آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

ہفت روزہ دعوت

قرآن فہمی کے چند بنیادی اصول

اس عزم اور قصد کے ساتھ قرآن کا مطالعہ اور اس کی تفسیر کرنا چاہیے کہ خود بھی اپنی فکر ونظر اپنے اخلاق وکردار اور اپنے انفرادی واجتماعی رویے کو اس کے مطابق ڈھالیں گے اور دوسروں کو بھی اس کی طرف متوجہ کریں گے
مزید پڑھیں...

خاندان کے بدلتے روپ

دنیا بھر میں مسلمان جو اپنی تہذیبی اور اخلاقی وراثت کو باقی رکھے ہوئے ہیں وہ محض خاندانی نظام کی حفاظت کی وجہ سے ہے۔ لیکن خدشہ ہے کہ صارفیت، مہنگی شادیاں، شہری زندگی کی چکا چوند اور پاپولر کلچر جس تیزی سے مسلمانوں کو متاثر کر رہا ہے اس سے…

لاک ڈاؤن میں خدمت انسانی کی سچی کہانیاں

مجھے اپنے اس فیصلے پر خدشہ تھا کہ جب والدین کو اس بات کا علم ہوگا تو وہ خفا نہ ہوجائیں ۔ لیکن ان کے بزرگ والد کا یہ جواب حوصلوں کو مزید جلا بخش گیا کہ اگر تم جان بچاتے ہوئے اپنی جان کھو بھی دیتے تو مجھے غم نہ ہوتا اس لیے کہ شہادت پر غم…

سیلفیا رومانو سے عائشہ تك كا سفر

نہیں میں یہ چادر نہیں اتار سکتی کیوں کہ میں نے اسلام قبول كرلیا ہے، اس وقت جب کہ میں انتہاء پسندوں كى قید میں تھى۔ انہوں نے میرے ساتھ كوئى زور زبردستى نہیں كى بلکہ میں نے اپنى مرضى سے دین اسلام كو اپنایا ہے۔ انہوں نے تو میرے ساتھ انسانیت كا…

ایک شخصیت ساز شخصیت

میں تحریک اسلامی کی جن شخصیتوں سے بہت متاثر ہوا ان میں ایک اہم نام مولانا سراج الحسن کا بھی ہے۔ ان کا خلوص وبےلوثی، تواضع وانکساری، اپنائیت وہمدردی، طرز تکلم وحسن بیانی، ابتسام وشگفتہ مزاجی، دل آویزی ودلکشی، ذکاوتِ حس وخاطرداری ان کے ایسے…

بچوں کی تربیت میں تساہل کے ذمہ دار کون :ایک جائزہ

ان بچوں کی بے حسی اور نڈر پن کا یہ عالم ہے کہ جب ان کی گفتگو منظر عام پر آگئی اور ان پر ہر طرف سے پھٹکار ہونے لگی تب انہوں نے فوری ایک دوسرا گروپ بنالیا اور اس میں قانونی چارہ جوئی اور سزا سے بچنے کے پہلؤوں پر بات کرنے لگے۔

آئی عید و دل میں نہیں کچھ ہوائے عید

عید پر نظم ونثر میں بہت کچھ لکھا جاچکا ہے۔ شاید زمانے کے نشیب وفراز نے ایسی عید کبھی دیکھی نہ کبھی سنی ہوگی جو اس مرتبہ ہم منا رہے ہیں۔ کوویڈ-19 وبا کی وجہ سے اس مرتبہ مساجد اور عیدگاہیں بند کردی گئیں۔ عید کی خوشیاں تو سب سے مل کرحاصل ہوتی…

انوکھی عید – ہو کے افسردہ مری شومیٔ تقدیر نہ دیکھ

ڈاکٹر سلیم خان شیخ فہیم الدین اور فہمیدہ بیگم اپنے آبائی وطن علی باغ میں فارغ البالی کی زندگی گزار رہے تھے۔ ان کا بڑا بیٹا وسیم ممبئی شہر میں رہتا تھا اور دوسرا نسیم دبئی میں ملازمت کرتا تھا۔ افسردہ نام کی بیٹی جدہ میں بیاہی گئی تھی اور…