آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
Weekly
کشمیر میں کرکٹ کا جنون: پھر بھی قومی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں؟
ندیم خان، بارہمولہ کشمیر
کشمیر کے کرکٹرز کو شمولیت کے لیے مواقع: سرکار، جے کے سی اے اور ایل جی انتظامیہ مثبت کردار ادا کرے
کرکٹ کشمیری نوجوانوں کا پسندیدہ کھیل ہے۔ کشمیر کی گلیاں، چوراہے اور چھوٹے بڑے کھیل کے میدان کرکٹ کھیلنے والے نوجوانوں سے ہمیشہ ہی پُر رہتے ہیں۔ چھوٹے بچوں سے لے کر بزرگوں تک ہر روز انہیں کشمیر کے مختلف میدانوں میں کرکٹ…
مزید پڑھیں...
آسام میں فارن ٹربیونل کے اختیارات میں اضافہ
( دعوت نیوز بیورو )
ججوں کی تقرری کے معیار میں مسلسل گراوٹ۔54 فیصد افراد کو ’’ایکس پارٹے‘‘ فیصلوں میں غیر ملکی قرار دیا گیا
آسام میں غیر ملکیوں کی شناخت کے لیے قائم کردہ فارن ٹربیونل جو آئینی جواز، جانبدارانہ کارروائی اور طریقۂ کار کی…
چوبیس گھنٹوں میں اکیاسی سرٹیفکیٹس۔ کیرالا کی ایک طالبہ کا عالمی کارنامہ جس نے فلک پر بھارت کا پرچم…
کیرالا سے تعلق رکھنے والی ریحانہ شاہجہاں نامی ایک طالبہ نے ایسا کارنامہ انجام دیا ہے کہ جسے دیکھ کر ہر کوئی حیرت زدہ ہے۔ ریاضی کی آنکھ سے اس کا تجزیہ کیا جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ محض چوبیس گھنٹوں کے قلیل عرصے میں اکیاسی سرٹیفکیٹس حاصل…
ا مریکی ٹیرف اور سیلاب کی سنگین صورت حال پر جماعت اسلامی ہند کا اظہار تشویش
نئی دلّی: (دعوت نیوز ڈیسک)
جماعتِ اسلامی ہند نے نئی دلی میں ایک اہم پریس کانفرنس کرتے ہوئے چار نہایت سنگین قومی مسائل پر اپنی گہری تشویش کا اظہار کیا۔ ان میں امریکی محصولات میں بے تحاشا اضافہ اور اس کے نتیجے میں ہندوستانی صنعتوں اور…
اس انصاف کا کیا فائدہ جو وقت پر ہی نہ ملا؟
ناگپور (دعوت نیوز بیورو)
ناگپور 2006 کے ممبئی سلسلہ وار بم دھماکوں کے مقدمے میں عدالت نے گزشتہ مہینے تمام تیرہ مسلم نوجوانوں کو بے گناہ قرار دے کر باعزت بری کر دیا۔ ان میں سے ایک کمال احمد انصاری تھا جو ناگپور جیل میں سزا کاٹ رہا تھا اور…
تعلیم محض مہارت نہیں، اقدار کا سفر بھی ہے : پروفیسر این ناگا راجو
حیدرآباد (دعوت نیوز ڈیسک):
مہارتیں بغیر اقدار کے کھوکھلی اور اقدار بغیر مہارت کے بے اثر ہو جاتی ہیں۔ اصل کامیابی اس وقت ممکن ہے جب ہم دونوں کو یکجا کر کے آنے والی نسلوں کے لیے بہتر مستقبل تعمیر کریں ۔یہ بات پروفیسر این ناگا راجو، وائس…
پیغامِ محمد ﷺ ہی انسانیت کے مسائل کا حل: انجینئر محمد سلیم
پورن فلمیں آسانی سے فراہم ہونے کی وجہ سے مسلم معاشروں میں بھی زنا عام ہوتا جا رہا ہے۔ ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ امتِ مسلمہ اجتماعی طور پر فحاشی کے اس سیلاب کو روکنے کے لیے انسانی ضمیر کو جھنجھوڑنے کا کام کرتی۔انسانوں میں سے جو لوگ صحیح سوچ…
غضِ بصر: معاشرتی فلاح کا پہلا قدم
پورن فلمیں آسانی سے فراہم ہونے کی وجہ سے مسلم معاشروں میں بھی زنا عام ہوتا جا رہا ہے۔ ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ امتِ مسلمہ اجتماعی طور پر فحاشی کے اس سیلاب کو روکنے کے لیے انسانی ضمیر کو جھنجھوڑنے کا کام کرتی۔انسانوں میں سے جو لوگ صحیح سوچ…
آن لائن جوّا پر پابندی خوش آئند
بے شک جوے کے علاوہ دنیا میں شراب نوشی، منشیات، سگریٹ نوشی اور دیگر غیر صحت مند جنسی عادات بھی بڑے مسائل ہیں۔ اگر حکومت کو عوام کی جانوں کی حقیقی فکر ہے تو ان پر بھی مؤثر پابندی لگانی ہوگی۔ خاص طور پر اسلام اور ہندو مت جو بھارت کے دو بڑے…
پچاس فیصد ٹیرف کا جھٹکا: فیکٹریاں بند، نوکریوں پر آفت
تریچور جو تمل ناڈو کا مشہور ’’ٹیکسٹائل سٹی ‘‘ہے، جہاں سے کپڑا بڑی مقدار میں امریکہ کو ایکسپورٹ کیا جاتا تھا، اب امریکی ٹیرف بم کے نتیجے میں تقریباً ڈیڑھ لاکھ نوکریاں ختم ہونے کے قریب ہیں۔ سورت کی ٹیکسٹائل ملیں اور دہلی این سی آر کے…