آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

اترپردیش کے ہاتھرس میں چار مردوں کی اجتماعی زیادتی کا شکار ہونے والی دلت لڑکی کی دہلی کے اسپتال میں…

نئی دہلی، ستمبر 29: این ڈی ٹی وی کی خبر کے مطابق اترپردیش سے تعلق رکھنے والی 19 سالہ دلت لڑکی کا آج دہلی میں انتقال ہوگیا، جسے ہاتھرس ضلع میں چار افراد نے دو ہفتے قبل اجتماعی زیادتی کا شکار بنایا تھا۔ متاثرہ لڑکی کو متعدد زخموں کے ساتھ…
مزید پڑھیں...

تریسور کے رکن پارلیمنٹ نے زراعت سے متعلق نئے قوانین کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا

نئی دہلی، 28 ستمبر: صدر رام ناتھ کووند کے ذریعے زراعت سے متعلق بلوں کو اپنی منظوری دینے کے ایک دن بعد کیرالہ کے تریسور سے تعلق رکھنے والے کانگریس کے رکن پارلیمنٹ ٹی این پرتھاپن نے آج سپریم کورٹ میں اس کو چیلنج کیا ہے۔ اپنی درخواست میں…
مزید پڑھیں...

نئے زرعی قوانین کسانوں کے لیے سزائے موت کے مترادف ہیں: راہل گاندھی

نئی دہلی، 28 ستمبر: کانگریس کے رہنما راہل گاندھی نے یہ الزام لگایا کہ زراعت سے متعلق قوانین کاشتکاروں کے لیے ’’سزائے موت‘‘ ہیں جن کی آواز کو پارلیمنٹ کے اندر اور باہر کچل دیا گیا ہے۔ انھوں نے ٹویٹر پر کہا کہ ’’زراعت کے قوانین ہمارے کسانوں…
مزید پڑھیں...

آسام: سیلاب کی تیسری لہر میں ایک شخص ہلاک، 2.25 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر

گوہاٹی (آسام)، ستمبر 28: ریاست میں سیلاب کی نئی لہر کی وجہ سے 219 دیہاتوں میں 2.25 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر ہوئے ہیں اور ایک شخص کی موت ہو گئی ہے۔ پچھلے کچھ دنوں سے جاری بارش نے سیلاب کی تازہ لہر کو متحرک کیا ہے۔ یہ ریاست میں اس سال…
مزید پڑھیں...

یوپی پولیس نے گائے ذبح کرنے کے الزام میں ایک اور شخص کے خلاف این ایس اے نافذ کیا

بہرائچ، ستمبر 28: دی نیو انڈین ایکسپریس نے پولیس کے ایک سینئر عہدیدار کے حوالے سے بتایا کہ گائے کے ذبیحہ میں ملوث ہونے کے الزام میں ایک شخص کے خلاف سخت قومی سلامتی ایکٹ (این ایس اے) کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ پولیس اشوک…
مزید پڑھیں...

کسانوں کے احتجاج کے دوران انڈیا گیٹ پر ایک ٹریکٹر کو نذر آتش کیا گیا

نئی دہلی، 28 ستمبر: این ڈی ٹی وی کی خبر کے مطابق آج صبح انڈیا گیٹ پر قریب 15-20 افراد نے زراعت بلوں کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ایک ٹریکٹر میں آگ لگا دی۔ یہ واقعہ ملک بھر میں کسانوں اور حزب اختلاف کی جماعتوں کے ذریعہ متنازعہ زراعت سے متعلق…
مزید پڑھیں...

جھارکھنڈ: گائے ذبح کرنے کے شک میں پرتشدد ہجوم نے قبائلی عیسائیوں کو زد و کوب کرتے ہوئے ان کا سر…

رانچی، ستمبر 28: سمدیگا کے بھیری کودر گاؤں کے امبیرا ٹولی میں گائے ذبح کرنے کے شبے میں سات قبائلی عیسائیوں کے مبینہ طور پر سر کے بال کاٹے گئے، انھیں بے دردی سے پیٹا گیا اور ’’جے شری رام‘‘ کا نعرہ لگانے پر مجبور کیا گیا۔ دیہاتیوں کے مطابق…
مزید پڑھیں...

کسانوں کے شدید احتجاج کے درمیان زراعت سے متعلق تینوں بلوں کو صدر کووند نے دی اپنی منظوری

نئی دہلی، ستمبر 27: صدر رام ناتھ کووند نے ملک بھر میں کسانوں کے احتجاج کے درمیان گذشتہ ہفتے پارلیمنٹ میں منظور کیے گئے تین زراعت بلوں کو اپنی منظوری دے دی۔ تینوں بل اب قانون کے بطور نافذ ہونے والے ہیں۔ اے این آئی کے مطابق شیرومانی اکالی…
مزید پڑھیں...

زراعت سے متعلق نئے بلوں کے خلاف مظاہروں کے دوران مودی نے کسانوں کو ’’آتما نربھر بھارت‘‘ کی ریڑھ کی…

نئی دہلی، ستمبر 27: زراعت سے متعلق بلوں کے خلاف کسانوں کے احتجاج کے دوران آج ’’من کی بات‘‘ میں وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ لوک سبھا اور راجیہ سبھا سے حال ہی میں منظور شدہ زراعت سے متعلق بلوں سے ہندوستان میں کسانوں کو اب یہ اختیار حاصل…
مزید پڑھیں...

زراعت سے متعلق بلوں کی مخالفت کرنے والے ’’کسان مخالف‘‘ ہیں: یوگی آدتیہ ناتھ

جون پور، ستمبر 27: اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے ہفتے کے روز دعویٰ کیا کہ مرکز کے زراعت سے متعلقہ بلوں کی مخالفت کرنے والے ’’کسان مخالف‘‘ ہیں۔ انھوں نے ایک اسکول آڈیٹوریم میں بی جے پی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ وزیر…
مزید پڑھیں...