آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
ہاتھرس سانحہ: اونچی ذات کے دیہاتیوں نے چاروں ملزموں کو بےقصور کہتے ہوئے سی بی آئی تحقیقات کا مطالبہ…
لکھنؤ، اکتوبر 3: ہاتھرس میں اجتماعی عصمت دری کے بعد ہلاک ہونے والی دلت لڑکی کے گاؤں سے دو کلومیٹر دور ایک گاؤں بگھنہ میں ٹھاکروں اور برہمنوں سمیت اونچی ذات کے افراد نے ایک مہاپنچایت کی اور کہا کہ اس معاملے کے چاروں ملزم بےقصور ہیں اور انھوں…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ہاتھرس اجتماعی زیادتی: راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی آج متاثرہ کے اہل خانہ سے ملنے کی دوسری کوشش…
نئی دہلی، اکتوبر 3: کانگریس کے رہنما راہل گاندھی، پرینکا گاندھی واڈرا اور پارٹی کے دیگر رہنماؤں کا ایک وفد آج ہاتھرس میں اجتماعی زیادتی کے بعد ہلاک ہونے والی دلت خاتون کے اہل خانہ سے ملاقات کر سکتا ہے۔
واضح رہے کہ اس قبل راہل گاندھی اور…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کورونا وائرس: ملک میں ہلاکتوں کی تعداد ایک لاکھ کے پار، اموات کے لحاظ سے ہندوستان دنیا کا تیسرا…
نئی دہلی، 3 اکتوبر: ہندوستان بھر میں کورونا وائرس کی وجہ سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 100،000 کا ہندسہ عبور کر گئی۔
ہندوستان امریکہ اور برازیل کے بعد تیسرا ملک ہے جہاں اتنی ہلاکتیں ہوئی ہیں۔
وزارت صحت کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق ملک…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
بابری انہدام کیس: سی بی آئی کی خصوصی عدالت نے ایل کے اڈوانی سمیت دیگر تمام ملزمان کو بری کردیا
لکھنؤ، 30 ستمبر: سی بی آئی نے بابری مسجد انہدام سے متعلق تقریباً تین دہائیوں پرانے فوجداری مقدمے کے تمام 32 ملزموں کو بری کردیا۔
بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما لال کرشن اڈوانی، مرلی منوہر جوشی، اوما بھارتی اور کلیان سنگھ بھی ملزمین میں شامل…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ہاتھرس: چندر شیکھر آزاد کے ساتھیوں کا کہنا ہے کہ یوپی پولیس نے بھیم آرمی کے چیف اور اس کے دہلی…
نوئیڈا (یوپی)، 30 ستمبر: دی ٹربیون کی خبر کے مطابق بھیم آرمی چیف چندر شیکھر آزاد اور اس کی دہلی یونٹ کے سربراہ ہمانشو بالمیکی کو اتر پردیش پولیس نے اس وقت حراست میں لے تھا جب وہ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی 19 سالہ دلت لڑکی کے اہل خانہ…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
2019 میں یوپی میں خواتین پر تشدد کے سب سے زیادہ واقعات، ہندوستان بھر میں روزانہ اوسطاً 87 عصمت دری…
نئی دہلی، ستمبر 30: منگل کو جاری کی جانے والی نیشنل کرائم ریکارڈ بیورو کی سالانہ رپورٹ ’’ہندوستان میں جرائم‘‘ 2019 کی رپورٹ کے مطابق ہندوستان بھر میں 2019 کے دوران خواتین کے خلاف جرائم کے 4،05،861 واقعات رپورٹ ہوئے اور اترپردیش میں 59،853…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ہاتھرس اجتماعی زیادتی: متاثرہ کے لواحقین نے الزام لگایا کہ یوپی پولیس نے آدھی رات کو زبردستی اس کی…
ہاتھرس (یوپی)، 30 ستمبر: اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے کے بعد دہلی کے ایک اسپتال میں دم توڑ جانے والی 19 سالہ دلت خاتون کے اہل خانہ نے الزام لگایا ہے کہ پولیس نے آدھی رات کو زبردستی اس کی آخری رسوم ادا کرنے کی کوشش کی۔
تاہم مقامی پولیس…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
زرعی قوانین: ہریانہ کے وزیر اعلیٰ منوہر لال کھٹر کا کہنا ہے کہ دوسری ریاستوں کے کسان ہریانہ میں اپنی…
نئی دہلی، ستمبر 29: این ڈی ٹی وی کی خبر کے مطابق ہریانہ کے وزیر اعلی منوہر لال کھٹر نے کہا ہے کہ ریاستی حکومت اس بات کو یقینی بنائے گی کہ دیگر ریاستوں کے کسان ہریانہ میں اپنی پیداوار کو بیچنے میں فائدہ نہ اٹھائیں۔
کھٹر کا یہ بیان مرکزی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
محبوبہ مفتی کو کب تک نظربند رکھا جاسکتا ہے؟: سپریم کورٹ نے جموں و کشمیر انتظامیہ سے دو ہفتے کے اندر…
نئی دہلی، ستمبر 29: محبوبہ مفتی کی بیٹی التجا اور ان کے بھائی اپنی والدہ سے حراست میں مل سکتے ہیں۔
یہ حکم سپریم کورٹ نے آج ان کی بیٹی کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے دیا، جس میں التجا نے پی ایس اے کے تحت جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلی کی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ایمنسٹی انڈیا کا کہنا ہے کہ حکومت کے ذریعے اس کے بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے کے سبب اس کو اپنا کام روکنا…
نئی دہلی، ستمبر 29: حقوق کی تنظیم ایمنسٹی انڈیا کا کہنا ہے کہ اس نے گذشتہ دو سالوں سے جاری حکومتی کریک ڈاؤن اور حکومت کے ذریعے اس کے بینک کھاتوں کو منجمد کرنے کی وجہ سے اپنی کاروائیاں بند کردی ہیں۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل انڈیا کا کہنا ہے کہ…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...