آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

ہفت روزہ دعوت

مابعدکووڈ۔۱۹ بحران

بعد از لاک ڈاؤن ہر شعبے میں بحران کا امکان ہے۔ چاہے زراعت ہو یا صنعت وحرفت، تجارت ہو یا آئی ٹی کوئی شعبہ بحران کے خدشے سے عاری نہیں ہے۔ عام شہریوں پر ہونے والے اس کے مضر اثرات کا پتہ چلنے کے بعد، اس بحران کے مہلک اثرات اور اس کی حقیقت کے علم میں آنے کے بعد ارباب مجاز اس سلسلہ میں درکار خاطر خواہ منصوبہ بندی کریں اور نجی ادارے وغیرہ اس ضمن میں…
مزید پڑھیں...

اداریہ

مہاراشٹرا کی قانون ساز اسمبلی میں ادّھو ٹھاکرے نے وزیر اعلیٰ کی حیثیت سے گورنر کے خطبے کا جواب دیتے ہوئے اپنے سابقہ سیاسی حلیف بی جے پی پر کڑا طنز کسا تھا کہ ’’آج ہمیں پتہ چلا کہ سیاست ایک جوا ہے، سیاست اور دھرم کے خلط ملط کرنے کی وجہ سے…

نفرت انگیز مہم کے بیچ نظروں سے اوجھل کچھ دل پذیر مناظر کی ایک جھلک!

عالمی وبا کے کٹھن ایام کے دوران انسانیت دوستی کی سچی تصویروں کے ذریعے بھائی چارے اور یکجہتی کا ماحول پیدا ہوسکے، اس مقصد کے پیش نظر ہم نے گذشتہ ہفتے جو سلسلہ شروع کیا تھا، اس کی دوسری کڑی پیش ہے۔ نفرت کے سوداگر چند میڈیا چینلوں کی وجہ سے من…

بیٹی کے نام باپ کے خطوط

آزادی کا جذبہ اچھا ہے مگر اسی حد تک کہ اپنے کردار اور چال چلن پر حرف نہ آئے لیکن اگر آزادی یا بے پردگی سے اپنی آبرو خراب ہوتی ہے یا اپنا وقار گرتا ہے اور دین کو نقصان پہنچتا ہو تو ایسی آزادی کو دور سے سلام کرنا چاہیے۔

سوشل میڈیا: انسٹاگرام کی سرگزشت

دیگر سوشل ایپس کی طرح انسٹاگرام بھی بذات خود نہ مفید ہے نہ ہی مضر، بلکہ یہ استعمال کرنے والے پر منحصر ہے کہ وہ اس کا صحیح استعمال کرکے اسے اپنی دنیا و آخرت کے لیے مفید بناتا ہے یا غلط استعمال کرکے اسے اپنی اور دوسروں کی بربادی کا ذریعہ…

سوشل میڈیا، مسلمان اور نفرت انگیزی

ٹویٹر سوشل میڈیا کے پلیٹ فارم میں سب سے اہم ترین اور قابل توجہ میدان ہے جس کے ذریعے حکومتوں تک آواز پہنچائی جاتی ہے ایسے میں کسی خاص طبقہ کے لیے نفرت انگیز اور اس کے خلاف افواہوں کے گردش کرنے کے باوجود حکومت تک بات پہنچتی نہیں ہے یا پھر…

خبر در خبر

ملک میں روہنگیا پناہ گزینوں کا بھی ہوگا کورونا ٹیسٹ ملک میں کورونا وائرس کے بڑھتے اثرات کو دیکھتے ہوئے مرکزی وزارت داخلہ نے ریاستوں سے روہنگیا پناہ گزینوں کی کورونا جانچ کرانے کا حکم دیا ہے کیونکہ ان میں کئی لوگوں نے دلی کے حضرت نظام…