آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
ہفت روزہ دعوت
اداریــــہ: بس کا روگ نہیں….
وزيرِ صنعت پيوش گوئل نے ايک عالمي کووڈ-19 کانفرنس ميں دعويٰ کيا کہ ’’بھارت ميں گزشتہ تين مہينوں کے دوران ايک بھي فرد بھوکا نہيں رہا۔‘‘ وزير يہ کہنے سے بھي نہيں چوکے کہ سو سال قبل جن ممالک نے اسپينش فلو کي وبا کا مقابلہ کرتے ہوئے انساني جانوں اور صحت پر اپني توجہ مرکوز کي تھي، کم ذرائع و وسائل کے باوجود وہ آگے چل کر تيز ترقي کرتے ہوئے پائے گئے ليکن…
مزید پڑھیں...
نريندر مودی اور راہل گاندھی کی کورونالوجی
راہل گاندھي نے مہاجر مزدوروں کي حالت زار کو شرمناک بتايا۔ کورونا سے جنگ جيتنے کي خاطر پي ايم کے ساتھ ساتھ سي ايم اور ڈي ايم کي اہميت پر بھي زور ديا۔ کانگريس کے علاوہ بي جے پي کے وزير اعليٰ کي مشکلات کا اعتراف کيا اور حکومت سے لاک ڈاون…
بھوپال کے 500 مسلم قيديوں کے ليے 150 ہندو قيديوں کی خدمات
( دعوت ويب ڈيسک )کورونا وائرس نے ہندوستان سميت پوري دنيا کو پريشان کيا ہوا ہے ليکن اس کے باوجود ہمارے ملک ميں فرقہ واريت بھي مسلسل پنپ رہي ہے۔ کئي رياستوں سے ہندو۔مسلم اتحاد کو ختم کرنے اور مذہبي انتشار پيدا کرنے کي خبريں سامنے آئي ہيں۔…
کورونا کا ستم کم، پوليس کا ظلم زيادہ!
پوری دنیا میں کورونا وائرس کی وجہ سے خوف اور دہشت کا ماحول ہے۔ ہمارے ملک میں بھی لاک ڈاؤن کی وجہ سے حالات بد سے بدتر ہوتے جا رہے ہیں۔ مہاراشٹرا کے بعد کورونا کے سب سے زیادہ معاملے ماڈل اسٹیٹ گجرات میں درج ہوئے ہیں۔ ان دنوں گجرات جہاں…
‘فيک نيوز’ پر وزارت داخلہ کے تھنک ٹينک کی رپورٹ: ايک معمہ!
فیک نیوز کے تعلق سے حکومت ہند کس قدر سنجیدہ ہے، یہ خبر اسی کی ایک مثال ہے۔ آپ کو یہ جان کر بے حد حیرانی ہوگی کہ وزرات داخلہ کے تھنک ٹینک نے فیک نیوز کا پتہ لگانے اور اس کی تفتیش کرنے کے لیے اپنی ایک رپورٹ پیش کی تھی جسے وزرات داخلہ کی…
سياسی مفادات کی رکھوالی سے ميڈيا اپنی افاديت کھورہا ہے
مستقبل میں میڈیا کی حالت مزید خراب ہونے والی ہے۔ کیوں کہ انڈین نیوز پیپر سوسائٹی (آئی این ایس) نے حکومت سے پیکیج کا مطالبہ کیا ہے۔ آئی این ایس کا کہنا ہے کہ اخباری صنعت کو پہلے ہی چار ہزار کروڑ روپے سے زیادہ کا نقصان ہوچکا ہے اور اگر…
میری امّی!
سمیہ آفاقی
کئی دفعہ کوشش کی کہ امّی کی یاد میں کچھ لکھوں لیکن جب بھی قلم ہاتھ میں اٹھاتی میری ساری ہمّت جواب دے جاتی۔ میرا ذہن الفاظ کو ترتیب دینے سے انکار کر دیتا۔ امّی کے گزرنے کے اتنے سالوں بعد ایسا محسوس ہونے لگا تھا کہ دل کو کچھ صبر…
دلی اقلیتی کمیشن کے صدر کی رہائش گاہ پر پولیس کے پہنچنے پر عوام برہم
قانون کےمطابق پولیس ڈاکٹر خان کو پوچھ تاچھ کے لئے تھانے جانے پر مجبور نہیں کرسکتی، کیونکہ انکی عمر 65 سال سے زیادہ ہے
اداریہ
ایک طرف مزدور طبقہ بھوک مٹانے کے لیے دانے دانے کو ترس رہا ہے بلکہ بھوک سے تڑپ کر جانیں جا رہی ہیں یا مالی پریشانیوں سے لوگ خود کشیاں تک کر رہے ہیں تو دوسری طرف اضافی کورونا ٹیکس کے باوجود شراب خانوں کے سامنے لوگوں کی کئی کئی کلو میٹر طویل…
اسلاموفوبىا اور ہندوستان
آج جب دنیا ہندوستان میں مسلمانوں کے خلاف روا سلوک کے خلاف بول رہی ہے، ہندوستانی مسلمان پورے ہندوستان میں لاک ڈاؤن سے پیدا شدہ بحران سے نمٹنے کے لیے امدادی مہم جاری رکھے ہوئے ہیں۔ بلا لحاظِ مذہب وذات مسلمان ایک مثبت انداز میں اپنی انتھک…