آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

سیرم انسٹی ٹیوٹ کے سی ای او نے پوچھا کہ کیا مرکزی حکومت کے پاس کوویڈ 19 ویکسین کی خریداری اور تقسیم…

ممبئی، ستمبر : سیرم انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا (ایس آئی آئی) نے مرکز سے پوچھا ہے کہ کیا ان کے پاس اگلے ایک سال تک آکسفورڈ کوویڈ 19 ویکسین خریدنے اور تقسیم کرنے کے لیے 80،000 کروڑ روپیے ہیں۔ آکسفورڈ یونی ورسٹی اور برطانوی دوا ساز کمپنی آسٹرا…
مزید پڑھیں...

زراعت سے متعلق بل: ویڈیو سے ظاہر ہوتا ہے کہ دعوؤں کے برخلاف ووٹوں کی تقسیم کا مطالبہ کرتے وقت حزب…

نئی دہلی، ستمبر 27: راجیہ سبھا ٹی وی کی فوٹیج سے انکشاف ہوا ہے کہ جب 20 ستمبر کو ایوان بالا میں دو کاشتکاری بلوں کی منظوری کے دوران ووٹوں کی تقسیم کا مطالبہ کیا گیا تھا تو ڈی ایم کے کے تروچی سیوا اور کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (مارکسسٹ) کے…
مزید پڑھیں...

گجرات میں دلت وکیل کو مبینہ طور پر فیس بک پر برہمنوں کی تنقید پر مبنی پوسٹس کے لیے قتل کیا گیا

نئی دہلی، ستمبر 27: دی انڈین ایکسپریس کی خبر کے مطابق گجرات کے ضلع کچھ میں ایک دلت وکیل اور کارکن کو جمعہ کے روز ممبئی کے ایک شخص نے مبینہ طور پر برہمن مذہب پر تنقید کرنے والی اس کی سوشل میڈیا پوسٹ کی بنیاد پر قتل کر دیا۔ ہفتہ کے روز ملزم…
مزید پڑھیں...

این ڈی اے سے اخراج کے بعد اکالی دل کی رہنما ہرسمرت بادل کا کہنا ہے کہ یہ ’’واجپئی کا تصور کردہ اتحاد…

نئی دہلی، ستمبر 27: شیرومانی اکالی دل کی رہنما اور سابق مرکزی وزیر ہرسمرت کور بادل نے ہفتہ کے روز کہا کہ این ڈی اے سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کی طرف سے تصور کیا گیا اتحاد نہیں رہا۔ ان کی یہ رائے حالیہ زراعت بلوں پر اختلافات کے درمیان…
مزید پڑھیں...

جماعت اسلامی ہند نے یوپی میں دلت بچی کے ساتھ اجتماعی زیادتی کی مذمت کی، متاثرہ لڑکی کو جلد انصاف…

نئی دہلی، ستمبر 27: جماعت اسلامی ہند (جے آئی ایچ) نے اتر پردیش کے ضلع ہاتھرس کے ایک گاؤں سے تعلق رکھنے والی 19 سالہ دلت لڑکی کے ساتھ اجتماعی زیادتی کی شدید مذمت کی ہے اور متاثرہ افراد کے لیے جلد انصاف کا مطالبہ کیا ہے۔ بچی، جس کی زبان کاٹ…
مزید پڑھیں...

متھرا میں شاہی عیدگاہ کو ہٹانے کے لیےدیوانی مقدمہ دائر

نئی دہلی، ستمبر 26: متھرا کی ایک مقامی عدالت میں ہندو دیوتا بھگوان سری کرشنا وراجمان کے نام پر ایک دیوانی مقدمہ دائر کیا گیا ہے، جس میں وہاں کی شاہی عیدگاہ مسجد کی تمام 13.37 ایکڑ اراضی پر ملکیت حاصل کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ اس مقدمے میں…
مزید پڑھیں...

ڈی ڈی اے نے بٹلا ہاؤس دھوبی گھاٹ کے پیچھے موجود جھگیوں کو مسمار کر دیا، سیکڑوں افراد ہوئے بےگھر

نئی دہلی، ستمبر 26: جنوبی دہلی میں بٹلہ ہاؤس دھوبی گھاٹ کے پیچھے یمنا ندی کے کنارے کے میدانوں میں ایک کچی آبادی کی 300 سے زیادہ جھگیوں (جھونپڑیوں) کے خاتمے سے سیکڑوں غریب افراد کے سر چھت چھن گئی ہے۔ جمعہ کے روز دہلی ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ڈی…
مزید پڑھیں...

کسی بھی شخص کے لیے بھی یو پی ایس سی میں دراندازی ناممکن ہے: سابق نائب صدر جمہوریہ حامد انصاری

نئی دہلی، ستمبر 26: سابق نائب صدر جمہوریہ اور راجیہ سبھا کے سابق چیئرمین حامد انصاری نے اس دعوے کو بالکل مسترد کردیا کہ مسلمان یا کوئی بھی اور شخص یو پی ایس پی میں دراندازی کر رہا ہے۔ دی وائر کو دیے گئے ایک انٹرویو میں حامد انصاری نے کہا…
مزید پڑھیں...

کورونا وائرس: متاثرین کی تعداد 59 لاکھ کے پار

نئی دہلی، ستمبر 26: وزارت صحت کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس کے 85،000 سے زیادہ نئے معاملات سامنے آئے ہیں اور ایک ہزار سے زیادہ اموات ہوئی ہیں۔ ملک میں کورونا وائرس کے معاملات کی مجموعی تعداد…
مزید پڑھیں...

چھتیس گڑھ کے متعدد گاؤں میں عیسائی خاندانوں کو ’’دھمکی‘‘ دی گئی اور گاؤں سے نکل جانے کو کہا گیا

رائے پور، ستمبر 24: جنوبی چھتیس گڑھ کے ضلع کونڈاگاؤں میں اس وقت کشیدگی پھیل گئی، جب دیہاتی پنچایتوں کے باشندے جمع ہوئے اور مقامی عیسائی خاندانوں کو خبردار کیا کہ وہ ان کے گاؤں سے نکل جائیں۔ انڈین ایکسپریس کی خبر کے مطابق مبینہ طور پر مسیحی…
مزید پڑھیں...