آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

حیدرآباد کی 400 سال پرانی مسجد کے باہر ہندوشدت پسندوں کا احتجاج،مدرسہ بند کرنے کا مطالبہ

دعوت ویب ڈیسک نئی دہلی ،21 اگست :۔ ملک بھر یں مساجد اور مدرسوں کے خلاف احتجاج کرنا اور انہیں مندر قرار دے کر ان پر حملے کرنا ہندوتو نوازو ں کا معمول بنتا جا رہا ہے ۔اتر پردیش ہو یا اترا کھنڈ یا پھر تلنگانہ کا حیدر آباد ،کہیں بھی یہ…
مزید پڑھیں...

گجرات :دہشت گردوں کو برقع  میں دکھائے جانے کے معاملے کی تحقیقات کا حکم  

نئی دہلی ،21 اگست :۔ گجرات کے بھاؤ نگر کے ایک پرائمری اسکول میں گزشتہ دنوں 15 اگست کے موقع پر یوم آزادی کی تقریب کے دوران ایک ڈرامہ  میں کچھ  لڑکیوں نے برقع پہن کردہشت گردوں کا کردار ادا کیا تھا۔جس کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوا اور…
مزید پڑھیں...

  جنید خان لنچنگ:  ہائی کورٹ نے مرکزی ملزم کی ضمانت کی درخواست خارج کی

نئی دہلی ،21 اگست :۔ پنجاب اور ہریانہ ہائی کورٹ نے 2017 میں  ہوئے  مسلم نوجوان جنید خان  کے ماب لنچنگ کیس کے مرکزی ملزم کی ضمانت کی درخواست کو خارج کر دیا۔ عدالت نے فیصلہ دیا کہ الزامات کی سنگینی کے پیش نظر، کسی بھی ضمانت کی درخواست پر غور…
مزید پڑھیں...

اے ایم یو میں احتجاج کے دوران فلسطین کے حق میں نعرے بازی کا الزام، طلباء رہنماپر مقدمہ درج

دعوت ویب ڈیسک نئی دہلی ،21 اگست :۔ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) میں ان دنوں طلبا کا متعدد مطالبات کو لے کر خاص طور پر فیس میں اضافہ اور طلبا تنظیم کی بحالی کے سلسلے میں احتجاج جاری ہے ۔حالیہ دنوں میں یونیور سٹی انتظامیہ اور طلبا…
مزید پڑھیں...

پالنے کیلئے گائے لے جانے پر ہمارے ساتھ مجرموں جیسا سلوک کیوں ؟

دعوت ویب ڈیسک نئی دہلی ،20 اگست :۔ اب  ملک میں گائے ایک ایسا جانور ہو چکی ہے جس پر صرف ہندووؤں کی اجارہ داری ہے ۔اگر کوئی مسلمان کے ہاتھ میں گائے کی رسی دیکھتے ہیں شدت پسندوں کے پیٹ میں درد ہونے لگتا ہے ۔آئے دن اس طرح کے واقعات منظر…
مزید پڑھیں...

شاہجہاں پور کے جلال آباد  کا نام تبدیل کرنے کو مرکز نے منظوری دی  

نئی دہلی، 20 اگست  : اتر پردیش مسلم شناخت والے علاقوں اور شہروں کے نام تبدیل کرنے کا سلسلہ جاری ہے ۔ یوگی حکومت نے اتر پردیش کے اتر پردیش کے شاہجہاں پور ضلع میں واقع شہر جلال آباد  کا نام تبدیل کرنے کی تجویز مرکز کو بھیجی تھی جسے مرکز نے…
مزید پڑھیں...

الہ آباد ہائی کورٹ نے عباس انصاری کی سزا  پر روک لگائی، اسمبلی کی رکنیت بحال  

نئی دہلی ،20 اگست :۔ مختار انصاری کے بیٹھے اور مؤ صدر سیٹ سے ممبر اسمبلی رہے عباس انصاری کے سلسلے میں الہ آباد ہائی کورٹ نے بدھ کے روز ایک اہم فیصلہ سناتے ہوئے بڑی راحت دی ہے ۔ہائی کورٹ نے 2022میں انتخابی مہم کے دوران نفرت…
مزید پڑھیں...

مظلوم فلسطینیوں کی حمایت میں 22 اگست کو دہلی کے جنتر منتر پر مظاہرہ

دعوت ویب ڈیسک نئی دہلی،20اگست :۔ غزہ میں مظلوم مسلمانوں کی حمایت کیلئے جہاں پوری دنیا میں انصاف پسند طبقہ آواز بلند کر رہا ہے وہیں وطن عزیز میں  بھی انصاف پسند طبقہ مختلف طریقے سے ان کی حمایت اور اسرائیلی مظالم کے خلاف احتجاج اور…
مزید پڑھیں...

ایسے حکم کو چیلنج کرنے کا آپ کے پاس کوئی اختیار نہیں

نئی دہلی ،20اگست :۔ سپریم کورٹ نے قومی کمیشن برائے تحفظ حقوق اطفال(این سی پی سی آر) کی جانب سے اپنے دائر اختیار سے باہر بے جا معاملات میں مداخلت پر سخت پھٹکار لگائی ہے اور این سی پی سی آر کی اس اپیل کو خارج کر دیا جس میں کمیشن نے سولہ…
مزید پڑھیں...

اتراکھنڈ:اقلیتی تعلیمی ادارہ بل2025مسلمانوں کے تعلیمی حقوق چھیننے کی کوشش

دعوت ویب ڈیسک نئی دہلی،19 اگست :۔ اتراکھنڈ کی دھامی حکومت  ریاست میں مسلمانوں کے خلاف مسلسل سر گرم ہے ۔خاص طور پرمسلم شناخت سے اسے حد درجہ بیر ہے ۔گزشتہ برسوں میں اتراکھنڈ میں واقع متعدد مزارات اور درگاہوں کو نشانہ بنایا گیا اور انہیں…
مزید پڑھیں...