آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
دنیا
امریکی کانگریس کو پیش کی گئی اپنی رپورٹ میں ہندوستان میں مذہبی آزادی کی صورت حال پر سوال اٹھانے والی ٹیم کو حکومت کے ذریعے ویزہ دینے سے انکار
نئی دہلی، 11 جون: امریک کانگریس کو ہندوستان میں مذہبی آزادی کی صورت حال کی مذمت پر مشتمل رپورٹ پیش کرنے والی ایک غیر سرکاری مشاورتی تنظیم کو حکومتِ ہند نے ویزہ دینے سے انکار کر دیا ہے۔
وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے یکم جون کو بی جے پی کے ممبر پارلیمنٹ نشیکانت دوبے کو لکھے گئے خط میں یہ بات کہی، جنھوں نے دسمبر 2019 میں پارلیمنٹ میں ریاست ہائے متحدہ کے…
مزید پڑھیں...
امریکی مذہبی آزادی کی رپورٹ میں سی اے اے اور ہندوستان میں ہو رہے ہجومی تشدد کے واقعات پر گہری…
نئی دہلی، 11جون: ہندوستان میں مذہبی اور نسلی اقلیتوں کے خلاف ہونے والے مبینہ حملوں اور امتیازی سلوک کا جائزہ لیتے ہوئے امریکی حکومت کی ایک سرکاری رپورٹ نے بدھ، 10 جون کو، آئین کے تحت ضمانت دی گئی ملک میں اقلیتوں کے مکمل تحفظ کو یقینی بنانے…
كيا جارج فلائڈ صدر ڈونالڈ ٹرمپ كے لیے محمد بوعزيزى ثابت ہوں گے؟
عماره رضوان، نئى دہلى
تقريباً دس سال پہلے تيونس كے شہر سيد بوزيد ميں ميونسپل كارپوريشن كے عالى شان دفتر كے سامنے 17؍ دسمبر 2010 کو ايک مقامى نوجوان محمد بوعزيزى نے خود كو آگ کے حوالے کر دیا تھا، وه مقامى پوليس كے رویے سے بڑا شاكى تھا، وه…
نیپال حکومت نے ملک کا نقشہ تبدیل کرنے کے لیے بل پیش کیا، ہندوستان کے علاقے بھی نئے نقشے میں شامل
نئی دہلی، مئی 31: پی ٹی آئی کی خبر کے مطابق نیپال حکومت نے آج پارلیمنٹ میں آئین میں ترمیمی بل پیش کیا جس کا مقصد ملک کے نقشے میں ردوبدل کرنا ہے، تاکہ ہندوستان کے کچھ حصوں کو اپنی حدود میں شامل دکھایا جا سکے۔ نیپال کے وزیر قانون، انصاف اور…
ار طغرل ڈراما: ذکرِ ماضی ہے یا مستقبل کا خواب؟
میڈیا اور کلچر کا استعمال پورے ملک کو ایک ہی سمت میں لانے کے لیے کرنا اور بین الاقوامی ہمدردیاں حاصل کرنا بہت بڑی کامیابی ہے۔ لیکن ڈرامے ارطغرل کو خلافت کا احیاء یا اسلامی سیاست کا احیاء سمجھنا فاش غلطی ہوگی۔ ہندوستان وپاکستان کے جذباتی…
یوروپی پارلیمنٹ کی ایک ذیلی کمیٹی نے ہندوستان پر نولکھا اور تیلٹمبڈے کو فوری طور پر رہا کرنے کے لیے…
ذیلی کمیٹی نے صفورا زرگر، خالد سیفی، میران حیدر اور شرجیل امام جیسے کارکنوں کو خاموش کرنے کے لیے حکومت کے ذریعے یو اے پی اے کے استعمال پر بھی سوال اٹھایا۔
رافعہ ارشد – جو لندن کى پہلى باحجاب جج بنيں
عمارہ رضوان، نئى دہلى
اسلام اور مسلمانوں کے تعلق سے اکثر ہميں منفى خبريں سننے کو ملتى رہتى ہيں، ایسے ميں مغرب سے تازہ ہوا کا ايسا جھونکا آيا جس نے پورى روح کو معطر کر دیا ۔ چاليس سالہ رافعہ ارشد جو لندن ميں وکالت کى پريکٹس کرتى تھيں اور…
سیلفیا رومانو سے عائشہ تك كا سفر
نہیں میں یہ چادر نہیں اتار سکتی کیوں کہ میں نے اسلام قبول كرلیا ہے، اس وقت جب کہ میں انتہاء پسندوں كى قید میں تھى۔ انہوں نے میرے ساتھ كوئى زور زبردستى نہیں كى بلکہ میں نے اپنى مرضى سے دین اسلام كو اپنایا ہے۔ انہوں نے تو میرے ساتھ انسانیت كا…
ترکی کا قائدانہ کردار، بحران کے وقت حریف ممالک کی مدد
ہندوستان میں بھی کو ئی مسلم سیاستدان کامیاب ہونا چاہتے ہیں تو انہیں بھی اپنے علاقوں میں ترکی کے ترقیاتی کاموں کی ایسی ہی سیاست کرنے کی تحریک مل رہی ہے۔
سی اے اے مخالف احتجاج کرنے والے مسلم کارکنان کی گرفتاری پر امریکی کمیشن نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے…
واشنگٹن، مئی 16: مذہبی آزادی کے لیے کام کرنے والی امریکی تنظیم ’’یونائیٹیڈ اسٹیٹ کمیشن براے بین الاقوامی مذہبی آزادی‘‘ یو ایس سی آئی آر ایف نے ہندوستان میں سی اے اے مخالف مظاہرین کی لاک ڈاؤن کے دوران گرفتاری کی مذمت کرے ہوئے ان کی رہائی…