آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
میڈیکل کونسل کی ملک میں میڈیکل کے طلبا کے لیے بانڈ کی یکساں شرائط نافذ کرنے کی سفارش
میڈیکل کونسل آف انڈیا (ایم سی آئی) نے مدراس ہائی کورٹ سے ملک کی تمام ریاستوں کے ذریعے میڈیکل کے طلبا کے لیے، جو سرکاری کالجوں میں تعلیم میں حاصل ہونے والی بھاری سبسڈی کے عوض اس بات کا قرار کرتے ہیں کہ ریاست کی خدمت کریں گے، یکساں طریق عمل…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
عشرت جہاں فرضی انکاو ٔنٹر معاملہ: رہائی کی عرضی پر سی بی آئی عدالت کا فیصلہ محفوظ
گجرات میں عشرت جہاں فرضی انکاو ٔنٹر معاملے میں ملزم چار پولیس افسروں کی رہائی کی درخواست (ڈسچارج ایپلی کیشن) پر منگل کے روز سی بی آئی کورٹ نے اپنا فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔ توقع ہے کہ عدالت اس مہینے کے آخر تک اپنا فیصلہ سنادے گی۔
اس سے قبل سی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ہاتھرس کے معاملے میں بلا رکاوٹ تحقیق کو یقینی بنایا جائے گا: سپریم کورٹ
سپریم کورٹ نے کل کہا کہ وہ ہاتھرس میں 19 سالہ دلت خاتون کی اجتماعی عصمت دری، زدو کوب اور قتل کے واقعے کی غیر جانب دارنہ تحقیق کو یقینی بنائے گی۔ ایک سہ رکنی بنچ کی سربراہی کرتے ہوئے عدالت عظمی کے چیف جسٹس شرد بوبڈے نے کہا کہ ہم یقینی بنائیں…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ہاتھرس: علی گڑھ میڈیکل کالج کے سی ایم او نے کہا زیادتی کے ثبوت سے انکار کرنے والی ایف ایس ایل کی…
علی گڑھ، اکتوبر 5: علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے جواہر لال نہرو میڈیکل کالج کے چیف میڈیکل آفیسر نے، جہاں 19 سالہ ہاتھرس کی متاثرہ دو ہفتوں تک داخل تھی، دی انڈین ایکسپریس کو بتایا ہے کہ ایف ایس ایل کی وہ رپورٹ جس کی بنیاد پر اترپردیش…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
یوپی پولیس نے اپنے اہلکار کی بدسلوکی کے لیے پرینکا گاندھی سے معافی مانگی، معاملے کی تحقیقات کا حکم…
نئی دہلی، اکتوبر 5: پی ٹی آئی کے مطابق نوئیڈا پولیس نے اتوار کے روز کانگریس کی رہنما پرینکا گاندھی سے پولیس اہکاروں کے ذریعے ان کے ساتھ بدسلوکی کرنے پر معافی مانگی ہے۔
پولیس نے بتایا کہ اس نے دہلی نوئیڈا ڈائریکٹ فلائی وے پر پارٹی کارکنوں…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
گروگرام کے ڈی ایل ایف میں چار افراد نے مبینہ طور پر ایک خاتون کے ساتھی زیادتی کی اور اسے تشدد کا…
نئی دہلی اکتوبر 5: اتوار کے روز علی الصبح گروگرام میں چار افراد نے مبینہ طور پر 25 سالہ خاتون کو زدوکوب کیا اور اس کے ساتھ زیادتی کی۔
پی ٹی آئی نے پولیس کے حوالے سے بتایا کہ تمام ملزمان کو، جن کی عمریں 20 سے 26 سال کے درمیان ہیں، گرفتار…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
دہلی کے اسکول 31 اکتوبر تک بند رہیں گے: نائب وزیر اعلیٰ دہلی
نئی دہلی، اکتوبر 4: دہلی کے نائب وزیر اعلی منیش سسودیا نے اتوار کے روز اعلان کیا ہے کہ قومی دارالحکومت میں اسکول کورونا وائرس کے بحران کی وجہ سے 31 اکتوبر تک بدستور بند رہیں گے۔
منیش سیسودیا نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ دہلی حکومت طلبا کی صحت کو…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ہاتھرس سانحہ: بی جے پی کے آئی ٹی سیل کے سربراہ نے متاثرہ کی ویڈیو ٹویٹ کی، خواتین کے پینل نے اسے…
نئی دہلی، اکتوبر 4: قومی کمیشن براے خواتین کی چیئرپرسن ریکھا شرما نے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کے آئی ٹی سیل کے سربراہ امیت مالویہ نے اتر پردیش کے ہاتھرس میں اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی 20 سالہ دلت لڑکی کی ٹویٹر پر ایک ویڈیو شیئر کرنا…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
بہار اسمبلی انتخابات کے دوران عوامی جلسوں کے لیے 47 کھلے میدان اور 19 ہال نشان زد کیے گئے ہیں: ڈی…
پٹنہ، 4 اکتوبر: ریاست کے ایک اعلی عہدیدار نے بتایا کہ پٹنہ کی ضلعی انتظامیہ نے 47 کھلے میدانوں اور 19 ایسے ہالوں کی نشان دہی کی ہے جہاں بہار اسمبلی انتخابات کے دوران سیاسی جماعتیں اپنے جلسوں کا انعقاد کر سکتی ہیں۔
تاہم گراؤنڈ کی وسعت سے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
بی جے پی سب سے بڑی ’’وبائی بیماری‘‘ ہے، جو ملک میں آمریت چلا رہی ہے: ممتا بنرجی
کولکاتا، اکتوبر 3: مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ مرکزی حکومت ملک میں ’’آمریت‘‘ چلا رہا ہے اور بھارتیہ جنتا پارٹی ایک ’’وبائی بیماری‘‘ ہے جو دلتوں کو سب سے زیادہ اذیت دے رہی ہے۔
بنرجی نے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...