آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
ایودھیا میں رانی ستی گیسٹ ہاؤس پر پولیس کا چھاپہ،سیکس ریکیٹ کا انکشاف
نئی دہلی،20 ستمبر :۔
اتر پردیش میں یوگی حکومت رام مندر کی تعمیر کے بعد ایودھیا ضلع کو مذہبی شہر کے طور پر ترقی یافتہ بنا رہی ہے ۔دنیا بھر میں اس کی تشہیر بھی کی جا رہی ہے اورایودھیا کو دھارمک استھل کے طور پر قائم کرنے کیلئے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
متنازعہ وقف ترمیمی قانون :آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی مجلس عاملہ کا ہنگامی اجلاس،حالیہ فیصلے کا…
دعوت ویب ڈیسک
نئی دہلی، 20ستمبر:
گزشتہ کل 19 ستمبر بروز جمعہ کو آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی مجلس عاملہ کا ایک ہنگامی آن لائن اجلاس صدر بورڈ مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صاحب کی صدارت میں منعقد ہوا، جس میں وقف ترمیمی قانون 2025 پر…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کا’وقف بچاؤ مہم‘کے دوسرے مرحلے کا آغاز
دعوت ویب ڈیسک
نئی دہلی،19 ستمبر :۔
حالیہ دنوں میں سپریم کورٹ کی جانب سے متنازعہ وقف ترمیمی قانون سے متعلق سماعت کے دوران متعدد شقوں پر روک لگائی ہے لیکن مجموعی طور پر وقف ایکٹ پر روک لگانے سے سپریم کورٹ نے انکار کر دیا تھا۔سپریم کورٹ…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
گجرات :اقلیتی رابطہ کمیٹی نے گجرات حکومت کو قانونی نوٹس جاری کیا
نئی دہلی ،احمد آباد،19 ستمبر :۔
گجرات کے وڈودرہ میں گزشتہ دنوں گنیش وسرجن جلوس کے دوران گرفتار کئے گئے مسلم نوجوانوں کے ساتھ تشدد اور اس کے بعد پولیس کے ذریعہ ان کا پریڈ نکالے جانے پر اقلیتی رابطہ کمیٹی (ایم سی سی) گجرات کے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
دہلی فسادات کیس: ایک اور تاریخ ،عمر خالد، شرجیل امام و دیگر کی درخواست ضمانت پر سماعت پھر ملتوی
نئی دہلی،19 ستمبر :۔
2020 دہلی فسادات کی مبینہ سازش کے معاملے میں گزشتہ پانچ برسوں سے جیل میں بند عمر خالد ،شرجیل امام اور دیگر ملزمین کی سماعت ایک بار پھر ملتوی ہو گئی ہے ۔ سپریم کورٹ نے آج جمعہ کو سماعت کے دوران عمر خالد، شرجیل…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مغربی بنگال :کولکاتہ میں فلسطین کی حمایت میں زبر دست احتجاجی ریلی اور یکجہتی کانفرنس کا انعقاد
دعوت ویب ڈسیک
کولکاتہ،19 ستمبر :۔
غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کے خلاف جہاں دنیا بھر میں احتجاجات ہو رہے ہیں اور فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا جا رہا ہے وہیں وطن عزیز میں بھی انصاف پسند طبقہ غزہ کے مظلومین کیلئے آواز اٹھا رہا…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مالیگاؤں دھماکہ کیس میں ہائی کورٹ نے این آئی اے اورملزمین کو نوٹس جاری کیا
نئی دہلی ،19 ستمبر :۔
2008 مالیگاؤں بم دھماکہ معاملے میں گزشتہ ماہ سادھوی پرگیہ سمیت بری کئے گئے سات ملزمین کے معاملے میں بامبے ہائی کورٹ نے این آئی اے، مہاراشٹر حکومت اور دھماکہ کیس میں بری ہوئے ملزمین کو نوٹس جاری کیا ہے۔…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
سعودی پاکستان دفاعی معاہدہ،مودی حکومت کی خارجہ پالیسی پرسوال
دعوت ویب ڈیسک
نئی دہلی،19 ستمبر :۔
سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان اسٹریٹجک دفاعی معاہدے کے بعد دنیا بھر میں ہلچل ہے۔ مشرق وسطیٰ میں اس کے اثرات نمایاں طور پر نظر آئیں گے۔در اصل یہ معاہدہ ایک ایسے ماحول میں ہوا ہے جہاں خلیج میں حالات…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
اڈانی سے متعلق رپورٹنگ کے ایک طرفہ فیصلے پردہلی کی کورٹ نے روک لگائی
دعوت ویب ڈیسک
نئی دہلی، 18 ستمبر:۔
دہلی کی روہنی کورٹ کے ڈسٹرکٹ جج نے اڈانی سے متعلق رپورٹنگ پر پابندی لگانے والے ایک سینئر سول جج کے حکم پر روک لگا دی ہے۔ ڈسٹرکٹ جج نے اپنے حکم میں کہا کہ متعلقہ صحافیوں کو سنے بغیر خبروں کے مضامین…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
اعظم خان کو الہ آباد ہائی کورٹ سے بڑی راحت، ’کوالیٹی بار‘ پر قبضہ معاملے میں ضمانت منظور
نئی دہلی ،18 ستمبر :۔
قید و بند کی صعوبت برداشت کر رہے سماجوادی پارٹی کے سینئر لیڈر اعظم خان کو عرصے بعد راحت کی خبر ملی ہے ۔ کو الٰہ آباد ہائی کورٹ نے انھیں بڑی راحت دیتے ہوئے ایک معاملہ میں ضمانت کی عرضی منظور کر لی۔…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...