آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

ہفت روزہ دعوت

پولیس میں مسلم نمائندگی: ماضی سے حال تک مسلسل گراوٹ

ابھے کمار آزاد بھارت میں فسادات کے دوران پولیس مسلمانوں کو نشانہ بناتی آئی ہے۔یہ وہی دور ہے جب مسلمان کی نمائندگی پولیس محکمہ میں گرتی چلی گئی۔پولیس محکمہ میں مسلمانوں کی نمائندگی۶ فی صد کے آس پاس ہے حالانکہ ان کی آبادی۱۴ فی صد سے زیادہ ہے۔ ایک ایسا دور بھی گزرا جب مسلمانوں کی حالت محکمہ پولیس میں اس قدر خراب نہ تھی۔دراصل آزادی ملنے تک اور اس…
مزید پڑھیں...

حالات کو بدلنے کے لیےگوشئہ عافیت سے باہر آنا ضروری

افروز عالم ساحل کبھی انجینیئر تھے، پھر لیکچرر بنے اور اب ایک سیاستداں ہیں۔ ان کا تعلق کرناٹک سے ہے لیکن گزشتہ ۲۲ سال سے حیدرآباد میں اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں۔ جناب عبدالجبار صدیقی اپنے طالب علمی کے زمانے سے ہی اسٹوڈنٹس پالیٹکس میں…

پرامن مظاہرین کا حوصلہ توڑنے اور پست کرنے کی کوشش اور دستوری لائحہ عمل

ڈاکٹر فضل الرحمٰن، صحافی، لکھنو کوئی بھی جمہوری نظام اس بات کا متقاضی ہوتا ہے کہ برسر اقتدار حکومت چاہے وہ کسی بھی جماعت کی ہو اپنے تسلیم شدہ دستور کی روشنی میں شہریوں کے ساتھ معاملہ کرے گی اور سماج کے سبھی طبقات کو یکساں نظر سے دیکھے گی…

’وقت‘ کی بات بڑی البیلی

ابوفہد۔ دلی جب احتساب خود کا کرنا ہو تو کڑا کیجئے اور جب احتساب غیر کا کرنا ہو تو ہلکا کیجئے۔ مگر یہ بات ہر سطح کے لیے نہیں ہے اور نہ ہی ہر معاملے کے لیے ہے۔ ایک مثال وقت کی پابندی کی لیتے ہیں۔ وقت کی پابندی کرنا آدمی کے لیے مشکل کاموں…

وزیر اعلیٰ کے پوسٹرز لگانے پر مقدمہ درج

(دعوت نیوز نیٹ ورک) اترپردیش کی راجدھانی لکھنو میں ان دنوں پوسٹرز وار چھڑی ہوئی ہے۔ شہریت ترمیمی قانون کے خلاف مظاہرہ میں پرتشدد واقعات کے لیے قصور وار ٹھہرائے گئے ملزمین کے پوسٹرز لگائے جانے کے بعد سیاسی پارٹیاں اس میدان میں کود پڑی ہیں۔…

’گوگل‘ کی مختلف ویب سائٹس کی افادیت

شفیق احمد آئمی، مالیگاؤں پچھلی قسط میں ہم نے ’’گوگل سرچ انجن‘‘ اور ’’جی میل‘‘ کے بارے میں بتایا تھا ۔ اِس قسط میں اُس کے آگے کی معلومات پیش ہیں ۔ یو ٹیوب : youtube.com ’’یو ٹیوب‘‘ ویڈیوز ’’اپ لوڈ‘‘ کرنے کی سب سے معروف ویب سائٹ…

کیا این پی آر، سی اے اے قابل عمل ہے؟

حسن کمال، بزرگ صحافی، ممبئی کورونا وائرس بہت جان لیوا مرض ہے جس نے بڑے بڑوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ کہا جاتا ہے کہ ایران کے کچھ اراکین پارلیمنٹ بھی اس کے ہاتھوں جان کی بازی ہار گئے۔ یہ خبر بھی سنی گئی کہ اٹلی کی فوج کے کمانڈر انچیف…

تمام شہری یک جٹ ہو کر این پی آر کا بائیکاٹ کریں

محی الدین غازی ہمارا عزیز ملک پریشانیوں میں گھرا ہوا ہے، ملک کے شہری کمر توڑ مہنگائی ، ہر طرف پھیلی بے روزگاری، اور سخت قسم کی معاشی بدحالی سے دوچار ہیں۔ ایسی تکلیف دہ صورت حال میں ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ ملک کی حکومت پوری سنجیدگی کے ساتھ…

افغان امن معاہدہ :توقعات اور اندیشے

مسعود ابدالی قطر کے دارالحکومت دوحہ میں 29فروری کو ایک نئی تاریخ رقم کردی گئی جب دسمبر 1979میں روسی حملے کے وقت سے اپنے ہی لہو میں نہاتے سوا تین کروڑ افغانیوں کے لیے ناامیدی، مایوسی اور باہمی عدم اعتماد کے گھٹاٹوپ اندھیرے سے امید کی کرن…

میڈیا راونڈ اپ: دلی تشدد، سی اے اے اور این پی آر پر بھارت کو بین الاقوامی سطح پر سخت تنقید کا سامنا

جاوید اختر (اسسٹنٹ پروفیسر شعبہ جرنلزم، کے بی یو، گلبرگہ) سوشل میڈیا پر لگاتار نفرت رسانی اور ٹی وی پر ہندو مسلم مباحثوں نے دلی کے ماحول کو دردناک نتائج سے دوچار کر دیا ہے۔ تشدد برپا کرنے سے قبل ہی تشدد کے لیے ماحول بنانے کی کوشش شروع…