آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

دنیا

ہندوستانی دوا ساز کمپنیوں کے پاس پوری دنیا کے لیے ویکسین تیار کرنے کی صلاحیت ہے: بل گیٹس

نئی دہلی، 16 جولائی: مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس کے مطابق ہندوستان کی دوا سازی کی صنعت نہ صرف ملک بلکہ پوری دنیا کے لیے کوویڈ۔19 ویکسین تیار کرنے کی صلاحت رکھتی ہے۔ بل اینڈ ملنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے شریک چیئرمین اور ٹرسٹی نے کہا کہ ہندوستان میں ’’بہت اہم کام ہوچکے ہیں‘‘ اور اس کی فارما انڈسٹری کورونا وائرس ویکسین کو بڑے پیمانے پر تیار کرنے میں…
مزید پڑھیں...

فرانس کے نئے وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ ’’بنیاد پرست اسلام پسندی‘‘ کے خلاف جنگ میری پہلی ترجیح

نئی دہلی، جولائی 16: فرانس کے نومنتخب وزیر اعظم ژان کیسٹیکس نے اپنی ’’مطلق ترجیح‘‘ کے طور پر ’’بنیاد پرست اسلامیات کی تمام شکلوں سے‘‘ لڑنے کا وعدہ کرتے ہوئے فرانس کے سرکاری سیکولرزم کا دفاع کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ بدھ کے روز پیرس میں نئی…

اسرائیل نے مسجد اقصیٰ کا مشرقی دروازہ بند کیا، مسلم وقف سربراہ نے اسے ’’مذہبی جنگ بھڑکانے‘‘ کا سبب…

غزہ، جولائی 15: یروشلم میں مسلم وقف کونسل کے سربراہ شیخ عبد العظیم صلحب نے خبردار کیا ہے کہ مسجد اقصیٰ کا ایک دروازہ بند کرنے کے اسرائیل کے حکم سے خطے میں ’’ایک مذہبی جنگ‘‘ شروع ہو سکتی ہے۔ صلحب نے منگل کے روز وائس آف فلسطین ریڈیو کو بتایا…

عربوں نے ترکی کی آیا صوفیہ مسجد کو دوبارہ کھولنے کا خیرمقدم کیا

انقرہ، جولائی 15: کئی عشروں تک عجائب گھر رہنے کے بعد استنبول کی مشہور آیا صوفیہ کو ایک مسجد میں تبدیل کرنے کے ترکی حکومت کے فیصلے نے عرب دنیا میں بھی تعریف حاصل کی ہے۔ مسجد اقصیٰ کی مبلغ ایکریما صابری نے ایک بیان میں کہا ’’ہم ترکی اور خود…

کورونا وائرس: عالمی ادارۂ صحت نے متنبہ کیا ہے کہ حالات ابھی بد سے بدتر ہوں گے

نئی دہلی، جولائی 14: عالمی ادارۂ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس نے میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مستقبل قریب میں سب کچھ پہلے کی طرح حسب معمول ہوجانے کے آثار نہیں ہیں۔ ڈبلیو ایچ او کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا کہ گوکہ بالخصوص یورپ اور ایشیا میں…

ہندو دیوتا رام نیپال میں پیدا ہوئے، ہندوستان میں نہیں: وزیر اعظم، نیپال

نئی دہلی، جولائی 14: نیپال کے وزیر اعظم کھڑگا پرساد شرما اولی نے پیر کے روز دعوی کیا کہ ہندو دیوتا رام کی پیدائش ان کے ملک نیپال میں ہوئی ہے، ہندوستان میں نہیں۔ اور یہ کہ ایودھیا در حقیقت کاٹھمنڈو کے قریب ایک چھوٹا گاؤں ہے۔ انھوں نے…

اردوغان نے ایا صوفیہ کو دوبارہ مسجد میں تبدیل کرنے کے فیصلے پر عالمی تنقید کو مسترد کرتے ہوئے اسی…

انقرہ، جولائی 12: ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے استنبول کے تاریخی ورثہ ایا صوفیہ کو میوزیم سے دوبارہ مسجد میں تبدیل کرنے کے فیصلے پر بین الاقوامی مذمت کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ انھوں نے اپنی ’’خودمختاری کے حقوق‘‘ کا استعمال کرتے ہوئے…

ترکی کی اعلیٰ عدالت نے استنبول کے ابا صوفیا کو میوزیم سے دوبارہ مسجد میں تبدیل کرنے کا حکم جاری کر…

انقرہ، جولائی 10: ترکی کی سرکاری خبر رساں ایجنسی اناڈولو کی خبر کے مطابق ترکی کی ایک اعلی عدالت نے جمعہ کے روز بازنطینی دور کے ابا صوفیا کے میوزیم کی حیثیت کو مسترد کرتے ہوئے اسے مسجد میں تبدیل کرنے کے لیے راستہ صاف کردیا۔ کونسل آف اسٹیٹ…

نیپال نے مبینہ طور پر ’’قومی جذبات مجروح کرنے‘‘ کے الزام میں نجی ہندوستانی نیوز چینلز کی نشریات…

نئی دہلی، جولائی 10: پی ٹی آئی کے مطابق نیپال کی حکومت نے جمعرات کے روز تمام نجی ہندوستانی نیوز چینلز پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور کہا ہے کہ یہ چینلز ملک کے قومی جذبات کو ٹھیس پہنچانے والا مواد نشر کررہے ہیں۔ صرف سرکاری براڈکاسٹر…

پیر کو ہوگا نیپال کے وزیر اعظم کی قسمت کا فیصلہ

نیپال، 4 جولائی: نیپال کے وزیر اعظم کے پی شرما اولی کے سیاسی مستقبل کا فیصلہ کرنے کے لیے نیپال کی حکمران کمیونسٹ پارٹی کا ایک اہم اجلاس پیر تک ملتوی کردیا گیا تاکہ اعلٰی قیادت کو اس کے کام کرنے کے طرز اور ہندوستان مخالف بیانات پر اپنے…