آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
ہفت روزہ دعوت
مقروض مزدور، کاشتکار و قبائیلیوں کی حالت ناگفتہ بہ
سروے میں پتا چلا ہے کہ اس اسکیم کے تحت اہل 13 خاندانوں میں سے صرف 11 افراد کو اس ماہ کے لیے پنشن ملی ہے باقی کوئی ایڈوانس ملنے کا یقین نہیں ہے، اور نہ کسی بھی خاندان کو کوئی مزید رقم موصول ہوئی ہے۔ دریں اثنا مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ کے ذریعہ شروع کی گئی ‘‘پروکشیتا’’اسکیم 33 افراد میں سے کسی تک نہیں پہنچی ہے۔ اس اسکیم کے تحت لاک ڈاؤن کے دوران…
مزید پڑھیں...
کورونا کے بعد کیا ؟
کورونا وائرس دوبارہ حملہ کر سکتا ہے یا پھر اور کوئی وباء آ سکتی ہے۔ اس طرح حکومتوں کو بہانہ ملتا رہے گا وہ کہہ سکتی ہیں کہ وہ اپنے شہریوں کی صحت کے لیے فکر مند ہیں اس لیے وہ مسلسل نگرانی کے ذریعے ان کی جسمانی کیفیت سے باخبر رہنا چاہتی ہیں…
کورونا سے تحفظ کے لیے ’فل باڈی سینیٹائزر مشین‘ تیار
گھر بیٹھے مستقیم نے جو سینیٹائزر مشین تیار کی ہے وہ محض 15 سیکنڈ میں کسی بھی شخص کے مکمل جسم کو پوری طرح سینیٹائز کر دیتی ہے۔ اگر کوئی موٹر سائیکل کے ساتھ مشین کے اندر جاتا ہے تو موٹر سائیکل بھی سینیٹائز ہو جائے گی۔
اور جب فاصلے سمٹ گئے
اندازہ ہوا کہ اُنکا توکل علی اللہ کا جذبہ ہی سب کچھ تھا۔ میرے دل کی گہرائیاں جذبات سے سرشار ہوگئی۔ انٹرویو کا ہر لفظ روح پرور ثابت ہورہا تھا۔ لیکن آہ، یہ جذبات زیادہ دیر تک میرا ساتھ نہ دیے۔ نہ جانے کیوں، کچھ باتیں میرے ذہن کو لرزا رہی…
چین کے خلاف عالمی گھیرا بندی ۔ ملکی معیشت کے لیے نوید
حکومت نے صنعت کاروں اور سرمایہ کاروں کو اپنی طرف راغب کرنے کے لیے مینو فیکچرنگ پالیسی میں نمایاں تبدیلی کا اشارہ دیا ہے جس میں پیداوار پر کم لاگت، زمین کی مناسب قیمت، لیبر قانون کو آسان بنانا اور کنٹریکٹ کی آسان ضابطہ بندی شامل ہے تاکہ…
نگہ بلند، سخن دل نواز، جاں پرسوز
مولانا اپنے اظہار خیال اور خطابات میں تواتر کے ساتھ اس بلیغ جملے کا اعادہ کرتے تھے کہ وابستگان تحریک کے لیے یہ ملک نہ تو دارالحرب ہے اور نہ دارالامن، بلکہ یہ دارالدعوہ ہے
ٹیپو کے ساتھ تاریخ کی نااِنصافی
ٹیپو کی شخصیت کو کسی ایک نظریے کے تحت محدود نہیں کیا جاسکتا۔ انہیں عدم رواداری کی روایات پر چلنے والا یا پھر تعصب پسند بھی نہیں کہا جاسکتا کیوں کہ انہوں نے کثیر مذہبی روایات کی نمائندگی کی۔ ٹیپو نے اپنے دورِ حکومت میں بین مذہبی روایات،…
(افسانہ) کووڈ۔۱۹
اسی زہریلی پہچان کو قائم رکھنے کے لیے لوگ کسی غریب میوہ فروش کو اپنے محلے میں گھسنے نہیں دیتے، سبزی کی دوکانوں پر جھنڈے لگا دیتے ہیں۔ اسپتالوں میں کچھ خاص مریضوں کا علاج نہیں کیا جاتا۔ کسی بستی میں ہجومی تشدد سے بے قصور جان سے مار دیے جاتے…
اقلیتوں کی آواز کو خاموش کرنے کی سازش
گزشتہ کئی سالوں سے یہ دیکھا جا رہا ہے کہ ہندی چینل صحافت کے بجائے برسر اقتدار بھگوا طاقتوں کے ہاتھ کی کٹھ پتلی بن گیا ہے۔ سرکار سے فائدے حاصل کرنے کی خاطر اور ٹی آر پی بڑھانے کے لیے وہ ہر بات کو فرقہ پرستی کے زہر میں گھول دیتا ہے۔ وہ مسلم…
فضیلت رمضان: قرآن وحدیث کی روشنی میں
سحری کے لیے جب بیدار ہوں تو دعاؤں کا بھی اہتمام کریں بالخصوص سال رواں میں پوری عالم انسانیت عام طور پر اور عالم اسلام خاص طور پر جن سیاسی و اقتصادی نشیب وفراز اور وبائی امراض میں مبتلا ہے ان حالات میں رب ذوالجلال کی بارگاہ میں آہ وزاری…