آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

ہفت روزہ دعوت

قازقستان کینڈی جھیل،پانی میں بسا ہے پرکشش درختوں کاجنگل

ڈاکٹر ابو الفرقان ڈاکٹر ابو الفرقان دنیا بھر کی جھیلوں میں کچھ نہ کچھ خاص ہوتا ہے۔ ضرورت اس بات کی ہوتی ہے کہ ہم اس خاص چیز کو معلوم کریں۔ ایسی ہی ایک جھیل کا ہم ہفت روزہ ’دعوت‘ کے قارئین کو تعارف کراتے ہیں۔ انتہائی خوبصورت سیاحتی مقام جہاں جانے کی خواہش قازقستان آنے والے سبھی کرتے ہیں۔ اس جھیل کی خاصیت یہ ہے کہ یہاں پر پانی کے اندر وہ درخت ہیں…
مزید پڑھیں...

کیریرپلاننگ: مسقبل کی منصوبہ بندی کے لیے چند نکات

مارچ اور اپریل امتحانوں کا موسم ہوتا ہے۔ اس کے بعد طلبا اور والدین بے فکری کے عالم میں رہتے ہیں۔ جب کہ یہ وہ وقت ہوتا ہے جس میں کیریر پلاننگ کی جا سکتی ہے۔ یہاں چند نکات درج کیے جاتے ہیں۔ صلاحیتوں کے مطابق کیریر پلاننگ : صلاحیتوں کا…

سرچ انجنوں کے دیوگوگل کے بارے میں معلومات

شفیق احمد آئمی، مالیگاؤں قارئین کرام! اِس مرتبہ ہم آپ کی خدمت میں مشہور سرچ انجن ’’گوگل‘‘ کے بارے میں کچھ معلومات لے کر حاضر ہوئے ہیں ۔ گوگل نام سے ہر ’’انٹرنیٹ‘‘ چلانے والے خواتین و حضرات بہت اچھی طرح واقف ہوں گے ۔ گوگل کو ’’سرچ…

آغاز سخن: ماہنامہ تجلی دسمبر1954 کا ایک اداریہ

مولانا عامر عثمانیؒ گزشتہ اشاعت کے اداریہ میں ہم نے اپنے امریکن کرم فرما کے خط سے کچھ اقتباسات شائع کرکے جس تبلیغی مہم کا ذکر کیا تھا شکر ہے کہ اس پر کافی توجہ دی گئی اور بہت سے خطوط ان حضرات کے موصول ہوئے جو تبلیغ کے لیے اپنی خدمات وقف…

حمدیہ شاعری ،مقدس ترین صنفِ سخن

سید عرفان اللہ، بنگلور میں خود بھی نہیں اپنی حقیقت کا شناسا گہرا ہے میرے بحرِ خیالات کا پانی بے شک بعض اشعار حکمت ہیں۔ (حدیث) شاعری کی مختلف اصناف میں سے پہلی صنف جس کا یہاں ذکر کیا جارہا ہے ’’حمد‘‘ کہلاتی ہے۔حمد ایک عربی لفظ ہے جس کے…

عورت کا حوصلہ ہی اسے ٹوٹنے سے روکتا ہے

شاہانہ خانم، حیدرآباد شاہدہ آج بہت اداس نظر آرہی تھی۔ وہ میری عزیز ترین سہیلی ہے۔ میں اسے بہت اچھی طرح جانتی ہوں۔ وہ اپنے دکھ کسی سے نہیں کہتی۔ اس کی شخصیت صبرو شکر میں ڈوبی ہوئی تھی۔ میرے آنے سے وہ بظاہر خوش ہورہی تھی لیکن میں اس کی…

تربیت اطفال: بیٹی کے نام باپ کے خطوط

متین طارق باغپتی پیاری بیٹی! السلام علیکم تمہارا خط نہ آنے سے تمہاری امی تمہارے لیے بے چین ہیں ۔ یہ ایک قدرتی بات ہے۔ دنیا بھر کی مائیں ایک سی ہوتی ہیں انہیں اپنے بچوں سے دلی لگاو ہوتا ہے۔ اس کی ذرا سی تکلیف سے وہ بے چین ہوجاتی ہیں۔…

قانون کے رکھوالوں کی سفاکیاں ، انسا نیت لہولہان

پولیس کا یہ فریضہ ہے کہ وہ ملک کے قانون کے مطابق کام کرے۔ مگر دلی فسادات کے دوران پولیس نے پھر ایک بار عوام کو مایوس کیا ہے۔کئی دنوں تک دلی کی سڑکوں پر قانون کی بالادستی کی جگہ نفرت کا راج قائم رہا۔ ایسی نفرت جس نے فسادیوں کے دلوں کو…

خلقِ خدا کی خدمت خدا کی عبادت ہے

ابونصر فاروق، پٹنہ یہ وہ لوگ ہیں جو (دنیا میں) نذر پوری کرتے ہیں اور اُس دن سے ڈرتے ہیں جس کی آفت ہر طرف پھیلی ہوئی ہوگی اور اللہ کی محبت میں مسکین اور یتیم اور قیدی کو کھانا کھلاتے ہیں (اور اُن سے کہتے ہیں کہ) ہم تمہیں صرف اللہ کی خاطر…

فہم قرآن: اسلامی معاشرے کے خدو خال

’’اے لوگو جو ایمان لائے ہو، نہ مرد دوسرے مردوں کا مذاق اڑائیں، ہوسکتا ہے کہ وہ ان سے بہتر ہوں، اور نہ عورتیں دوسری عورتوں کا مذاق اڑائیں، ہوسکتا ہے کہ وہ ان سے بہتر ہوں۔ آپس میں ایک دوسرے پر طعن نہ کرو اور نہ ایک دوسرے کو برے القاب سے…