آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

بمبئی ہائی کورٹ نے مہاراشٹر حکومت کو بڑھتے ہوئے نفرت انگیز سوشل میڈیا پوسٹس پر لگام لگانے کے لیے سخت…

ممبئی، اگست 22: بار اینڈ بنچ کی خبر کے مطابق بمبئی ہائی کورٹ نے ممبئی کے ایک رہائشی کے ذریعے دائر پی آئی ایک پر سماعت کرتے ہوئے جمعہ کے روز مشاہدہ کیا کہ لوگ اپنے حقوق کو استعمال کرنے کے نام پر سوشل میڈیا پر آزادیِ تقریر کا غلط استعمال کر…
مزید پڑھیں...

بمبئی ہائی کورٹ نے تبلیغی جماعت میں شرکت کرنے والے غیر ملکیوں کے خلاف ایف آئی آر کو کالعدم قرار دیا،…

ممبئی، اگست 22: جمعہ کے روز بمبئی ہائی کورٹ کے اورنگ آباد بنچ نے دہلی کے نظام الدین میں تبلیغی جماعت کی تقریب میں شامل غیر ملکیوں کے خلاف ایف آئی آر کو کالعدم قرار دیتے ہوئے کہا کہ ’’مہاراشٹر پولیس نے عجلت میں کارروائی کی۔‘‘ دی ہندو کی خبر…
مزید پڑھیں...

وزارت آیوش کے سکریٹری کے بیان پر بڑھا تنازعہ، کہا کہ ہندی نہ بولنے والے شرکا اجلاس چھوڑ سکتے ہیں

نئی دہلی، 22 اگست:ڈی ایم کے کے ممبر پارلیمنٹ کنیموزی نے آج آیوش سکریٹری ویدیا راجیش کوٹیچا کی معطلی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ انھوں نے ’’غیر ہندی‘‘ (ہندی نہ بولنے والے) شرکا کو وزارت کا ایک حالیہ تربیتی اجلاس میں کہا کہ ’’وہ اجلاس چھوڑ…
مزید پڑھیں...

سابق فائنانس سکریٹری راجیو کمار کو اشوک لواسہ کی جگہ الیکشن کمشنر مقرر کیا گیا

نئی دہلی، اگست 22: جمعہ کے روز مرکزی حکومت نے اشوک لواسہ کی جگہ سابق بیوروکریٹ راجیو کمار کو الیکشن کمشنر مقرر کیا ہے۔ راجیو کمار سابق فائنانس سکریٹری ہیں۔ وزارت قانون نے اپنے نوٹیفکیشن میں کہا ’’صدر (جمہوریہ) شری راجیو کمار کو بطور…
مزید پڑھیں...

کورونا وائرس: گذشتہ ایک دن میں سامنے آئے 69،874 نئے معاملات، مجموعی تعداد 29.75 لاکھ سے زیادہ

نئی دہلی، 22 اگست: وزارت صحت کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ ایک دن میں کورونا وائرس کے ریکارڈ 69،874 نئے معاملات سامنے آنے کے بعد ملک میں متاثرین کی مجموعی تعداد 29،75،701 ہوگئی ہے۔ دریں اثنا 22،22،577 افراد صحت یاب ہو چکے ہیں، جس کے…
مزید پڑھیں...

امید ہے کہ دو سال سے بھی کم عرصے میں یہ وبائی مرض ختم ہوجائے گا: عالمی ادارۂ صحت

نئی دہلی، اگست 22: عالمی ادارۂ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس گیبریس نے جمعہ کے روز کہا کہ انھیں امید ہے کہ کورونا وائرس وبائی مرض دو سال سے بھی کم عرصے میں ختم ہوجائے گا اور 1918 کے ہسپانوی فلو کی بنسبت تیزی سے اس کا خاتمہ ہوگا۔ انھوں نے…
مزید پڑھیں...

اوقاف میں بدعنوانیاں، عوام استفادے سے محروم

وعدہ وقف جائیدادوں کو ناجائز قبضوں سے بچانے کا تھا لیکن موجودہ حکومت میں اس وعدے کے برعکس وقف جائیدادوں پر ناجائز قبضوں میں اضافہ ہوتا نظر آرہا ہے۔ وقف جائیدادوں پر ناجائز قبضوں سے متعلق خود حکومت کے اعداد و شمار چونکادینے والے ہیں۔ حکومت…
مزید پڑھیں...

سرینگر کی جامع مسجد میں پانچ مہینوں کے طویل وقفے کے بعد ہوئی نمازِ جمعہ

سرینگر، 21 اگست: پانچ مہینوں کے بعد سرینگر کی تاریخی جامع مسجد میں ایک بار پھر جمعہ کی نماز ادا کی گئی۔ نوہٹہ کے علاقے میں واقع مسجد کو مارچ کے وسط میں ہی بند کردیا گیا تھا،جب کوویڈ 19 کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے حکام نے تمام مذہبی مقامات…
مزید پڑھیں...

سی اے اے مخالف احتجاج: اتر پردیش حکومت نے تین کارکنوں کی ضمانت منسوخ کرنے کی کوشش کی

اتر پردیش، اگست 21: دی ہندو کی خبر کے مطابق اترپردیش میں آدتیہ ناتھ حکومت نے جمعرات کے روز لکھنؤ شہر میں ایک مقامی عدالت سے رجوع کرتے ہوئے سی اے اے کے خلاف احتجاج کے دوران توڑ پھوڑ کے الزام میں گرفتار کیے گئے تین کارکنوں کی ضمانت منسوخ کرنے…
مزید پڑھیں...

پرشانت بھوشن توہین عدالت کیس: سپریم کورٹ نے دوسری بینچ کے ذریعہ سزا سنانے کے لیے وکیل کی درخواست کو…

نئی دہلی، اگست 20: عدالت عظمیٰ نے وکیل پرشانت بھوشن کی اس درخواست کو مسترد کردیا کہ ان کے خلاف توہین عدالت میں سزا کی مقدار پر سماعت مختلف بینچ کے ذریعہ کی جائے۔ بھوشن نے، جنھوں نے توہین عدالت کی اپنی سزا کے خلاف نظرثانی کی درخواست دائر…
مزید پڑھیں...