آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
توہین عدالت کیس: سپریم کورٹ نے پرشانت بھوشن کو معافی مانگنے پر غور کرنے کے لیے مزید 30 منٹ کا وقت…
نئی دہلی، اگست 25: عدالت عظمیٰ کے خلاف اپنے ٹویٹس پر معافی نہ مانگنے کے اپنے موقف پر ’’غور کرنے‘‘ کے لیے سپریم کورٹ نے آج معروف وکیل پرشانت بھوشن کو، جنھیں توہین عدالت کا مجرم قرار دیا گیا ہے، کو 30 منٹ کی مہلت دی ہے۔
اٹارنی جنرل کے کے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
سپریم کورٹ میں پرشانت بھوشن کے خلاف 2009 میں توہین عدالت کے معاملے کی سماعت 10 ستمبر کو ایک نئی بنچ…
نئی دہی، اگست 25: لائیو لا ڈاٹ اِن کے مطابق سپریم کورٹ نے معروف وکیل پرشانت بھوشن کے خلاف 2009 کے توہین عدالت مقدمے کو ایک ’’مناسب بنچ‘‘ کے پاس بھیج دیا، جو 10 ستمبر کو اس معاملے میں سماعت کرے گا۔
بھوشن کے خلاف توہین عدالت کے دو مقدمات کی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کورونا وائرس: 60،975 نئے معاملات کے ساتھ متاثرین کی مجموعی تعداد 31.67 لاکھ ہو گئی
نئی دہلی، 25 اگست: وزارت صحت کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ ایک دن میں کورونا وائرس کے 60،975 نئے معاملات سامنے آنے کے بعد ملک میں متاثرین کی مجموعی تعدد 31،67،323 ہوگئی ہے۔
مجموعی تعداد میں سے 24،04،585 اب تک صحت یاب ہو چکے ہیں۔…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
آکسفورڈ کوویڈ 19 ویکسین کے دوسرے مرحلے کا ٹرائل آج سے پی جی آئی چندی گڑھ میں شروع ہوگا
نئی دہلی، اگست 25: پونے میں واقع سیرم انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا (ایس آئی آئی) کے ذریعے کورونا وائرس کی آکسفورڈ ویکسین کے دوسرے مرحلے کا انسانی کلینیکل ٹرائل آج سے شروع ہونے والا ہے۔
ذرائع کے مطابق صحت مند ہندوستانی بالغ افراد پر ’’کووی شیلڈ‘‘…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
پرشانت بھوشن نے سپریم کورٹ سے معافی مانگنے سے انکار کردیا، کہا کہ ایسا کرنا ’’میرے ضمیر کی توہین…
نئی دہلی، اگست 24: این ڈی ٹی وی کے مطابق وکیل پرشانت بھوشن نے سپریم کورٹ سے معافی مانگنے یا عدلیہ کے بارے میں اپنے بیانات سے دستبردار ہونے سے انکار کردیا۔
بھوشن نے کہا کہ اپنے بیان سے پیچھے ہٹنا یا معافی مانگنا ’’میرے ضمیر کی توہین‘‘ کے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
بہار میں سیلاب کی صورت حال شدید، 16 اضلاع میں 80 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر، دیگر ریاستیں بھی سیلاب…
پٹنہ، اگست 24: ریاستی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اتوار کے روز بہار میں سیلاب کی صورت حال شدید رہی۔ ریاست کے 16 اضلاع میں 83.62 لاکھ افراد سیلاب سے متاثر ہوئے ہیں۔
ریاست کے ڈیزاسٹر منیجمنٹ ڈیپارٹمنٹ نے بتایا کہ 16…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
سابق سرکاری ملازمین کے ایک گروپ نے زکربرگ سے کہا کہ وہ ہندوستان میں فیس بک کی نفرت انگیز تقریر کی…
نئی دہلی، 24 اگست: سابق سرکاری ملازمین کے ایک گروپ نے فیس بک کے سی ای او مارک زکربرگ کو ایک کھلا خط لکھ کر ہندوستان میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم کی نفرت انگیز تقریر کی پالیسی پر عمل درآمد کے لیے سنجیدہ کوششیں کرنے اور اقلیتوں کو نظر کر کے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
خود ساختہ قوم پرستوں کی تنقید کو نظرانداز کریں: چدمبرم نے دفعہ 370 کی منسوخی کے خلاف جموں و کشمیر کی…
نئی دہلی، اگست 24: اتوار کے روز کانگریس کے سینئر رہنما پی چدمبرم نے دفعہ 370 کی منسوخی کے خلاف جموں و کشمیر کی مرکزی دھارے میں شامل سیاسی جماعتوں کے ’’اتحاد اور جرأت‘‘ کی تعریف کی۔
اتحاد میں شامل چھ جماعتوں میں فاروق عبد اللہ کی زیرقیادت…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کورونا وائرس: متاثرین کی تعداد 31 لاکھ کے پار
نئی دہلی، 24 اگست: 61،408 نئے معاملات کے ساتھ ملک میں کورونا وائرس کے معاملات کی مجموعی تعداد31 لاکھ کا ہندسہ عبور کر گئی۔
وزارت صحت کے ذریعے صبح 8 بجے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں متاثرین کی مجموعی تعداد 31،06،348 ہو گئی ہے، جب…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
آسام: کانگریس رہنما کا کہنا ہے کہ سابق چیف جسٹس آف انڈیا رنجن گوگوئی ریاست میں بی جے پی کے اگلے…
گوہاٹی، اگست 23: سینٹینل کی خبر کے مطابق کانگریس کے رہنما ترون گوگوئی نے ہفتے کے روز دعوی کیا ہے کہ ’’ان کے ذرائع‘‘ نے انھیں بتایا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی 2021 کے اسمبلی انتخابات میں آسام سے پارٹی کی طرف سے وزیر اعلیٰ کے امیدوار کے طور پر…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...