آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
مدھیہ پردیش کے اجّین میں بس پلٹنے کے نتیجے میں 2 مزدور ہلاک، 36 زخمی
اجین، 23 اگست: پولیس نے بتایا کہ آج صبح مدھیہ پردیش کے ضلع اجّین میں بس الٹنے کے نتیجے میں 2 مزدور ہلاک اور 36 زخمی ہوگئے۔
پولیس انسپکٹر پردیپ سنگھ راجپوت نے بتایا کہ یہ حادثہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر سے 20 کلومیٹر دور کیتھا پولیس اسٹیشن کی حدود…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
بی جے پی، جے ڈی (یو) اور ایل جے پی بہار اسمبلی انتخابات ایک ساتھ لڑیں گے: جے پی نڈا
نئی دہلی، 23 اگست: بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا نے آج کہا کہ بہار میں این ڈی اے کی تینوں پارٹیاں، جے ڈی (یو)، ایل جے پی اور بی جے پی وزیر اعلی نتیش کمار کو اتحاد کا چہرہ بنا کر ریاست میں آئندہ اسمبلی انتخابات لڑیں گے۔
اور انھوں نے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
وزارت تعلیم نے اساتذہ سے نئی قومی پالیسی کے نفاذ سے متعلق تجاویز طلب کیں
نئی دہلی، اگست 23: محکمۂ اسکول ایجوکیشن اینڈ لٹریسی، وزارت تعلیم نے اساتذہ سے کہا ہے کہ وہ حال ہی میں منظور شدہ نئی قومی تعلیمی پالیسی یعنی NEP 2020 کے نفاذ کے بارے میں اپنی تجاویز پیش کریں۔
سکریٹری انیتا کاروال نے ایک خط میں اسکول اساتذہ…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
اپوزیشن نے ممبر پارلیمنٹ کے خلاف تبصرہ کرنے کے لیے اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے خلاف…
لکھنؤ، اگست 23: سماج وادی پارٹی کے صدر اکھلیش یادو نے پارلیمنٹ سے اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کے خلاف عام آدمی پارٹی (آپ) کے ممبر پارلیمنٹ سنجے سنگھ کو ’’نمونا‘‘ کہتے ہوئے متنازعہ تبصرہ کرنے پر فیصلہ کن کارروائی کرنے کی درخواست کی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
سی اے اے مخالف کارکن اکھل گوگوئی آسام کی مجوزہ نئی علاقائی پارٹی کی طرف سے وزیر اعلیٰ کے امیدوار ہوں…
گوہاٹی، اگست 23: کرشک مکتی سنگرام سمیتی (کے ایم ایس ایس) نے کہا ہے کہ جیل میں قید شہریت ترمیمی قانون مخالف کارکن اکھل گوگوئی ایک نئی علاقائی سیاسی جماعت کی طرف سے وزیر اعلیٰ کے امیدوار ہوں گے۔
یہ اعلان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے، جب…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کورونا وائرس: ملک میں متاثرین کی تعداد 30 لاکھ کے پار، گزشتہ 15 دن میں تقریباً 10 لاکھ نئے معاملات…
نئی دہلی، اگست 23: مرکزی وزارت صحت کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہندوستان میں کورونا وائرس کے ریکارڈ 69،239 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔
ملک میں متاثرین کی تعداد اب 30،44،940 ہو گئی ہے۔
مجموعی تعداد میں سے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کانگریس بحران: کانگریس کے 23 سینئر قائدین نے اعلی قیادت میں مناسب تبدیلیوں کے لیے سونیا گاندھی کو خط…
نئی دہلی، اگست 23: این دی ٹی وی کی خبر کے مطابق کانگریس کی فیصلہ ساز کمیٹی کل ملاقات کرے گی اور وہ پارٹی کے 20 سے زیادہ اعلی رہنماؤں کی جانب سے سونیا گاندھی کو بھیجے گئے خط میں اٹھائے گئے امور پر تبادلہ خیال کرے گی۔
سونیا کو لکھے گئے خط…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
جموں وکشمیر: چھ سیاسی جماعتوں نے اجتماعی طور پر دفعہ 370 کی منسوخی کے خلاف لڑنے کا عزم کیا، کہا کہ…
سرینگر، اگست 22: گریٹر کشمیر کی خبر کے مطابق چھ سیاسی جماعتوں بشمول نیشنل کانفرنس، کانگریس اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی نے جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کے خلاف اجتماعی طور پر لڑنے کا عزم کیا ہے۔
فریقین نے ایک مشترکہ بیان میں آئین کے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
بابری مسجد انہدام کیس: سپریم کورٹ نے سی بی آئی کی خصوسی عدالت کی طرف سے فیصلہ دینے کی آخری تاریخ…
نئی دہلی، اگست 22: این ڈی ٹی وی کی خبر کے مطابق سپریم کورٹ نے بابری مسجد انہدام سے متعلق فوجداری مقدمے میں سماعت اور فیصلے کا اعلان کرنے کی آخری تاریخ میں 30 ستمبر تک توسیع کر دی ہے۔ واضح رہے کہ مئی میں اعلی عدالت نے خصوصی سنٹرل بیورو آف…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
اترپردیش: بی جے پی رہنما کے بیٹے کے خلاف 35 کروڑ کی مالیت کی جعلی این سی ای آر ٹی کتابیں چھاپنے کے…
لکھنؤ، اگست 22: نیوز 18 کی خبر کے مطابق اترپردیش پولیس نے بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما سنجیو گپتا کے بیٹے سچن گپتا کے خلاف غیر قانونی طور پر این سی ای آر ٹی کی جعلی کتابیں چھاپنے کے الزم میں ایف آئی آر درج کی ہے۔
پولیس نے اس کیس کے سلسلے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...