آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
آسام: گولاگھاٹ ضلع میں بنگالی مسلم خاندانوں کی بے دخلی پر روک
نئی دہلی ،23 اگست :۔
آسام کے گولاگھاٹ ضلع کے اوریم گھاٹ اور قریبی دیہاتوں میں ہنتا بسوا سرما حکومت کی ظلم و زیادتی کا شکار بنگالی مسلمانوں کو سپریم کورٹ نے راحت دی ہے ۔سپریم کورٹ نے متاثرین کی عرضی پر سماعت کرتے ہوئے جمعہ کو بے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
’وقف کی حفاظت ہمارے وجود کی حفاظت ہے ‘
دعوت ویب ڈیسک
نئی دہلی ،22 اگست :۔
انتہائی متنازعہ قانون وقف ترمیمی ایکٹ 2025 کے خلاف مسلمانوں کی جانب سے احتجاج اور مخالفت کا سلسلہ جاری ہے ۔ اسی سلسلے میں گزشتہ روز21 اگست کو آل انڈیا مسلم ویمن ایسوسی ایشن (اے آئی ایم ڈبلیو اے) …
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
فلسطین کی حمایت میں ایس آئی او تلنگانہ کا چارمینار پراحتجاج،جنگ بندی کا مطالبہ
دعوت ویب ڈیسک
نئی دہلی ،22 اگست :۔
غزہ بحران کے خلاف ہندوستان کے انصاف پسند طبقات اب کھل کر احتجاج کر رہے ہیں ۔آج جس وقت دہلی کے جنتر منتر پر جماعت اسلامی ہند کی قیادت میں متعدد مسلم تنظیموں کی جانب سے مشترکہ علم احتجاج بلند کیا گیا…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
سنبھل شاہی جامع مسجد معاملہ:سپریم کورٹ نے موجودہ صورتحال برقرار رکھنے کا حکم دیا
نئی دہلی، 22 اگست:۔
سپریم کورٹ نے یوپی کے سنبھل کی شاہی جامع مسجد تنازعہ معاملے میں موجودہ صورتحال کو برقرار رکھنے کا حکم دیا ہے۔ عدالت نے اس معاملے میں ہندو فریق کو نوٹس جاری کیا ہے۔ جسٹس پی ایس نرسمہا کی صدارت والی بنچ نے 25 اگست کو…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
فلسطین کی حمایت میں راجدھانی کے جنتر منتر پر زبر دست احتجاج،مختلف مذہبی رہنماؤں کی شرکت
دعوت ویب ڈیسک
نئی دہلی،22 اگست :۔
آج ملک کی راجدھانی دہلی میں غزہ کے ساتھ اظہارِ یکجہتی اور اسرائیل کے وحشیانہ اور جارحانہ اقدامات کی مذمت کے لیے ایک بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ۔ مظاہرے میں شریک افراد نے غزہ کی بگڑتی ہوئی صورت حال پر…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
آسا م میں معروف صحافی ابھیشار شرما کے خلاف مقدمہ ، وزیر اعلیٰ پر ‘فرقہ وارانہ سیاست‘ کا…
نئی دہلی ،22 اگست :۔
آسام پولیس نے گزشتہ روز جمعرات کو معروف صحافی ابھیشار شرما کے خلاف ایف آئی آر درج کی ۔الزام ہے کہ صحافی نے وزیر اعلی ہمنتا بسوا سرما پر فرقہ وارانہ سیاست میں ملوث ہونے کا الزام لگایا ہے۔رپورٹ کے مطابق…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کیا اب بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار بھی سیکولر نہیں رہے؟
دعوت ویب ڈیسک
نئی دہلی ،22 اگست :۔
بہار کے وزیر اعلی اور جے ڈی (یو) کے سربراہ نتیش کمار کی شناخت بہار میں ایک سیکولر رہنما کی رہی ہے اور یہی وجہ ہے کہ جے ڈی یو سے بڑی تعداد میں مسلمانوں کی وابستگی ہے۔لیکن جب سے انہوں نے بی جے پی جیسی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
نجیب کے ملنے اور انصاف کی فراہمی تک جدوجہد جاری رہے گی
نئی دہلی ،22 اگست :۔
جے این یو کا طالب علم نجیب احمد 2016 سے ہاسٹل سے لاپتہ ہے ۔اس کی تلاش کی تمام کوششیں اب تک ناکام رہی ہیں ۔ حالیہ دنوں میں سی بی آئی نے بھی ہاتھ کھڑے کرتے ہوئے نجیب احمد کی گمشدگی معاملے پر کلوزر رپورٹ پیش کر دی ہے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
آسام کے وزیر اعلیٰ کو بلاتاخیر معطل کیا جائے اور ہیٹ اسپیچ کے مقدمات درج کیے جائیں
دعوت ویب ڈیسک
نئی دہلی ،21 اگست:۔
جمعیة علماءہند کی مجلس عاملہ کا اہم اجلاس مولانا محمود اسعد مدنی، صدر جمعیة علماءہند کے زیر صدارت بدھ کی شام آن لائن منعقد ہوا، جس میں ملک بھر سے جمعیة علماءہند کی مجلس عاملہ کے ارکان و مدعوئین خصوصی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
الہ آباد ہائی کورٹ کا اہم فیصلہ،بند کئے گئے دینی مدارس کو کھولنے کا حکم
نئی دہلی/ لکھنو، 21 اگست:۔
اتر پردیش حکومت کی مدرسہ مخالف کارروائی پر اہم فیصلہ سناتے ہوئے آج الہ آباد ہائی کورٹ کی لکھنؤ بنچ نے شراوستی میں سرکار کے ذریعہ بند کیے گئے 30 دینی مدارس کو فوراً کھولنے کا حکم دیا ہے اور تعلیمی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...