آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
ہفت روزہ دعوت
’’نفرت کے ایجنڈے کے خلاف میری جد وجہد جاری رہے گی‘‘ ظفرالاسلام خان
کویت کا ایک ٹویٹ کے ذریعے شکریہ تو محض ایک بہانہ تھا۔ دراصل ایک لابی اور ایک خاص سوچ رکھنے والے لوگ کمیشن میں میرے کام سے پریشان تھے۔ ٹویٹ سے ان کو موقع مل گیا اور گودی میڈیا نے جھوٹ کا سہارا لے کر بات کا بتنگڑ بنا دیا اور اس پروپیگنڈے کو استعمال کر کے پولیس اور حکومت میں شکایت درج کرائی گئی۔ اگر ٹویٹ نہ بھی ہوتا تو اس لابی کو کوئی نہ کوئی چیز مل…
مزید پڑھیں...
اعتکاف۔ ایک خاص عبادت
٭اگر لاک ڈائون باقی رہتا ہے تو جو چنیدہ حضرات مسجد کو آباد کئے ہوئے ہیں رمضان کے آخری عشرہ میں اعتکاف کا اہتمام فرمائیں۔
٭جو لوگ گھر میں نماز پڑھ رہے ہیں۔وہ لوگ گھر کا ایک گوشہ طے کرکے کچھ خاص اوقات میں یکسوئی سے عبادات میں اپنا وقت…
ہندوستان، اسلاموفوبیا اور خلیجی ممالک
متحدہ عرب امارات ایک چوٹی کے ہندوستانی تاجر بی آر شیٹی کے لاک ڈاؤن سے پہلے یعنی مارچ کے اوائل میں ہندوستان فرار ہونے سے شدید برہم ہے۔ اس پر تقریباً 6بلین ڈالر قرض لینے کا الزام ہے۔ جسکی واپسی میں بے انتہا تساہلی کا مظاہرہ کیا جا رہا تھا۔…
مغفرت کا دہا،توبہ وانابت کا موقع
سیرت میں قبیلہ جہینہ کی عورت کا واقعہ آتا ہے کی جب اسکو زنا کی وجہ سے حمل آ گیا تو وہ محمّد صلہ وسلمل کے پاس آئی اور اپنا گناہ قبول کیا اور سزا کی گذارش کی لیکن رسول صلہ وسلمل نے بچے کے پیدا ہونے کے بعد آنے کو کہا اور…
لاک ڈاؤن کے درمیان شادیاں
اس شادی میں کل 4 افراد شریک ہوئے تھے۔ دولہا دلہن کو پہنانے کے لیے پھولوں کے ہار نہ مل سکے تو پلاسٹک کے ہار پہنائے گئے۔ شادی کے وقت ہیڈ کانسٹیبل سنجیو نے پوجا کو چنری اور ناریل تحفے میں دیا اور خوشحال نے بدلے میں سنجیو اور انیل کو ایک ایک…
واٹس اپ فیملی گروپ
نیکی اور بھلائی کی نصیحت کرنا ہر مسلمان کی ذمہ داری ہے، فیملی گروپ پر بھی قیمتی نصیحتوں کا سلسلہ جاری رہنا چاہیے، لیکن کسی کو نشانہ بناکر نہیں، بلکہ بہت خوب صورت طریقے سے، کہ نصیحت دلوں میں اترجائے، نہ کہ نصیحت اور نصیحت کرنے والا دونوں ہی…
خبر و نظر
سہارن پور سے ایک جلیل القدر عالمِ دین اور خدا رسیدہ بزرگ مولانا محمد الیاس کاندھلوی ؒ نے جب اس جماعت کی بنیاد ڈالی تو وقت کے کئی علماء کو اس کام کے معائنے اور مشاہدے کی دعوت دی۔ ان میں ترجمان القرآن کے مدیر مولانا سید ابو الاعلیٰ مودودی…
لاک ڈاؤن سے جڑی سچی کہانیاں
یکم اپریل کو ضلع تھانے کے وسئی میں رہائش پذیر انصاف علی نے اتر پردیش میں اپنے گھر والوں سے ملنے کی خاطر 1500 کلو میٹر پیدل چلنے کا ارادہ کیا۔ لاک ڈاون کی رکاوٹوں کے سبب راستے میں اس کو طرح طرح کی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑا۔ دوکانوں کے بند…
جماعت اسلامی ہند اور قرآنی مطالعات
جماعت اسلامی ہند کے دستور میں یہ بات وضاحت کے ساتھ درج ہے کہ قرآن وسنت ہی جماعت کی اساسِ کار ہوں گے۔ اسی لیے جماعت اسلامی لوگوں کو قرآن وسنت کی طرف متوجہ کرتی ہے کہ وہ زندگی کے تمام معاملات کی طرح تربیت کے معاملے میں بھی انہی دو سر چشموں…
محدود پیمانے پر معاشی سرگرمیوں کے اجزائے ترکیبی
سی آئی آئی نے کہا ہے کہ موجودہ چیلنجنگ اور مشکل حالت میں صنعتی تگ و دو کو مرکزی حکومت ریاستی حکومت، مقامی انتظامیہ اور صنعت کاروں کے درمیان تال میل بناکر شروع کیا جاسکتا ہے۔ سی آئی آئی نے تمام صنعتوں کو تین شعبوں میں تقسیم کیا ہے اور…