آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
ہفت روزہ دعوت
لاک ڈاؤن میں عید کیسے منائیں؟
رشتہ داری کو نبھاتے ہوئے اعزا واقارب سے اگر ملاقات ممکن نہ ہو تو انہیں فون کریں۔ خاص طور پر والدین سے اگر دور ہوں تو ان سے بات کریں اور ان کے لیے عید کے فرحت وسرور کا ممکن سامان مہیا کریں۔ یہ صلہ رحمی نہ صرف اس شخص کی عید کو دوبالا کر دیتی ہے بلکہ اس کے لیے کشادگی رزق اور عزوشرف کا ذریعہ بھی ثابت ہوتی ہے۔
مزید پڑھیں...
انفارمیشن ٹکنالوجی۔قسط۔9
اِس وقت پوری دنیا میں سب سے زیادہ مقبول ’’موبائل آپریٹنگ سسٹم‘‘ گوگل اینڈرائیڈ سسٹم ہے۔ یہ ’’آپریٹنگ سسٹم‘‘ لی نیکس کی بنیاد پر بنایا گیا ہے جس کا سورس بھی گوگل نے جاری کررکھا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اِس وقت ’’گوگل اینڈرائیڈ آپریٹنگ سسٹم‘‘…
خبر و نظر: کوہِ صفا کے بعد
پرواز رحمانی
پیغمبرِ اسلام ﷺنے جب کوہِ صفا پر کھڑے ہو کر اپنا تاریخی خطاب مکمل کر کے سکوت اختیار فرمایا اور وادی صفا میں مجتمع جم غفیر پر سکتہ طاری ہوگیا، لوگ ایک دوسرے کی طرف معنی خیز انداز میں دیکھنے لگے تب محسوس ہوتا تھا کہ ابھی لوگ…
وينس :پانی پر تيرتا شہر
ڈاکٹر ابوالفرقان
آئيے ہم آپ کو پاني پر تيرتے ايک شہر کے بارے ميں بتاتے ہيں۔ پانيوں کا شہر، پلوں کا شہر اور روشنيوں کے شہر کے نام سے جانا جانے والا ’وينس‘ دنيا کے خوبصورت ترين شہروں ميں سے ايک ہے، جو ملک کے شمالي علاقہ ميں واقع ہے۔ يہ شہر…
حجر اسود:جنت سے آيا ہوا پتھر، تاريخ بيک نظر
رسول اللہ ﷺ نے اس جھگڑے کو طے کرنے کے ليے يہ طريقہ اختيار کيا کہ حجر اسود کو ايک چادر ميں رکھا اور تمام سرداران قبائل سے کہا کہ وہ چادر کے کونے پکڑ کر اٹھائيں۔ چنانچہ سب نے مل کر چادر کو اٹھايا اور جب چادر اس مقام پر پہنچي جہاں اس کو رکھا…
خواتين کا اعتکاف
فرزانہ ناہيد، حيدرآباد
اعتکاف کا مطلب يہ ہے کہ آدمي ہر مشغوليت ومصروفيت سے توجہ ہٹا کر صرف اور صرف اپنے رب ذو الجلال کے ليے يک سو ہو جائے، باہر کي دنيا سے اپنے تعلق کو منقطع کر کے پروردگار سے تعلق جوڑلے، اس کي چوکھٹ پر آکر اس طرح پڑ…
حضرت خديجہ ؓ:طبقۂ نسواں کےليے بے مثال نمونہ
ام المومنین صفات حسنہ کا مجسمہ تھیں۔ اولوالعزمی، بلند ہمتی، سیر چشمی، فہم وفراست، صبر وشکر، خلوص وایثار اور تقویٰ وپرہیز گاری میں اپنی مثال آپ تھیں۔
شب قدر
عتيق احمد شفيق اصلاحي، بريلي
ماہ رمضان ميں ايک رات ہے جو بڑي قيمتي وانمول ہے اس کو شب قدر کہتے ہيں۔ اس رات کي قرآن وحديث ميں بڑي اہميت بيان کي گئي ہے اور اس کو ہزار راتوں سے بہتر بتايا گيا ہے۔
قدر کے معني :۔ قضا وقدر، اندازہ کرنا، کسي…
رحمت عالم ﷺ کا اخلاقِ کريمانہ اور شان عفوودرگزر
محمد ہاشم قادري مصباحي، جمشيدپور
تاريخ اسلام کا عظيم ترين واقعہ فتح مکہ 20 رمضان المبارک 8 ہجري کو رونما ہوا۔ رسول اکرمﷺ 8 سال قبل اسي شہر مکہ مکرمہ سے ہجرت کر کے مدينہ منورہ تشريف لے گئے تھے اور صرف 8 سال بعد اللہ رب العزت نے نبي کريم…
رمضان المبارک اور قرآنِ کريم
ہم جس قدر اس کی تلاوت کا اہتمام کرتے ہیں اسی قدر ہمیں چاہیے کہ اس کے معنی ومفہوم پر غور وتدبر سے کام لیں اور قرآن کریم جو کتابِ ہدایت ہے اس کے سمجھنے پر زور دیں