آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

سپریم کورٹ میں زیر التوامقدمات کی تعداد حالیہ برسوں میں سب سے زیادہ

نئی دہلی،16 ستمبر :۔ سپریم کورٹ میں زیر التوا مقدمات کی تعداد حالیہ برسوں میں سب سے زیادہ 88,417 تک پہنچ گئی ہے ۔ تاہم، عدالت کے پاس اس وقت اپنی مکمل منظور شدہ عدالتی طاقت ہے یعنی 34 جج کام کر رہے ہیں۔ دی وائر کی رپورٹ کے…
مزید پڑھیں...

پیر نہ چھونے پرخاتون ٹیچر نے 31 طلبا کی بے رحمی سے پٹائی کر دی، جانچ کے بعد معطل

دعوت ویب ڈیسک نئی دہلی ،16 ستمبر :۔ اسکول میں طلبا تعلیم و تربیت کے حصول کیلئے جاتے ہیں ، والدین اپنے بچوں کو اساتذہ کے سپرد کر کے مطمئن ہو جاتے ہیں کہ ان کے بچے تعلیم حاصل کر رہے ہیں ۔مگر بعض اساتذہ اپنے کرتوتوں اور انا کی خاطر بچوں…
مزید پڑھیں...

متنازعہ وقف ترمیمی قانون  :وقف بائی یوزر سے متعلق عدالت کا تبصرہ باعث تشویش

نئی دہلی16 ستمبر :۔ جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی نے وقف ایکٹ 2025 کے سلسلے میں سپریم کورٹ کے عبوری فیصلے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ’وقف بائی یوزر‘ سے متعلق عدالت کا تبصرہ ہمارے لیے انتہائی تشویش کا…
مزید پڑھیں...

متنازعہ وقف قانون :مسلم پرسنل لاءبورڈ کا عبوری فیصلے پر اظہارمایوسی ، وقف بچاؤ مہم جاری رکھنے کا…

دعوت ویب ڈیسک نئی دہلی ، 15 ستمبر :۔ متنازعہ وقف ترمیمی قانون پر سپریم کورٹ کے عبوری حکم پر جہاں ایک طرف کچھ لوگ اسے مسلمانوں کے حق میں بتا تے ہوئے معمولی راحت قرار دے رہے ہیں وہیں کچھ لوگ سپریم کورٹ کے فیصلے پر مایوسی کا اظہار کیا ہے…
مزید پڑھیں...

متنازعہ وقف ترمیمی ایکٹ: سپریم کورٹ کا عبوری حکم خوش آئند لیکن حتمی ریلیف کا انتظار باقی

دعوت ویب ڈیسک نئی دہلی15،ستمبر :۔ امیر، جماعت اسلامی ہند،  سید سعادت اللہ حسینی نے وقف ترمیمی قانون پر سپریم کورٹ کے عبوری حکم پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ "عدالت نے وقف (ترمیمی) ایکٹ 2025 میں موجود بڑے آئینی نقائص کو بے نقاب کیا ہے…
مزید پڑھیں...

میسور دسہرہ تنازعہ: ہائی کورٹ سے مفاد عامہ کی عرضی خارج ، مسلم مصنفہ بانو مشتاق کریں گی افتتاح

دعوت ویب ڈیسک بنگلور، 15 ستمبر:۔ کرناٹک ہائی کورٹ نے مشہور مصنفہ بانو مشتاق کے ذریعہ سے میسور دسہرہ کا افتتاح کرانے کے فیصلے کے خلاف دائر مفاد عامہ کی عرضیوں کو خارج کر دیا ہے۔ کرناٹک حکومت کے بانو مشتاق کو میسور دسہرہ تہوار کا افتتاح…
مزید پڑھیں...

رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے اظہار محبت بھی یو پی میں جرم قرار

دعوت ویب ڈیسک نئی دہلی ،15 ستمبر :۔ اتر پردش کی یوگی حکومت پر اب مسلمانوں کے ذریعہ پیغمبر اسلام اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے اظہار محبت کرنا بھی جرم قرارپایا ہے ۔کیونکہ بارہ و ربیع الاول کی مناسبت سے I love Mohammed کے سائن بورڈ  …
مزید پڑھیں...

متنازعہ وقف ایکٹ پر سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ،عبوری حکم سے معمولی راحت

دعوت ویب ڈیسک نئی دہلی،15 ستمبر:۔ متنازعہ وقف  ایکٹ کو چیلنج کرنے والی عرضیوں پر آج سپریم کورٹ نے بڑا فیصلہ دیا ہے۔ عدالت عظمیٰ نے پورے قانون پر روک لگانے سے انکار کر دیا ہے لیکن متعدد قابل اعتراض نکات پر روک لگادی ہے۔ جس سے اندازہ…
مزید پڑھیں...

جے این یو کے طلبہ کا سیاسی قیدیوں کی رہائی کے لیے  ‘آزادی مارچ’

دعوت ویب ڈیسک نئی دہلی ،14 ستمبر :۔ گزشتہ پانچ برسوں سےعمر خالد اور شرجیل امام دیگر طلبا رہنما دہلی فساد کیس میں جیل میں بند ہیں ۔ حالیہ دنوں میں ہائی کورٹ سے ان کی ضامنت کی عرضی بھی خارج کر دی گئی یہاں تک کہ سپریم کورٹ نے بھی سماعت…
مزید پڑھیں...

دہلی: فلسطین کی حمایت میں انصاف پسند سڑکوں، بھارت اسرائیل تجارتی معاہدے کے خلاف احتجاج  

نئی دہلی ،14 ستمبر :۔ ایک طرف مرکزی حکومت اقوام متحدہ میں آزاد فلسطین کی حمایت میں کھڑی ہوتی ہے اور وہیں دوسری طرف اسرائیل کے ساتھ کاروباری معاوہ بھی کرتی ہے ۔حکومت ہند کی اس منافقانہ پالیسی کے خلاف انصاف پسند  طبقہ جہاں فلسطین کی حمایت…
مزید پڑھیں...