آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
ہفت روزہ دعوت
مستقبل کے معماروں کی ناقدری !
احمد توصیف قُدس،جموں و کشمیر
’’ ہماری بستی‘‘ میں کئی ایسی باتیں رائج ہو گئی ہیں کہ جنھیں قصداً یا غیر قصداً لائقِ توجہ نہیں سمجھا گیا ہے۔آج میں اِن ہی باتوں میں سے ایک اہم بات پر کلام کرنے جا رہا ہوں کہ جس پر اگرچہ آج سے قبل بھی سوچا اور غور و فکر کیا گیا ہو گا۔ لیکن میرا ماننا ہے کہ اِس مسئلہ کو اب تک جس سنجیدگی سے لیا جانا چاہیے تھا، نہیں…
مزید پڑھیں...
حملہ آورتربیت یافتہ تھے،مظاہروں کو تشدد سے جوڑنا خطرناک :جماعت اسلامی ہند
نئی دلی ۔ (دعوت نیوز نیٹ ورک)نئی دلی ۔ (دعوت نیوز نیٹ ورک) امیر جماعت اسلامی ہند سید سعادت اللہ حسینی نے کہا کہ دلی کے تشدد کے طرز کو دیکھنے سے واضح طور پر نشاندہی ہوتی ہے کہ یہ منصوبہ بند تشدد تھا جس میں خاص طور پر مسلمانوں کی جان و…
دلی تشدد ایک منصوبہ بند سازش کا نتیجہ
عرفان وحید
-
دلی کے حالیہ فسادات کے تناظر میں عرفان وحید نے ہفت روزہ دعوت کے لیے سپریم کورٹ کے سینیئر وکیل اور معروف صاحب اسلوب کالم نگار جناب اے رحمان سے پولیس کی نا اہلی، موجودہ صورت حال اور مختلف قانونی پہلووں کے حوالے سے تفصیلی بات…
ضرورت پڑنے پر’جیل بھرو تحریک چلائیں گے‘: روی نائر
بھوپال (دعوت نیوز نیٹ ورک) سی اے اے،
این آر سی اور این پی آر کے خلاف ’جماعت اسلامی ہند‘ مدھیہ پردیش اور ’الائنس اگینسٹ سی اے اے، این آر سی، این پی آر‘ کے اشتراک سے ایک اجلاس منعقد کیا گیا۔ مشہور سماجی کارکن شری سوامی اگنی ویش نے…
این پی آر مردم شماری کے نام پر این آر سی کا خفیہ پروگرام
افروز عالم ساحل
ملک بھر میں نیشنل پاپولیشن رجسٹر یعنی این پی آر پر عمل یکم اپریل سے شروع ہو رہا ہے جو 30 ستمبر 2020 تک جاری رہے گا۔ ’الائنس اگینسٹ سی اے اے، این آر سی اینڈ این پی آر‘ نے این پی آر کے مکمل بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے اور…
کالے قوانین کے خلاف تحریک جاری رہے گی: امارت شرعیہ بہار
پٹنہ۔ (دعوت نیوز نیٹ ورک) بہار کے ضلع ارریہ کے غیر این ڈی اے سیاسی پارٹیوں، ملی جماعتوں، سماجی تنظیموں کے نمائندگان، امارت شرعیہ کے ارکان شوری وعاملہ، علماء وائمہ، نقباء امارت شرعیہ، دانشوران اورسماجی کارکنان کی ایک اہم میٹنگ مفتی محمد…
جموں و کشمیرکی 40فی صد آبادی نفسیاتی امراض کی شکار
ابو حذیفہ، حیدرآباد
جموں وکشمیر کے تعلق سے مرکز کے سخت فیصلے وہاں کی عوام کے لیے سوہان روح ثابت ہوئے ہیں۔ عوام کو اعتماد میں لیے بغیر ہی ریاست کے خصوصی موقف کو ختم کر دیا گیا۔ حکومت نے اس کے لیے جو طریقہ کار اپنایا ہے وہ غیر جمہوری ہی…
دلی تشدد کے معاشی اثرات
(دعوت نیوز ڈیسک)
۳۵ سال کے عمران کا درد ان کی آنکھوں سے صاف جھلک رہا ہے۔ یمونا وہار میں رہنے والے عمران کی دواؤں کی ہول سیل دکان گوکل پوری مارکیٹ میں تھی، جس کا فسادیوں نے پہلے شٹر کاٹا، پھر اسے جلا کر خاک کر دیا۔ یہ وہی گوکل پوری…
خبر و نظر
پرواز رحمانی
’پاکستان ریلوے کراسنگ‘‘
کیا آپ جانتے ہیں کہ گجرات کے شہر احمد آباد میں ’’پاکستان ریلوے کراسنگ‘‘ نام کا ایک مقام بھی ہے۔ اس مقام کا نام احمد آباد میونسپل کارپوریشن کے ایک ہسپتال نے ایک نومولود کے والدین کو بتایا۔ ہسپتال نے…
وحشیانہ مارپیٹ کے بعد فیضان کی پولیس تحویل میں موت
انومیہا یادو
23 سالہ فیضان ایک مسلمان تھا جسے ایک ویڈیو کے اندر پولیس والوں کی بربریت کا شکار ہوتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ پولیس والے اسے پٹائی کے دوران قومی ترانہ پڑھنے پر مجبور کر رہے تھے، جو دہلی پولس کے ذریعہ 36گھنٹوں سے زائد طویل غیر…