تجارت میں فروغ اور سہولت) آرڈیننس 2020 لایا گیا ہے اس کے ذریعے کسان اپنی فصل اور زرعی فصل منڈیوں کے باہر تاجروں کو فروخت کر سکیں گے۔ دوم، کنٹراکٹ پر مبنی زراعت کو قانونی حیثیت دے دی گئی ہے۔ یہ دونوں فیصلے کسی طرح بھی کسانوں کے حق میں نہیں ہیں لیکن حکومت اپنے سرمایہ کاروں…
مزید پڑھیں...
افغان طالبان اسلامی نظام کے قیام پر اٹل
طالبان سیاسی دفتر کے ترجمان محمد نعیم نے العربی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ: ہم شروع سے جنگ بندی اور ملک میں امن چاہتے ہیں اور تمام لوگ جانتے ہیں کہ یہ جنگ ہم نے شروع نہیں کی ہے بلکہ غیر ملکیوں نے ہم پر تھوپی ہے۔اخبار’الوسیط‘ نے اپنے ایک…
اسرائیل سے امارات اور بحرین کے معاہدے پر عربی اخبارات کی ایک جھلک
ایرانی پارلمینٹ کے اسسٹنٹ اسپیکر امیر عبد لہیان نے کہا ’امارات کا اسرائیل کے ساتھ تعلقات بحال کرنے کا مقصد مشرق وسطیٰ میں امن لانا نہیں ہے بلکہ صیہونی جرائم میں شریک ہونا ہے‘۔
دعوت دین کو اوّلین ترجیح دینے کی ضرورت
تین محاذوں پر کام کرنے کی ضرورت ہے۔ ایک تو یہ کہ مسلمان اپنے اخلاق وسیرت کو اسلامی سانچے میں ڈھالنے کی طرف توجہ دیں۔ دوسرے یہ کہ اسلام اور مسلمانوں کے متعلق غیر مسلموں میں جو غلط فہمیاں پھیلی ہوئی ہیں ان کو دور کرنے کی تدابیر اختیار کریں…
ڈیجیٹل آلات کی اسیری۔ ٹوٹتے بکھرتے انسانی تعلقات
ماہرین کے مطابق جب کوئی شے باقاعدہ نشہ بن جائے تو دماغ پر اس کے اثرات منشّیات ہی کے مانند مرتّب ہوتے ہیں اور انسان بے خودی کے عالم میں خود کو کسی اور ہی دُنیا کا باسی محسوس کرتا ہے۔ تاہم، یہ رجحان اس وقت زیادہ خطرناک شکل اختیار کر لیتا ہے…
اولاد کی تربیت
اگر خدا نخواستہ آپ نے اس فرض کی ادائیگی میں کوتاہی برتی اور اپنی اولاد کی اس ’’خودرو‘‘ طریقے پر پرورش کی جو آج کل بہت عام ہے تو یقین رکھیے کہ آپ کے اس سرمایہ کو شیطان کے ایجنٹ لوٹ لے جائیں گے جو ہر وقت اسی گھات میں لگے ہوئے ہیں۔ پھر آپ…
شعبۂ انسانی علوم(Humanities) کیریئر کا بحر بیکراں
سائنس اور کامرس کے علاوہ بھی کئی شعبے ایسے ہیں جن میں آپ اپنی دلچسپی اور تعلیمی رجحان کے ذریعے ایک کامیاب کیرئیر بنا سکتے ہیں۔ ان میں سے ایک شعبہ علومِ انسانی (Humanities) ہے۔ اس شعبے میں بھی کئی مضامین میں اعلیٰ تعلیم حاصل کر کے آپ مختلف…
عبد المجید سالکؔ: شاعر، ادیب، مترجم و صحافی
ان کا دل قوم ملت سے محبت، باہمی یگانگت، اسلام کی نشر و اشاعت، تعلیم و تعلم کی انسیت سے لبریز تھا۔ جب تک زندہ رہے اسلام کی روشن تعلیمات، بزرگان دین کے روشن افکار کے راستے پر مسلمانوں اور اسلام کی فلاح وبہبود کے لیے علمی و ادبی میدان میں چراغ…
یہ شریعت بزدلوں کے لیے نہیں اتری ۔۔!
’’یہ شریعت بزدلوں اور نامردوں کے لیے نہیں اتری ہے، نفس کے بندوں اور دنیا کے غلاموں کے لیے نہیں اتری ہے‘ ہوا کے رخ پر اڑنے والے خس و خاشاک‘ اور پانی کے بہاؤ پر پہنے والے حشرات الارض اور ہر رنگ میں رنگ جانے والے بے رنگوں کے لیے نہیں اتری ہے۔…
عصر حاضر کے ایک ممتاز سیرت نگار کی رحلت
ان کی تصانیف میں’ عہد نبوی میں تنظیم ریاست و حکومت ،غزوات نبوی کی اقتصادی جہات ،عہد نبوی کا نظام حکومت ، عہد نبوی کا تمدن ،عہد نبوی کی ابتدائی مہمیں، رسول اکرم ؐ اور خواتین۔ ایک سماجی مطالعہ ، معاش نبوی ،مکی اسوۂ نبوی ۔ مسلم اقلیتوں کے لیے…