آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
ہفت روزہ دعوت
مسلم مخالف تعصب کیسے کام کرتا ہے؟
سیکولرازم اور اقلیتی حقوق جیسے آئینی اقدار پر گہری چوٹ کی جا رہی ہے مسلمانوں کو مزید حاشیہ پر دھکیلا جا رہا ہے وہ آج خود کو پہلے سے کہیں زیادہ غیر محفوظ محسوس کر رہے ہیں کیونکہ مسلم مخالف جذبات ملک کے بڑے حصے میں پھیل چکے ہیں دہلی انتخابات اور پھر مسلم مخالف فسادات کے بعد ابھی حالات نارمل ہوئے بھی نہ تھے کہ تبلیغی جماعت کا تنازعہ پیدا کر دیا گیا…
مزید پڑھیں...
بھوپال کا ادبی کارواں اور حکیم سید ظل الرحمن
یہ کتاب نہ صرف ماضی کے دریچوں کو روشن کرتی ہے بلکہ آنے والی نسلوں کے لیے فکر و فن کے آئینے بھی فراہم کرتی ہے ۔معاصر ادباء و شعراء کے لیے یہ کتاب ایک راہ ہموار کرتی ہے کہ ہمارا مستقبل اور اردو کا مزاج کن راستوں سے طے ہو سکتا ہے ۔ انہوں…
اُستادی خردؔ فیض آبادی
اس حقیقت سے انکار نہیں کیا جا سکتا کہ اپنی تضمین میں تشریحی عنصر شامل کر کے خردؔ نے ایک قابل قدر کام کیا ہے۔ اُن کی یہ اجتہادی سعی غالبیات میں ایک ایسا قابل قدر اضافہ ہے جسے سخنوروں اور سخن فہموں کی بارگاہ میں یقیناً شرف قبولیت حاصل ہوگا…
بھوکوں کو کھا نا کھلانا، اللہ کو راضی کرنے والا عمل
لاک ڈاون کے دوران ان امور کو انجام دیں
٭ زیادہ سے زیادہ مستحقین کو پکا ہوا یا راشن پہونچانے کی
کوشش کی جائے۔
٭ دوسرے لوگوں کو بھی اس طرف متوجہ کیا جائے۔
٭ مسکینوں کا خصوصی خیال رکھا جائے۔
٭ محلہ کی سطح پر کمیٹی بنا کر منظم انداز سے کام کیا…
رمضان المبارک اورتراویح
رمضان المبارک میں افعال بِراورتقوی کو باہم اس طرح گوندھ دیاگیا کہ وہ ایک دوسرے سےجدانہیں ہوسکتے چنانچہ رمضان کاچاند نظرآتےہی اول شب ہی سے اس ماہ کاافتتاح ان دوچیزوں سے کیاگیا جواعمال بِرکی جان ہیں یعنی تلاوت قرآن اورنمازتراویح یہی دوچیزیں…
لاک ڈاؤن اور رمضان: ہم اپنی اصاح و تربیت کیسے کریں
روحانیت کو ہماری شخصیت کا ایک نہایت خوبصورت پہلو ہونا چاہیے۔ یہ چیز ایمان کی مضبوطی، نمازوں میں خشوع وخضوع اور تلاوت کی حلاوت اور ذکر الٰہی کی لذت سے حاصل ہوتی ہے۔ ایمان کا لباس تقویٰ ہے اور اس کی زینت حیا ہے۔ حیا کے سلسے میں یہ بات ملحوظ…
روزہ کا ایک سبق
کاش کہ ہم اس رمضان میں بھوکے لوگوں کے درد وکرب کو محسوس کر پائیں۔ اس ضمن میں مشورہ ہے کہ سحر وافطار میں’تقلیل غذا‘ پر عمل کریں۔
دلی پولس انتقامی کارروائی کے تحت نوجوانوں کوگرفتار کررہی ہے
یہ جو کچھ بھی ہورہا ہے، بہت غلط ہورہا ہے۔ حکومت ہند اپنے پاور کا غلط استعمال کررہی ہے۔ گجرات میں ان کی ایک پرانی تاریخ رہی ہے۔ وہاں انہوں نے دن کو رات اور رات کو دن کردیا تھا۔ گجرات فسادات کے سارے ملزمین باہر کردیے۔ جن لوگوں نے لوگوں کو…
ارنب گوسوامی
ان کو اطمینان ہے کہ زہر افشانی سے اگر ملک میں آگ بھی لگ جائے تو حکومت ان کی حفاظت وائی سے بڑھا کر زیڈپلس کردے گی۔ عام صحافی کورونا وائرس کا شکار ہوتے رہیں گے جیسا کہ ممبئی میں پچاس اس سے متاثر پائے گئے ہیں لیکن ان بدمعاشوں کا بال بیکا نہیں…
خبر و نظر
احتیاطی تدابیر سے انکار نہیں۔ حکومت نے جو کچھ کیا ضروری تھا۔ دوسرے ممالک بھی یہی کررہے ہیں۔ مگر ہمارے یہاں زیادہ زور سماجی دوری پر دیا گیا ٹیسٹنگ اور دواوں پر توجہ نہیں دی گئی۔ جو سماجی مسائل پیدا ہوگئے ہیں ان کا ذکر محض رسماً کیا گیا عملاً…