آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
ہفت روزہ دعوت
رمضان: حياتِ نو کا پيغام
مولانا انعام اللہ فلاحي
رمضان المبارک کا مہینہ انسانوں کی زندگی میں ایک انقلاب برپا کرنے کے لیے آتا ہے۔ یہ مہینہ شب و روز کے معمولات کو بدل دیتا ہے۔ کم زور ایمان والوں کی زندگی میں ایمان کی بہار آجاتی ہے۔ گناہوں کے بوجھ سے دبے اور مایوس لوگوں میں حیاتِ نو کا پیغام دے کر انھیں مایوسی اور نا امیدی سے نکال کر زندگی کی نئی شاہ راہ پر ڈال دیتا ہے۔
…
مزید پڑھیں...
کامياب باکسر ويلہيم اوٹ دائرہ اسلام ميں داخل
قرآنِ مجید نے جنہیں اہلِ کتاب کہا، جنہیں دنیا کی بادشاہت عطا کی گئی تھی، جنہیں ایک مکمل نظامِ زندگی عطا کیا گیا تھا۔ لیکن افسوس کہ انہوں نے اسے چند ایک عبادات، اور رسومات تک محدود کر دیا اور اسے نہ صرف اپنی اجتماعی زندگی سے دور کر دیا بلکہ…
مسجد کی مرکزیت اور ابدیت: شریعت کی روشنی میں
زیر تبصرہ کتاب مسلمانوں کے تمام مکاتبِ فکر کے اِس متفقہ نقطہ نظر کی قرآن وسنت پر مبنی تمام شرعی تفصیلات پر مشتمل ہے کہ ’مساجد مسلمانوں کی ملکیت نہیں بلکہ براہ راست اللہ سبحانہ تعالی کی ملکیت ہیں لہٰذا اُن سے کسی بھی صورت میں اور کسی بھی…
بانیِ جماعت اسلامی سيد ابو الاعلیٰ مودودی
میری عمر پانچ چھ سال ہوگی جب میں نے اپنے گھر والوں سے یہ خبر سنی کہ مولانا مودودیؒ کو سزائے موت سنا دی گئی ہے۔ سزائے موت کی خبر میرے ارد گرد بہت سے چہروں کو مرجھا گئی۔ اس خبر نے میرے بے خبر بچپنے کو بھی اتنا ہی مضطرب کیا جتنا کئی با خبر…
کورونا وائرس: امريکہ ۔چين کشيدگی
امريکہ کي عسکري خفيہ ايجنسيوں کو نومبر کے دوسرے ہفتے ميں ووہان (چين) سے وبا کے آغاز کا اندازہ ہوچکا تھا۔ بيماري پھوٹ پڑنے کي خبر اس وقت تک عام نہيں ہوئي تھي ليکن چين کو اس کے بارے ميں علم تھا۔ امريکي ايجنسيوں نے مبينہ طور پر اس کے بارے ميں…
خليجی ممالک کے بدلتے تيور: ملکی معيشت پر منفی اثرات
مسلم دنيا کي ۵۷ فيصد ممالک پر مشتمل آرگنائزيشن آف اسلامک کوآپريشن نے بھارت ميں بڑھتي ہوئي اسلام ومسلم دشمني پر سخت تنقيد کي ہے اور بھارتي حکومت سے مطالبہ کيا ہے کہ ملک ميں مسلم اقليت کے خلاف تشدد اور بھيد بھاو کو روکے اور عالمي حقوقِ…
کورونا وائرس ايک اِنتباہ يا عذاب
یہ اَمرربّی ہے آیا اور اسی وقت جائے گا جب اللہ اسے ٹالے گا۔ کورونا وائرس ہم سب کے لیے خُدائی اشارہ ہے کہ اللہ کی طرف متوجہ ہو جاؤ، اپنے گناہوں کی اللہ سے بخشش مانگو اور آئندہ کے لیے سچے دل سے توبہ کرو
گوگل اينڈرائيڈ ’آپريٹنگ سسٹم‘
موبائل فون اب صرف کان لگا کر سننے اور کہنے کے لئے نہیں رہ گیا ہے بلکہ اب ایک مکمل کمپیوٹر کی شکل اختیار کرچکا ہے ۔ اِس میں کیمرہ بھی نصب ہوتا ہے اور ریڈیو بھی ، اِس میں میوزیک پلئیر بھی ہوتا ہے اور ویڈیو پلیئر بھی ۔ اِس میں ٹی وی بھی ہوتا…
آن لائن درس وتدريس کو فروغ ديناضروری
محمداحمد علي
ملک ميں جاري کورونا وائرس کے قہر سے مقابلے کے ليے لگائے گئے لاک ڈاؤن کي وجہ سے اسکولس بند ہيں۔ يہ عرصہ دراز ہونے کا امکان ہے۔ طلبا کو اسکول سے دور رہتے ہوئے بھي تعليم سے دور نہيں ہونا چاہيے۔ ايسے ميں آن لائن درس وتدريس…
فقر وفاقہ کہيں کفر تک نہ پہنچا دے
خدارا ٹی وی کی خبروں سے زیادہ زمینی حقائق اور گرد وپیش کے حالات وواقعات اور حادثات سے باخبر رہیے اور اللہ کے بندوں تک پہنچ کر ان تک ضروریات زندگی پہنچا کر ایک مشکل ترین وقت میں ان کا سہارا بن جائیے۔