آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
بھارت کو ہندو راشٹر مانیں گے تو آپ کا فائدہ نہ مانیں تو آپ کا نقصان
دعوت ویب ڈیسک
نئی دہلی، 29 اگست:۔
راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے صد سالہ جشن کی مناسبت سے وگیان بھون میں منعقد تین روزہ لیکچر سیریز کے آخری دن آر ایس ایس کے سر سنگھ چالک ڈاکٹر موہن بھاگوت نے مختلف سوالات کے جواب دیئے۔ اور خاص طور پر…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
میزورم میں ریاستی حکومت کا انوکھا قانون،بھیک مانگنے پر پابندی عائد
نئی دہلی ،28 اگست :۔
میزورم کی قانون ساز اسمبلی نے ریاست میں ایک انوکھا قانون پاس کیا ہے جس کے تحت ریاست میں بھیک مانگنے پر پابندی عائد کر دی ہے ۔میزورم پروہیبیشن آف بیگری بل2025 کو کابینہ میں گزشتہ کل بدھ کو منظور ی دی ہے۔ اس بل کا مقصد…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ہمنتا بسوا سرما حکومت کا نیا فرمان ،مختلف مذاہب کے درمیان زمین کے لین دین پر جانچ کا حکم
دعوت ویب ڈیسک
نئی دہلی،28 اگست :۔
آسام کی ہمنتا بسوا سرما حکومت کے ذریعہ مسلمانوں کی بے دخلی مہم کے دوران اب ایک اور متنازعہ حکم جاری کیاگیا ہے ۔حکومت کے نئے فرمان کے مطابق بین مذاہب زمین کے لین دین پر اب تحقیقات کی جائے گی اس کے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
آسام حکومت کا اقدام آزادی صحافت اور آئینی حقوق پر براہ راست حملہ ہے
دعوت ویب ڈیسک
نئی دہلی ،28 اگست :۔
آسام پولیس کی طرف سے ممتاز صحافیوں سدھارتھ وردراجن، کرن تھاپر اور ابھیشار شرما کے خلاف درج کیے گئے متعدد قانونی مقدمات کے بعد صحافیوں میں ہمنتا بسوا سرما حکومت کے تئیں شدید ناراضگی ہے ۔اسی سلسلے میں…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
آر ایس ایس کی صد سالہ تقریب سے وہن بھاگوت کا خطاب، ہندوستانی مسلمانوں کو اپنا قرار دیا
دعوت ویب ڈیسک
نئی دہلی،28اگست :۔
راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس ) کی جانب سے دہلی میں واقع وگیان بھون میں صد سالہ تقریبات کے انعقاد کا سلسلہ جاری ہے ۔اس تین روزہ پروگرام کا آج تیسرا دن ہے ،منگل کو تقریبات کا پہلا دن تھا جس میں…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ہاپوڑ: مذہبی شناخت کی بنیاد پر تین مسلم نوجوانوں پر انتہا پسندوں کا حملہ، اہل خانہ نے انصاف کا…
دعوت ویب ڈیسک
نئی دہلی ،27 اگست :۔
مغربی یوپی کے ہاپوڑ ضلع میں گزشتہ روز منگل کو تین مسلم نوجوانوں پر شدت پسندوں نے حملہ کر دیا۔ بتایا جا رہا ہے کہ حملہ آوروں نے نوجوانوں کو راستے میں روک کر ان کے نام پوچھے اور پھر انہیں لوہے کے راڈ…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
اتراکھنڈ: بغیراجازت چل رہے مدارس اپنے ادارہ کے نام سے’مدرسہ‘لفظ ہٹائیں
نئی دہلی ،27 اگست :۔
اترا کھنڈ میں دھامی حکومت کے ذریعہ مدارس کے خلاف کی جا رہی کارروائی اور سیل معاملے پر سماعت کے دوران ہائی کورٹ نے آج ایک اہم فیصلہ سنایا ہے ۔ہائی کورٹ نے ہدایت دی ہے کہ بغیر رجسٹریشن غیر قانونی طریقے سے چل رہے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کورٹ کے حکم کے بعد بھی عباس انصاری کی رکنیت کی بحالی پر غیر یقینی کے بادل
دعوت ویب ڈیسک
نئی دہلی ،27 اگست :۔
الہ آباد ہائی کورٹ کی جانب سے عباس انصاری کی دو سال کی سزا کو منسوخ کرنے کے باوجود، ان کی اسمبلی رکنیت کی بحالی پر اب بھی غیر یقینی کے بادل منڈلا رہے ہیں۔
اتر پردیش کی مؤ اسمبلی کے سابق ایم ایل اے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ویشنو دیوی لینڈ سلائیڈ حادثے پر جماعت اسلامی ہند کا اظہار افسوس
نئی دہلی،27 اگست :۔
جماعت اسلامی ہند (جے آئی ایچ) کے نائب امیر پروفیسر سلیم انجینئر نے جموں و کشمیر کے ضلع ریاسی، کٹرہ میں ویشنو دیوی کے راستے پر ہونے والے ہولناک لینڈ سلائیڈ حادثے پر گہرے دکھ اور متاثرہ خاندان سے اپنی یکجہتی کا اظہار…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مدھیہ پردیش :ہندو اور جین مذاہب کے تہواروں پر اندور میں گوشت کی فروخت پر مکمل پابندی کا حکم
دعوت ویب ڈیسک
نئی دہلی ،27 اگست :۔
مدھیہ پردیش کے مالیاتی دارالحکومت اندور میں انتظامیہ نے ہندو اور جین مذاہب کے تہواروں پر گوشت کی فروخت پر مکمل پابندی کا حکم جاری کر دیا ہے ۔یہ پابندی آنے والے مخصوص تہواروں پر عائد کئے جانے کا…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...