آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
ہفت روزہ دعوت
مشرقی بحر روم میں قدرتی وسائل کی تلاش
ایسے وقت میں جب کہ پوری دنیا کوویڈ-19 کی وجہ مشکلات سے دوچار ہے اگر ترکی اور یونان کے درمیان جنگ چھڑتی ہے تو کئی ملکوں کے سیاسی، سماجی نیز معاشی مشکلات میں اضافہ ہوگا۔ اس لیے ترکی اور یونان کو چاہیے کہ وہ مشرقی بحر روم کے مسئلہ کو بات چیت کے ذریعہ حل کریں اور دونوں ہی ممالک فراخ دلی کے ساتھ ایک دوسرے کے حقوق کو تسلیم کریں۔
مزید پڑھیں...
ترکی کے شہر’ سیپلک ‘ کے باشندوں کو شرمندگی
انقرہ(دعوت ویب ڈیسک )ترکی کے ایک قدیم شہر سیپلک کے باشندوں کواس کے نام کی وجہ سے مستقلاً شرمندگی کا سامنا ہے کیونکہ مقامی زبان میں ’سیپلک‘ کے معنی ہیں ’’عریاں‘‘۔ جس کی بناء پر سیپلک آنے والے سیاح اس نام کا مزاق اڑاتے ہیں اور…
سویڈن میں ایک نسل پرست گروپ قرآن کی بے حرمتی کا مرتکب
اسٹاک ہوم (دعوت ویب ڈیسک)سویڈن میں گذشتہ ماہ اسلامو فوبک اشتعال انگیزی کے بعد دائیں بازو کے ایک گروپ دانش فار رائٹ گروپ ہارڈ لائن (اسٹرم کرس) کے ارکان نے دارالحکومت اسٹاک ہوم کے رنکبی محلے میں غیر قانونی مظاہرے میں مسلم مقدس…
شکر گزارى کیوں اور کیسے ؟
ابو حماد ،کریم نگر
شکر دراصل کسی کے احسان کے احساس کا حُسنِ اظہار ہے۔ شکر ادا کرنے کا مطلب احسان کی قدر دانی اور منعم کے عائد کردہ فرض یا کام کو بحسن و خوبی پورا کرنا ہے۔ ملازم اپنے کام کا ذمہ دار ہے وہ جب اپنی ذمہ داریوں کو…
مستقبل کی تعمیر میں تعلیمی اداروں کے انتظامیہ کا رول
طلبا، انتظامیہ کا نہ صرف ظاہری عکس ہوتے ہیں بلکہ ان کے جذبات، سوچ اور مطمح نظر کا آئینہ دار ہوتے ہیں۔ طالب علم کی چال ڈھال، رنگ ڈھنگ، رکھ رکھاؤ یہ سب نمایاں کرتے ہیں کہ کیمپس کے سانچے میں ڈھل کر وہ رفتار و گفتار اور کردار و اطوار میں کس…
بہارمیں مسلم ووٹ پر سب کی نظر،اقتدار میں حصہ داری ندارد!
نام نہاد سیکولر پارٹیاں بھی ہمیشہ سے یہی کہتی آئی ہیں کہ بی جے پی کو ہرانا ہے اور مسلمان بھی یہی سوچتا ہے کہ بی جے پی کو ہرانا ہے۔ اس بات کو میں غلط سمجھتا ہوں۔ ہم لوگوں کو کسی کو ہرانے کی بات چھوڑ دینی چاہیے۔ جب بھی آپ کسی کو ہرانے کی…
پردہ کی اہمیت اور حدود
مولانا ابو سلیم محمد عبدالحئی
عام طور پر ہمارے گھروں میں جو غیر اسلامی باتیں گھس آئی ہیں ان میں ایک اہم بات پردے کے بارے میں شریعت کے بتائے ہوئے احکام کی خلاف ورزی بھی ہے۔ آپ کو اپنے گھروں کی اصلاح کرنے اور ان میں اسلامی فضا…
کشمیر:شخصیاتی ٹکراؤ کی رزم گاہ
کشمیر کی سیاسی تاریخ کا ہنگامہ خیز دور 1931ء سے شروع ہوتا ہے۔ اس تاریخ کی بالاستیعاب ورق گردانی کیجیے تو آپ کو میر واعظانِ کشمیر کی پرچھائیاں سطر سطر سے چھلکتی نظر آئیں گی۔ شیخ محمد عبداللہ اور میر واعظ محمد یوسف شاہ کشمیر کے ہنگامہ خیز…
صحافت، جمہوریت، سیاست اور مقدمات
ذیشان آزاد۔ دھنباد، جھارکھنڈ۔
صحافت کو جمہوریت کا چوتھا ستون تصور کیا جاتا ہے جس میں آزادی اظہار رائے بنیادی آئینی حق ہے۔ اسے سلب کرنا آئین سے غداری کے مترادف ہے۔ لیکن اس کے برعکس بھارت میں حکومت کے خلاف آواز اٹھانے والوں…
خبر و نظر
ماسکو سے واپس ہوتے ہوئے مسٹر راج ناتھ سنگھ 4 ستمبر کو تہران پہنچے اور وہاں اپنے ہم منصب امیر حقانی سے باہم دلچسپی کے امور اور افغانستان سمیت خطے میں قیام امن کے سلسلے میں مذاکرات کیے۔ اس موقع پر ایران نے وزیر دفاع ہند سے یہ بھی کہا کہ بھارت…