آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
ہریدوار میں کلاس 1 کے مسلم لڑکے کی بے رحمی سے پٹائی،ہاتھ ٹوٹا
نئی دہلی ،14 ستبر :۔
اترا کھنڈ کے ہریدوار کے جھابریرا علاقے میں ایک سات سالہ مسلمان لڑکے کو اس کے اسکول کے پرنسپل اور ٹیچر نے صرف اس لئے بے رحمی سے پٹائی کی کہ اس نے ایک دن غیر حاضری کر دی تھی ۔اس بے رحمانہ پٹائی میں سات سالہ بچے کا ہاتھ…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
2026 تک ملک بھر میں ’ایس آئی آر‘ کرانے کی تیاری
نئی دہلی ،13 ستمبر :۔
بہار میں ایس آئی آر کے خلاف اپوزیشن کی جانب سے مخالفت اور احتجاج کا سلسلہ جاری ہے ۔ دریں اثنا الیکشن کمیشن نے اب پورے ملک میں ایس آئی آر کا شوشہ چھوڑ دیا ہے ۔ اپوزیشن پارٹیوں کی شدید مخالفت کے باوجود…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
سماج میں بڑھتا اخلاقی زوال ملک اور انسانیت کے لیے خطرہ
دعوت ویب ڈیسک
نئی دہلی،13ستمبر :۔
جماعت اسلامی ہند کے مرکز میں ’ دھارمک جن مورچہ‘ کے تحت ملک میں بڑھتے اخلاقی زوال کے مسئلہ پر ایک اہم بین المذہبی مذاکرے کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف مذاہب سے وابستہ رہنماؤں اور مذہبی قائدین نے شرکت…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
منی پور دورہ:وزیر اعظم نےامن کی اپیل کی ،اپوزیشن نے تماشہ قرار دیا
دعوت ویب ڈیسک
نئی دہلی ،13 ستمبر :۔
منی پور گزشتہ دو برسوں سے نسلی تشدد کی آگ میں جل رہا ہے۔امن کی مرکز کی تمام کوششیں نا کام رہیں،اب دو برسوں کے بعد وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتے کے روز منی پور کا دورہ کیا اس دوران انہوں نے مختلف…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
بہارکے سابق پی ایف آئی سر براہ محمود عالم ندوی گرفتار
دعوت ویب ڈیسک
نئی دہلی ،13 ستمبر :۔
ممنوعہ پاپولر فرنٹ آف انڈیا (پی ایف آئی) کے بہار کے سابق سربراہ محمود عالم ندوی کو جمعہ کے روز کشن گنج ضلع سے گرفتار کیا گیا، وزیر اعظم نریندر مودی کے 15 ستمبر کو پورنیا کے طے شدہ دورے سے دو دن قبل…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
اقوام متحدہ میں فلسطینی ریاست کے قیام کیلئے پیش کی جانی والی قرار داد کی 142 ممالک کی حمایت
دعوت ویب ڈیسک
نئی دہلی ،13 ستمبر :۔
غزہ میں جاری بحران اور اسرائیل کے ذریعہ قطر پر کئے گئے حملے کے درمیان اقوام متحدہ میں جمعہ کو فرانس کی جانب سے پیش کی جانے والی دو ریاستی قرار داد کو دنیا بھر کے 142 ممالک نے حمایت کا اعلان کیا…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
نیپال سیاسی بحران :سوشیلا کارکی کی قیادت میں نئی عبور ی حکومت قائم، ہندوستان کا خیرمقدم
دعوت ویب ڈیسک
نئی دہلی،13ستمبر :۔
نیپال میں اچانک حکومت کے خلاف بھڑکے تشدد نے سب کچھ تباہ کر دیا ۔تمام حکومتی اہلکاروں کو اپنی جان بچا کر راہ فرار اختیار کرنا پڑا۔ دو دن تک چلے نیپال میں تشدد اب ختم ہو گیا ہے اور حکومت مخالف گروپ کے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ممبئی ٹرین دھماکوں کے مقدمے میں بری وحید شیخ نے9کروڑ روپے معاوضے کا مطالبہ کیا
نئی دہلی ،13 ستمبر :۔
2006 کے ممبئی بم دھماکوں کے معاملے میں 2015 میں ٹرائل کورٹ سے بڑی کئے گئے وحید شیخ نے جیل میں گزارے اپنےنا کردہ گناہوں کے 9 سال کے معاوضے کا مطالبہ کر دیا ہے ۔ وحید شیخ نے اپنے نو سالوں کے لیے9 کروڑ روپے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ہردوار: مسلم نوجوان کی حراست میں موت کے معاملے میں ایف آئی آر درج کرنے کا حکم
دعوت ویب ڈیسک
نئی دہلی ،12 ستمبر :۔
ہری دوار کے گنگ نہر تھانہ علاقے میں ایک سال قبل 24 سالہ جم ٹرینر وسیم "مونو" قریشی کی المناک موت کے معاملے میں ہریدوار پولیس نے ہریدوار سیشن کورٹ کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے تین نامعلوم افسران سمیت چھ…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ایس آئی آر :وزیر اعظم کی سالگرہ پر ہائیڈروجن بم پھوڑیں گے راہل گاندھی؟
دعوت ویب ڈیسک
نئی دہلی ،12 ستمبر :۔
ملک میں بہار اسمبلی انتخابات سے پہلے ووٹ چوری کا معاملہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ایک طرف الیکشن کمیشن آف انڈیا پورے ملک میں ایس آئی آر کرانے کی تیاری کر رہا ہے ، ایسے شارے مل رہے ہیں وہیں…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...