آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
دنیا
نیوزی لینڈ میں کورونا وائرس کی تازہ لہر کے تناظر میں انتخابات ملتوی
آکلینڈ، اگست 17: نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے آج ملک میں عام انتخابات کو اگلے چار ہفتوں تک آگے بڑھاتے ہوئے 17 اکتوبر تک کے لیے ملتوی کردیا ہے کیوں کہ نیوزی لینڈ کورونا وائرس کی تازہ لہر کا سامنا ہے۔ لیکن اس میں مزید تاخیر سے انکار کیا۔
اس سے پہلے یہ انتخابات 19 ستمبر کو ہونے تھے۔
نیوزی لینڈ کے سب سے بڑے شہر آکلینڈ میں کووڈ 19 کے…
مزید پڑھیں...
امریکہ: واشنگٹن میں ایک بڑے اجتماع میں فائرنگ کے بعد ایک ہلاک، 20 زخمی
واشنگٹن، اگست 10: خبر رساں ادارے ریوٹرز کے مطابق اتوار کے روز ریاستہائے متحدہ امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں ایک بڑے اجتماع کے دوران کم سے کم تین شوٹروں کی فائرنگ کے بعد ایک نوعمر ہلاک ہو گیا اور ایک آف ڈیوٹی پولیس افسر سمیت 20 دیگر…
بیروت دھماکے: ہلاکتوں کی تعداد 135 ہوگئی، حکومت نے شہر میں دو ہفتوں کے لیے ایمرجنسی نافذ کر دی
بیروت، اگست 6: ریوٹرز نے مقامی میڈیا کے حوالے سے بتایا کہ بدھ کے روز لبنان کے دارالحکومت بیروت میں دو دھماکوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 135 ہوگئی۔ دھماکوں میں تقریباً 5000 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ حکومت نے شہر میں دو ہفتے کی ایمرجنسی کا…
دفعہ 370 کی منسوخی غیر قانونی اور ناقابلِ تسلیم: چینی وزارت خارجہ
بیجنگ، اگست 5: آرٹیکل 370 کی منسوخی کی پہلی سالگرہ کے موقع پر چین نے جموں و کشمیر میں ’’کسی بھی یک طرفہ تبدیلی‘‘ کو غیر قانونی اور ناقابلِ تسلیم قرار دیتے ہوئے اس اقدام کی مخالفت کو دہرایا۔
چین کی وزارت خارجہ کے بیان میں برسی کے موقع پر…
لبنان: بیروت میں دو دھماکوں میں کم از کم 73 افراد ہلاک، ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ یہ حملہ ہوسکتا ہے
بیروت، اگست 5: اے ایف پی کے مطابق منگل کے روز لبنان کے دارالحکومت بیروت میں دو دھماکوں میں کم از کم 73 افراد ہلاک ہوگئے۔ ملکی وزارت صحت کے مطابق دھماکوں میں 3،700 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
دھماکوں نے بیروت کی بندرگاہ کو پور طرح تباہ کردیا۔…
پاکستان کے وزیر اعظم نے ملک کے نئے سیاسی نقشے کی نقاب کشائی کی، جس میں پورا کشمیر اور گجرات کا…
نئی دہلی، اگست 4: ہندوستان کے ذریعے دفعہ 370 کو منسوخ کرنے کی پہلی برسی سے ایک دن پہلے، جس نے جموں و کشمیر کو اپنی خصوصی حیثیت سے محروم کردیا، پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے منگل کو پاکستان کے ایک نئے نقشے کی نقاب کشائی کی، جس میں پورا…
کورونا وائرس: اقوام متحدہ کے چیف کا کہنا ہے کہ طلبا کو اسکول واپس لانا حکومتوں کی اولین ترجیح ہونی…
نئی دہلی، اگست 4: اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گٹیرس نے کہا کہ کورونا وائرس وبائی بیماری کی وجہ سے دنیا میں تعلیم میں اب تک کا سب سے بڑا خلل پیدا ہوا ہے اور 160 سے زائد ممالک میں 1 بلین (100 کروڑ) طلبا متاثر ہوئے ہیں۔
انھوں نے مزید…
سان فرانسسکو شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کے خلاف قرار داد منظور کرنے والا امریکہ کا چھٹا شہر…
امریکہ، جولائی 23: سان فرانسسکو شہریت ترمیمی قانون اور شہریوں کے قومی رجسٹر کے خلاف قرار پاس کرنے والا امریکہ کا چھٹا شہر بن گیا ہے۔
منگل کو سٹی کونسل کے اجلاس میں ’’انصاف اور احتساب کے اتحاد‘‘ کے ساتھ ساتھ سان فرانسسکو کی دیگر مقامی…
حفظانِ صحت کے سخت اصولوں کی پابندی کے ساتھ صرف ایک ہزار افراد ہی اس بار حج کر سکیں گے، سعودی عرب نے…
سعودی، جولائی 21: خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق سعودی عرب نے پیر کو اعلان کیا ہے کہ رواں سال حج 29 جولائی کو شروع ہوگا۔
جون میں مملکت نے اعلان کیا تھا کہ اس بار اس نے ایک بہت ہی محدود حج کا انعقاد کیا ہے جس میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ…
ہیمٹرمک سی اے اے اور این آر سی کے خلاف قرارداد منظور کرنے والا پانچواں امریکی شہر بنا
امریکہ، جولائی 16: امریکہ میں مشی گن ریاست کی ہمٹرمک سٹی کونسل نے ہندوستان میں نیشنل رجسٹر آف سٹیزنز (این آر سی) اور شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کی مخالفت میں ایک قرارداد منظور کی ہے۔
ہیمٹرمک این آر سی اور سی اے اے کے خلاف قرارداد پاس…