آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

ہفت روزہ دعوت

وقف جائیدادوں کے تحفظ کے لیے جاگنے کا وقت

افروز عالم ساحل دیہی ہندوستان ہو یا شہری ہندوستان ،اوقاف کی بیش قیمتی املاک پر قبضوں کی کہانیاں چہارسو بکھری ہوئی ہیں۔ ایسی ہی ایک کہانی دارالحکومت دلی میں قبرستان ’اہل اسلام ‘ کی بھی ہے جس کی زمین پر ایک خوبصورت پارک واقع ہے۔ قانون حق اطلاعات  (آر ٹی آئی) سے حاصل ہونے والےاہم دستاویز کے مطابق دلی کے آوٹر رنگ روڈ پر سرائے کالے خاں کے قریب واقع…
مزید پڑھیں...

افغانستان اور مشرق وسطیٰ:کل کے ‘دہشت گرد’ طالبان آج امن کے نقیب!

مذاکرات کے آغاز کی تاریخ بھی بڑی تاریخی نوعیت کی ہے کہ 12 ستمبر 2001 کو امریکی صدر بش نے افغانستان کے خلاف اعلان جنگ کیا تھا اور اس کے ٹھیک 19 سال بعد 12 ستمبر 2020 کو امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو نے (سابق دہشت گرد) ملا عبدالغنی برادر کے…

آنکھ جو کچھ دیکھتی ہے لب پہ آسکتا نہیں

آج سے 20 سال پہلے کون سوچ سکتا تھا جن افغانیوں کو آپس میں لڑاکر فرنگیوں نے غلام بنانے کی سازش رچی تھی وہ بالآخر حاشیے پر پہنچا دیے جائیں گے اور ایمانی بھائی پھر سے اسلام کی سربلندی کے لیے آپس میں شیر و شکر ہو جائیں گے۔ فی الحال عالم…

معیشت میں سدھار کےلیے حکومت کرشمہ کی منتظر !

ملکی معیشت کی بڑی تباہی کے درمیان ملک کی تجارتی تنظیم، کنفڈریشن آف آل انڈیا(CAIT)نے پریشان کن رپورٹ پیش کی ہے۔ کیٹ کا کہنا ہے کہ کووڈ 19قہر کی وجہ سے چھوٹی دکان اور کاروبار بہت بری حالت میں ہے۔ اس میں سے تقریباً 25فیصد 1.75کروڑ چھوٹے…

تالا بندی سے بچوں پر منفی اثرات

زعیم الدین احمد، حیدرآباد طویل عرصے سے اسکولز بند رہنے سے طلبا کی تعلیم کے ساتھ ساتھ ان کی صحت پر بھی منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔ اس لیے ضروری ہے کہ معلوم کریں کہ اسکولوں کی کشادگی سے قبل وہ کیا عوامل ہیں جنہیں ہم سب کو اختیار کرنے کی…

اداریہ: گلا گھونٹتا قانون

بھارتیہ جنتا پارٹی کی سب سے پرانی حلیف شیو سینا نے این ڈی اے کا ساتھ کیا چھوڑا، بی جے پی کی قیادت والی این ڈی اے کے ’اچھے دن‘ ہی لَد گئے۔ شیو سینا کے بعد بی جے پی کی سب سے قدیم حلیف پارٹی شِرومنی اکالی دل بھی اس اتحاد سے اپنا رشتہ توڑ لینے…

حکومت کے نشانے پر سماج کے کمزور طبقات ہی کیوں؟

مسلمانوں یا محروم طبقات کو مایوس ہو نے کی ضرورت نہیں ہے بلکہ حق وانصاف کے لیے جو آواز اٹھا رہے ہیں ان کا ساتھ دینا چاہیے۔ظلم کی اندھیری رات ہمیشہ نہیں رہتی صبح ضرور ہوتی ہے۔ عمر خالد کی مظلوم ماں کا آواز اٹھا نا کہ ہم خالد کے ساتھ ہیں،…

آل انڈیا کشمیر کمیٹی۔۔ قادیانی ایجنڈا!

تاریخ دان اس امر پر متفق ہیں کہ قادیانیوں کے زیر اثر ’’کشمیر کمیٹی‘‘ محض ایک چھلاوا تھا، جب کہ اس کے پسِ پردہ ان کا مقصد یہ تھا کہ اُنہیں مسلم اکثریتی کشمیر میں اپنے قدم جمانے کا موقع ملے۔ اصل میں قادیانیوں کی اوپری قیادت ملک میں نئی سیاسی…

یو اے پی اے کیا ہے؟

دلی فسادات کیس میں عمر خالد کو یو اے پی اے کے تحت گرفتار کیا گیا ہے۔انسداد دہشت گردی کا یہ سخت قانون کیا ہے؟ متنازعہ شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ہوئے ملک گیر احتجاج میں نمایاں ہونے والی طاقتور آوازوں کو دلی فسادات کی سازش رچنے کے الزامات…

الزامات کو عدالت میں ثابت کرنا ممکن نہیں

سی اے اے کی مخالفت ایک عوامی تحریک تھی اسے ملک کے نوجوانوں اور خواتین نے چلایا تھا۔ اگر حکومت دوبارہ این پی آر یا این آر سی کے بارے میں کچھ کرنے کی سوچ رکھتی ہے تو امید ہے کہ یہ عوامی تحریک خود بخود دوبارہ شروع ہو جائے گی۔