آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

ہفت روزہ دعوت

سی اے اے مخالفین کی گرفتاریوں کا سلسلہ! کیا ہیں پس پردہ محرکات؟

’’ہم لوگ تشدد کا جواب تشدد سے نہیں دیں گے۔ ہم نفرت کا جواب نفرت سے نہیں دیں گے۔ اگر وہ نفرتیں پھیلائیں گے تو اس کا جواب ہم محبت سے دیں گے۔ اگر وہ ڈنڈا چلائیں گے تو ہم ترنگا اٹھا کر لہرائیں گے۔ اگر وہ گولی چلائیں گے تو آئین کو ہاتھ میں لے کر بلند کریں گے۔ اگر وہ جیل میں ڈالیں گے تو سارے جہاں سے اچھا ہندوستان ہمارا گاتے ہوئے ہنستے ہنستے جیل چلے…
مزید پڑھیں...

اداریہ: شیر کی کھال میں بھیڑیے؟

جرائم پیشہ افراد اور غنڈہ عناصر سے سیاست دانوں کی ساز باز پر ان ہی سطور میں اس سے قبل بھی لکھا جا چکا ہے۔ اس گٹھ جوڑ کا ایک سرا پولیس اور سرکاری افسران سے بھی جا ملتا ہے۔ لیکن جس طرح بھارت میں شہریوں کے ذہنوں کو زہر آلود کرنے کا سلسلہ دراز…

کسانوں کی خودکشیاں اور حکومت کی بے حسی

قومی نیشنل کرائم ریکارڈ (این سی آر بی) کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق 2019میں 42ہزار 480کسانوں اور یومیہ مزدوروں نے خود کشی کی ہے جس میں پچھلے سال 2018کے مقابلے میں تقریباً 6 فیصد کا اضافہ درج کیا گیا ہے۔ یہ کوئی جمع یا تفریق کا حساب…

ایک ہفتے میں ہجومی تشدد کےچار واقعات

ماب لنچنگ کے واقعات میں ملوث مجرم جب کھلے عام سماج میں گھومتے پھرتے ہیں تو یہ سماج پر کس حد تک اثرانداز ہوسکتے ہوں گے ۔ کھلے عام بربریت کے مظاہرے اور ان کے وائرل ہوتے ویڈیوز معاشرے کے نوجوانوں اور بچوں کو کس طرح متاثر کرسکتے ہیں؟ ۔یہ سوالات…

پونے کے سلیم مُلا، وقف جائیدادوں کے جہد کار

افروز عالم ساحل وقف کی جائیدادوں سے مسلمانوں نے آنکھیں پھیرلیں تو قوم کے دشمنوں نے اپنی گدھ جیسی نظریں ان پر گاڑدیں۔ آج عالم یہ ہے کہ غریبوں اور مظلوموں کو حق دینے کے لیے وقف کردہ بیش قیمتی جائیدادیں اب رئیل اسٹیٹ بنتی جا رہی ہیں اور ہم…

نئے مسائل کا حل تلاش کرنا شریعہ کونسل کا تاسیسی مقصد

آج کے سائنسی دور میں نئے مسائل سامنے آرہے ہیں۔ ان مسائل کا حل قرآن و حدیث کی روشنی میں تلاش کیا جاتا ہے لیکن جب ان سے متعلق کوئی صراحت قرآن و حدیث میں نہ ہو اور صحابہ کے قول و عمل میں بھی اس کی توضیح نہ مل رہی ہو تو ایسی صورت میں وقت…

مولانا عبد الصمد رحمانی کا رسالہ ’’وید کا بھید‘‘ ایک جائزہ

اختلاف دین ومذہب اور فکر و نظر کے باوجود، توازن و اعتدال کا خیال رکھنا اور ذاتیات کو نشانہ نہ بنانا بڑی بات ہے۔ در اصل یہ ہمارے تکثیری سماج کی تہذیبی اقدار ہیں جن کو ہمارے اکابر و اسلاف نے نہ صرف تابندہ کیا ہے بلکہ ان کو عملی جامہ پہنا کر…

سید منور حسن مرحوم : تحریک اسلامی کا درخشاں کردار

سید منور حسن رحمۃ اللہ علیہ کی پوری زندگی تحریکی رہی ہے۔ لیکن وہ ایسے تحریکی فرد تھے جن میں دینی و روحانی قدروں کا احساس تھا۔ وہ تحریک کو اپنی سوچ اور فہم و فراست کے تابع نہیں، بلکہ وہ خود کو تحریک کی فکر، اس کے رویے اور اس کے بانی کے طرز…

مت سہل ہمیں جانو پھرتا ہے فلک برسوں

میر کے معاصرین اور ان کے متاخرین اردو شعرا نے میر ؔ کی نہج پر شاعری کرنے کو اپنے لیے باعث فخر سمجھا ہے۔ بہت سوں نے جہاں میرؔ کی تعریف و توصیف بیان کرتے ہوئے اپنے فن میں طبع آزمائی کی وہیں میر ؔ کے فن کے معترف بھی ہوئے۔

انشائیہ: منھ چھپا کے جیو

محمد اسد اللہ، ناگپور مشہور شاعر ساحر لدھیانوی نے اپنے ایک فلمی نغمے میں زندگی گزارنے کے چند زرین اصول بتائے تھے ان میں سے ایک یہ تھا: نہ منھ چھپا کے جیو اور نہ سر جھکا کے جیو! ان دنوں وبائے کورونا اور لاک ڈاؤن میں وہ سارے…