آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
دنیا
اسرائیل، امریکہ اور برطانیہ سمیت کئی ملکوں نے ہندوستان میں موجود اپنےشہریوں کے لیے ہدایات جاری کیں
نئی دہلی: شہریت ترمیمی قانون کو لے کر نارتھ ایسٹ میں بگڑے حالات کو دیکھتے ہوئے امریکہ، فرانس، برطانیہ، اسرائیل، سنگاپور اور کینیڈا سمیت کئی ملکوں نے اپنے شہریوں کے لیے سفری ہدایات جاری کیے ہیں۔ ان ملکوں نے کہا ہے کہ اگر انہیں جانا بہت ضروری ہے تو ہی ان ریاستوں میں جائیں اور احتیاط برتیں۔ نارتھ ایسٹ میں بڑے پیمانے پر ہو رہے مظاہرے میں اب تک تین…
مزید پڑھیں...
ہندوستان کا نیا شہریت قانون بنیادی طور پر تعصب آمیز: اقوام متحدہ
نئی دہلی: اقوام متحدہ کی ہیومن رائٹس باڈی نے ہندوستان کےنئے شہریت قانون پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ ’’بنیادی طور پر تعصب آمیز ہے۔‘‘ یو این ہیومن رائٹس چیف مشیل باچیلٹ کے ترجمان جیریمی لارینس نے جنیوا میں کہا ’’ہم ہندوستان کے نئے…
امریکہ: صدر ٹرمپ کے خلاف مواخذے کے لیے کمیٹی نے دو الزامات کی منظوری دے دی
ڈیموکریٹس کب اکثریت والے امریکی ایوان نمائندگان کی عدالتی کمیٹی نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مواخذے کے دو الزامات کو منظوری دے دی ہے۔ اس منظوری کے بعد صدر کے خلاف مواخذے کی تحریک ایک قدم آگے بڑھ گئی ہے اور اب ان الزامات پر ایوان نمائندگان میں…
شہریت ترمیمی بل غلط سمت میں بڑھایا گیا ایک خطرناک قدم: امریکی کمیشن
نئی دہلی: ریاستہائے متحدہ کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی (یو ایس سی آئی آر ایف) نے شہریت ترمیمی بل کوغلط سمت میں بڑھایا گیاایک خطرناک قدم کہا ہے اور اس کا مطالبہ کیا ہے کہ اگر یہ ہندوستان کی پارلیمنٹ میں منظور ہوتا ہے تو ہندوستان کے…
مسلمان خاتون نے یہودی خاندان کو سامیت مخالف حملے سے بچا لیا
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک یہودی خاندان لندن کی زیر زمین ریل میں سفر کر رہا ہے۔ اس ویڈیو میں نظر آنے والے یہودی شخص کے بائیں جانب ایک چھوٹا بچہ بیٹھا ہوا دکھائی دیتا ہے اور اس نے بھی یہودیوں کی خاص…
ناروے میں مسیحی برادری کا مسلمانوں سے اظہار یکجہتی
اوسلو: یوروپی ناروے کے علاقے کرسچن سینڈ میں منعقدہ اسلام مخالف ریلی میں پولس حکام کی جانب سے متعدد بار انتباہ دیے جانے کے باوجود قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے کی کوشش کے بعد ایک لاکھ آبادی پر مشتمل علاقے میں مسلمانوں کے لیے نیک جذبات میں اضافہ…
بغداد میں مظاہرے جاری ، سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں چار مظاہرین ہلاک
عراق کے دارالحکومت بغداد میں سیکورٹی…
قرآن کی بے حرمتی کو بہادری سے روکنے والا شامی نوجوان- محمد عمر
ناروے میں ایک اسلام مخالف تنظیم کی جانب…
آسام میں این آرسی کا مقصد مذہبی اقلیتوں کو نشانہ بنانا تھا: یو ایس کمیشن
نئی دہلی: امریکہ میں مذہبی آزادی کے معاملوں پر بنی ایک فیڈرل ایجنسی یو ایس کمیشن آن انٹرنیشنل ریلیجیئس فریڈم (یو ایس سی آئی آر ایف) نے الزام لگایا ہے کہ آسام میں این آرسی مذہبی اقلیتوں کو نشانہ بنانے اور مسلمانوں کو ریاست سے ہٹانے…
گوتابایا راج پکشے ہوں گے سری لنکا کے اگلے صدر
کولمبو: سری لنکا کے سابق وزیر دفاع اور سری لنکا پپلز فرنٹ کے امیدوار گوتابایا راج پکشے ملک کے اگلے صدر ہوں گے۔ سری لنکا میں صدارتی انتخابات کے لiے کل پولنگ ہوئی۔ اتوار کو اب تک ہوئی ووٹوں کی گنتی میں راج پکشے 50.7 فیصد ووٹوں کے ساتھ سب سے…