آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

ہفت روزہ دعوت

اسلام کو درپیش فکری وعلمی چیلنج اور ہماری ضرورتیں

سید سعادت اللہ حسینی امیر، جماعت اسلامی ہند (علی گڑھ میں گزشتہ دنوں ایک موقر سیمینار کے افتتاح اور کلیدی خطبہ کی پیشکش کے تحت بعض اہم تجاویز اس مقالہ میں پیش گئی ہیں، قارئین دعوت کے ملاحظہ و افادیت کے لیے ان کے اجزا کو پیش کیا جا رہا ہے۔ معزز قارئین اس کے مختلف پہلوؤں پر اظہار خیال کر سکتے ہیں۔) یہ حقیقت ہے کہ ہمارے دینی و علمی سرمائے میں ایک…
مزید پڑھیں...

اداریہ

مہوریت جب تک جمہور کے جذبات و رجحانات کا پاس و لحاظ اور ان کی فلاح و بہبود کو پیش نظر رکھتی ہے تب تک اس کے حکمرانوں کی قدر اور ان کے اقتدار کا جواز برقرار رہتا ہے۔ لیکن جب یہ چیزیں پس پشت چلی جاتی ہیں تو ان کے اقتدار پر برقرار رہنے کا…

دہلی فساد : ہزار برق گرے لاکھ آندھیاں اٹھیں

ڈاکٹر سلیم خان،ممبئی گاندھی جی کے زمانے میں صحافیوں کی غالباً تین اقسام ہوا کرتی تھیں جن کو انہوں نے اپنے بندروں سے تعبیر کیا تھا۔ لیکن مودی یگ کے اندر ان میں ایک اور قسم کا اضافہ ہوگیا۔ ان کو گوگل صحافی کہہ سکتے ہیں۔ پردھان سیوک کا…

دلی اجڑی، مگر انسانیت زندہ ہے

سسکتی، بلکتی اور کراہتی ہوئی دلی زخم ،اتنے کہ مندمل ہو تو کیسے؟ کہنے کو تو حالات معمول پرہیں لیکن اُن گھروں کا کیا جن کے چراغ بجھ گئے ۔جن کاسہارالٹ گیا، جن کی ماوں نے اپنے لعل کھودیے، جلے ہوئے مکانوں، دکانوں اور عبادت گاہوں پر بے حرمتی…

مردم شماری2021کو این پی آر سے الگ کیاجائے

آئندہ ماہ شروع ہونے والی مردم شماری کی تاریخ جیسے جیسے قریب آرہی ہے عوام وخواص میں تشویش بڑھتی جا رہی ہے۔ عام خیال یہ ہے کہ پیش آمدہ مردم شماری سال2011ء کی مردم شماری کے طرز پر ہونی چاہیے۔ اس میں این پی آر کو شامل نہیں کیا جانا…

جذباتی وزیر اعظم!!

ذیشان آزاد ملک کے وزیراعظم کو ایک کام بخوبی آتا ہے اور وہ ہے اپنے آپ کو سرخیوں میں سجائے رکھنا۔ وہ کچھ ایسا کام کر دیتے ہیں کہ جس سے لوگ حیران و ششدر رہ جاتے ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے اعلان کیا کہ وہ سوشل میڈیا کی دنیا کو خیر آباد…

دلی میں منافرانہ سیاست کے درمیان محبت کی امید

دلی میں نفرت انگیز بیانات سے اور پیسے دے کر خریدے گئے بلوائیوں کی وجہ سے نفرت کی آگ پھیل گئی۔ کئی مکانات اور بستیاں اُجڑ گئیں۔ لوگ بے گھر و بے سروسامان ہوگئے۔ جو برسوں سے ساتھ رہتے تھے وہ بچھڑ گئے۔ پرآشوب حالات میں ایسے واقعات بھی…

سی اے اے پر اداکاررجنی کانت کاموقف تبدیل!

تمل ناڈو کی العلماء سبائی جماعت کے ایک وفد نے تمل اداکار و سیاست دان رجنی کانت سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات رجنی کانت کے اس بیان کے بعد ہوئی جس میں انہوں نے کہا تھا کہ این آر سی اور این پی آر پر عمل آوری سے مسلمانوں کو کوئی نقصان نہیں…

کھمبات کا فرقہ وارانہ فساد،تین سال میں تیسری مرتبہ حملہ

جب پورا گجرات اور خاص طور پر احمدآباد صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے ہندوستان کے دورے پر موٹیرا اسٹیدیم میں ’’نمستے ٹرمپ‘‘ کی عظیم الشان تقریب میں مصروف تھا، عین اسی وقت ہندو فرقہ پرست عناصر نے گجرات کے آنند ضلع کے ایک خوبصورت گاوں کھمبات میں…

تحریک ِخلافت کےایک سو سال

افروز عالم ساحل آج سے ٹھیک 100 سال پہلے 19 مارچ 1920 کو پورے ہندوستان میں ’یوم خلافت‘ منایا گیا۔ اس موقع پر بمبئی میں ایک عوامی جلسہ منعقد کیا گیا جس کی صدارت میاں محمد حاجی جان محمد چھوٹانی نے کی تھی۔ اس جلسہ میں تقریباً 30 ہزار لوگ موجود…