آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

ہفت روزہ دعوت

بے لگام خواہشات کا برا انجام

عطیہ صدیقہ، نئی دہلی آج کل معاشرے میں اختلاط مرد وزن عام ہو گیا ہے۔ گھر تعلیمی ادارے کمپنیاں تجارتی مراکز اور سیاحتی مقامات غرض کوئی جگہ ایسی نہیں بچی ہے جہاں لڑکے لڑکیوں کے خلا ملا کو روکا جا سکتا ہو الّا یہ کہ کسی کے دل میں خدا کا خوف بیٹھا ہوا ہو۔ اب تو بلا جھجھک بغیر شادی کے ایک ساتھ رہنا بھی معیوب نہیں رہا جسے لیو ان ریلیشن شپ کا نام دیا…
مزید پڑھیں...

صلہ رحمی خاندانی نظام کے لیے ضروری

محب اللہ قاسمی خاندانی نظام کو بہتر اور مستحکم بنانے کے لیے صلہ رحمی یعنی رشتہ کو جوڑے رکھنا اور رشتہ داری کو نبھانا بے حد ضروری ہے۔ یہ ایسی صفت ہے، جس کی قرآن و حدیث میں بہت تاکید کی گئی ہے۔ اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے۔: وَاتّقُوا اللّٰہَ…

مدھیہ پردیش:عوامی خطِ اعتماد پر شب خون

ڈاکٹر سلیم خان،ممبئی جمہوریت کی بابت جن لوگوں کو یہ خوش فہمی ہے کہ اس میں اقتدار کی باگ ڈور عوام کے ہاتھ میں ہوتی ہے اور وہ اپنے منتخبہ نمائندوں کی مدد سے حکومت کرتے ہیں، ایسے لوگوں کو مدھیہ پردیش کی رکن اسمبلی امرتی دیوی کا بیان دیکھ لینا…

خبرو نظر

پرواز رحمانی مدھیہ پردیش میں اچھل کود مدھیہ پردیش میں گوالیار کے شاہی خاندان کے ایک لیڈر جیوتی رادتیہ سندھیا کا اچانک کانگریس چھوڑ کر بی جے پی کے زیر سایہ چلے جانا کچھ سیاسی حلقوں اور مبصرین کے لیے حیرت کا باعث بنا ہوا ہے لیکن یہ حیرت…

دلی تشدد سفاکیت کی بدترین مثال

وسیم احمد، دلی شمال مشرقی دلی میں ہونے والا حالیہ فساد ملک کے بدترین فسادات میں سے ایک تھا جسے ملک کے کچھ شرپسند عناصر نے منظم طریقے سے انجام دیا۔ اس میں 57 سے زائد افراد کی اموات کے علاوہ ہزاروں کروڑ روپیوں کی املاک تباہ ہوئی ہیں۔ جن کے…

’سدرشن ٹی وی ‘اور ’زی ٹی وی‘ کی اشتعال انگیزیاں

میڈیا راونڈ اپ نفرت انگیزی کی وجہ سے دلی میں ہزاروں افراد عارضی کیمپوں میں زندگی بسر کرنے پر مجبور ہیں اور عام زندگی ابھی پوری طرح سے بحال بھی نہیں ہوپائی ہے کہ سُدرشن ٹی وی چینل اور زی نیوز حکومت کی ناک کے نیچے لگاتار نفرت اورفرضی خبروں…

مرد اور عورت :برابری کا نظریہ

مہمان اداریہ ڈاکٹر محی الدین غازی مرد اور عورت ایک دوسرے کی تکمیل کرتے ہیں، اور دونوں مل کر زندگی کے سفر کو جاری رکھتے ہیں۔ اس طرح مرد وعورت میں اصل رشتہ تو مل جل کر زندگی گزارنے کا ہے، تاہم جہاں اجتماعیت ہوتی ہے، خواہ وہ کتنی ہی چھوٹی…

چوکنا رہنے کی ضرورت

اداریہ۲ بالآخر تلنگانہ کی قانون ساز اسمبلی میں بھی متنازعہ قانون سی اے اے،این پی آراور این آر سی کے خلاف قرار داد منظور کرلی گئی ہے۔ ملک کی 7 ریاستوں کی اسمبلیوں میں ان قوانین کے خلاف پہلے ہی کم و بیش اسی نوعیت کی قرار دادیں منظور کی جا…

عدلیہ کا پیلٹ گن پرپابندی سے انکار ۔۔۔ کشمیر میں مایوسی!

غازی سہیل خان ؍ سرینگر گزشتہ دنوںجموں وکشمیر ہائی کورٹ کے ایک عدالتی فیصلے نے کشمیریوں اور حقوق انسانی کے کارکنوں میں چینی پیدا کردی ہے۔ ہائی کورٹ نے پیلٹ گن پر روک لگانے کے لیے دائر کی گئی ایک عرضی کو مسترد کردیا ہے۔ پیلٹ گن پرروک…

ایس سی، ایس ٹی اور مسلمان

زعیم الدین احمد،حیدرآباد بھارت ایک طرف دنیا کا سپرپاور بننے کی کوشش میں سرگرداں ہے تو دوسری طرف ملک میں بسنے والے کمزور طبقات جیسے ایس سی، ایس ٹی اور مسلمان اس ترقی کے ثمرات سے محروم ہیں۔ ملک کی ترقی کے منصوبوں میں ان طبقات کو عملاً نظر…