آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

دنیا

چین کا کہنا ہے کہ چینی ایپلی کیشنز پر ہندوستان کے ذریعے پابندی سے ڈبلیو ٹی او کے قواعد کی خلاف ورزی ہوتی ہے

بیجنگ، یکم جولائی: چین نے منگل کے روز کہا کہ ہندوستان میں 59 چینی موبائل ایپلی کیشنز پر پابندی عائد کرنے کا اقدام ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن (ڈبلیو ٹی او) کے قوانین کی خلاف ورزی ہوسکتی ہے۔ چین نے نئی دہلی پر زور دیا کہ وہ ایک کھلا اور منصفانہ کاروباری ماحول پیدا کرے۔ چینی سفارت خانے کے ترجمان جی رونگ نے ایک بیان میں کہا ’’ہندوستان کے ذریعے مخصوص ایپلی…
مزید پڑھیں...

نیپال کے وزیر اعظم نے ہندوستان پر ان کے حریفوں کے ساتھ ملک کر ان کاتختہ پلٹنے کی سازش کرنے کا الزام…

نیپال، جون 29: پی ٹی آئی کے مطابق نیپال کے وزیر اعظم کے پی شرما اولی نے اتوار کے روز الزام لگایا کہ ہندوستان اپنے سیاسی حریفوں کے ساتھ مل کر انھیں اقتدار سے باہر پھینکنے کی سازش کررہا ہے۔ اولی کا یہ تبصرہ ایک ہفتے کے بعد سامنے آیا جب نیپال…

کراچی: پاکستانی اسٹاک ایکسچینج کی عمارت پر بندوق برداروں کے حملے میں چھ افراد ہلاک، چار حملہ آور بھی…

اسلام آباد، جون 29: ڈاون کی خبر کے مطابق آج کراچی میں نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی اسٹاک ایکسچینج کی عمارت پر حملہ کیا، جس کے نتیجے میں تین پولیس اہلکاروں سمیت کم از کم چھ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ سیکیورٹی فورسز نے چار حملہ…

جماعت اسلامی ہند نے فلسطینی سرزمین کو اسرائیل سے منسلک کرنے کے اسرائیلی منصوبوں کی مذمت کی

نئی دہلی، جون 28: امیرِ جماعت اسلامی ہند سید سعادت اللہ حسینی نے مغربی کنارے میں فلسطینی اراضی کے بڑے حصے کو اسرائیل سے ملحق کرنے کے صیہونی منصوبوں کی مذمت کی ہے اور فوری بین الاقوامی مداخلت کا مطالبہ کیا ہے۔ میڈیا کو ایک بیان دیتے ہوئے…

پاکستان اور نیپال کے بعد چین کے ایک اور اتحادی بھوٹان نے بھی ہندوستان کی مشکلیں بڑھائیں

نئی دہلی، 26 جون: چین، پاکستان اور نیپال کے بعد اب بھوٹان نے بھی ہندوستان کو پریشان کرنا شروع کردیا ہے۔ تھیمپو نے آسام کے قریب بھارت کے ساتھ اپنی سرحد پر آب پاشی کے لیے چینل کا پانی چھوڑنا بند کردیا ہے، جس سے اس خطے کے 25 دیہاتوں کے ہزاروں…

صدی کی ڈیل اور مغربی کنارہ (West Bank) کا اسرائیل میں انضمام

ڈاکٹر رضوان رفیقی – نئی دہلی اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نتن یاہونے گزشتہ ہفتے ایک پریس کانفرنس میں یہ اعلان کیا کہ وہ یکم جولائی 2020 کو مغربی کنارے ( West Bank ) کو باقاعدہ اسرائیل سے ضم کرنے جارہے ہیں، اس طرح وہ اپنے اس انتخابی وعد ہ کی…

امریکا کے صدارتی امیدوار جو بائیڈن نے کشمیر میں لوگوں کے حقوق کی بحالی کا کیا مطالبہ، این آر سی اور…

واشنگٹن، 26 جون: ڈیموکریٹک پارٹی کے صدارتی امیدوار اور سابق نائب صدر جو بائیڈن چاہتے ہیں کہ ہندوستان تمام کشمیریوں کے حقوق کی بحالی کے لیے ضروری اقدامات کرے اور انھوں نے شہریت ترمیمی قانون اور آسام میں این آر سی کے نفاذ پر بھی مایوسی کا…

دنیا بھر میں ہر سال ایک ارب سے زیادہ بچے تشدد کا شکار ہوتے ہیں: اقوام متحدہ

نئی دہلی، جون 20: اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ کے مطابق دنیا بھر کے آدھے سے زیادہ بچے یعنی ایک ارب بچے ہر سال جسمانی، جنسی اورنفسیاتی تشدد کا شکار ہوتے ہیں اور زخمی ہوتے ہیں یا مارے جاتے ہیں۔ ماہرین نے اس رپورٹ میں نشان دہی کی ہے کہ کورونا…

کورونا وائرس: عالمی ادارۂ صحت کے مطابق پچھلے دو ہفتوں سے روزانہ 1 لاکھ سے زیادہ کیس آ رہے ہیں…

نئی دہلی، جون 16: عالمی ادارۂ صحت کے سربراہ نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے نئے معاملات کی تعداد پہلے سے کہیں زیادہ تیزی سے بڑھ رہی ہے، جس میں ہر روز ایک لاکھ سے زیادہ معاملات کی اطلاع دی جارہی ہے۔ ٹیڈروس نے ادارہ کی میڈا بریفنگ کے دوران کہا…