آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

ووٹ چوری منظم سازش کا حصہ، کانگریس کے حامیوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے

نئی دہلی، 18 ستمبر :۔ کانگریس کے سابق صدر اور لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے ایک بار پھر ’ووٹ چوری‘ کا مسئلہ اٹھایا ہے اور الیکشن کمیشن پر حملہ بولا ہے۔ انہوں نے الزام لگایا کہ کرناٹک کے آلند اسمبلی حلقہ سے 6,018…
مزید پڑھیں...

دہلی فسادات کیس میں عدالت نے چھ لوگوں کو مجرم قرار دیا

دعوت ویب ڈیسک نئی دہلی ،18 ستمبر :۔ دہلی کی ایک عدالت نے حال ہی میں 2020 کے شمال مشرقی دہلی فسادات کے دوران فسادات، توڑ پھوڑ، اور غیر قانونی  اجتماع میں شامل ہونے کے لیے چھ لوگوں کو مجرم قرار دیا، جس میں ایک دکان میں سامان کو آگ لگانا…
مزید پڑھیں...

خالد اور اس کے ساتھیوں کو مسلمان ہونے کی سزا دی جا رہی ہے

دعوت ویب ڈیسک نئی دہلی ،18 ستمبر :۔ دہلی فساد کیس میں عمر خالد،شرجیل امام سمیت دیگر ملزمین گزشتہ پانچ برسوں سے جیل میں بند ہیں ۔ان کی ضمانت کی درخواستیں ملتوی پر ملتوی ہو رہی ہیں ۔ملزمین کے ساتھ عدالت کا یہ رویہ انتہائی افسوسناک اور…
مزید پڑھیں...

ہمنتا بسوا سرما کا اسلاموفوبیا عروج پر،مسلمانوں کے خلاف انتہائی نفرت انگیز فرضی ویڈیو جاری

دعوت ویب ڈیسک نئی دہلی ،18 ستمبر :۔ آسام کی ہمنتا بسوا سرما حکومت اسلامو فوبیا کے انتہائی نچلی سطح پر پہنچ چکی ہے ۔نہ روزگار پر بات اور نہ ہی آسام کی ترقی پر گفتگو صرف مسلمانوں کے خلاف زہر افشانی اور ہندوؤں میں خوف اور ڈر پیدا کرنا…
مزید پڑھیں...

ٹی این ایس ٹی سی نے مسلم خاتون  کو بس میں چڑھنے سے روکنے والے کنڈکٹر کا لائسنس منسوخ کر دیا

نئی دہلی ،17 ستمبر :۔ تمل ناڈو میں گزشتہ روز اسلامو فوبیا کا ایک حیران کن معاملہ سامنے آیا تھا جہاں وی وی ایس ٹورز اینڈ ٹریولز کے ذریعہ چلائی جانے والی بس میں ایک کنڈکٹر نے مسلم خاتون کو چڑھنے سے منع کر دیا تھا۔اس واقعہ کا…
مزید پڑھیں...

  شرمناک: تلک لگایا نئے کپڑے پہنائے اور نوزائیدہ بچی کو زندہ دفن کر دیا

دعوت ویب ڈیسک نئی دہلی،17 ستمبر : ہم اکیسویں صدی میں ہیں  ،یہ ایک ترقی یافتہ اور تعلیمی یافتہ صدی کہی جاتی ہے مگر افسوس ایسے انسانیت سوز واقعات سامنے آ رہے ہیں  جو نہ صرف انسانیت کے نام پرکلنک اور بد نما داغ ہیں بلکہ انسانی رشتوں اور…
مزید پڑھیں...

تبدیلیٔ مذہب قانون پر عدالت عظمیٰ کا اتر پردیش ،اترا کھنڈ سمیت متعدد  ریاستوں کو نوٹس

دعوت ویب ڈیسک نئی دہلی ،17 ستمبر :۔ اتر پردیش ،اتراکھنڈ سمیت بی جے پی کی حکمرانی والی ریاستوں میں انسداد تبدیلی مذہب قانون کی آڑ میں مسلمانوں اور عیسائیوں کے خلاف کی جا رہی زیادتیاں عام ہو گئی ہیں ۔اس قانون کا جس طرح شدت پسند ہندو…
مزید پڑھیں...

ایک پیڑ ماں کے نام اور پورا جنگل۔۔۔

دعوت ویب ڈیسک نئی دہلی ،17 ستمبر :۔ بہار اسمبلی انتخابات کی گہما گہمی جاری ہے۔تمام سیاسی پارٹیاں بہار میں رائے دہندگان کو لبھانے کے لئے مختلف دعوے اور وعدے کر رہی ہیں۔کہیں وکاس یاترائیں ہیں تو کہیں ووٹر بیداری یاترائیں چل رہی ہیں…
مزید پڑھیں...

یوپی:جبراً تبدیلی مذہب کے الزام میں دو عیسائی گرفتار، فنڈنگ ​​کی تحقیقات کیلئے ایس آئی ٹی تشکیل

دعوت ویب ڈیسک نئی دہلی ،16 ستمبر :۔ اتر پردیش میں یوگی حکومت  کے ذریعہ اقلیتوں کے خلاف مذہبی بنیاد پر کارروائی  کا سلسلہ جاری ہے ۔اس میں خاص طور پر جبراً تبدیلی مذہب کا الزام معمول کی کارروائی بنتی جا رہی ہے ،حالیہ دنوں میں متعدد…
مزید پڑھیں...

مودی حکومت اب عوامی تحریکوں پر قدغن لگانے کی تیاری میں

دعوت ویب ڈیسک نئی دہلی،16 ستمبر:۔ جب وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا تھا کہ بی جے پی کو پچاس سال تک کوئی ہرا نہیں سکتا تو لوگوں کو لگا کہ یہ محض ایک دعویٰ یا سیاسی  جملہ بازی ہے مگر مودی حکومت کے ذریعہ پچھلے گیارہ برسوں میں اصلاح اور ترمیم…
مزید پڑھیں...